D.I.Khan Gallery ڈیرہ گیلری

  • Home
  • D.I.Khan Gallery ڈیرہ گیلری

D.I.Khan Gallery ڈیرہ گیلری ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ بورڈ۔۔۔۔
12/09/2024

ڈیرہ بورڈ۔۔۔۔

11/09/2024

اسلام علیکم
تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز حضرات صاحبان کو مطلع کیا جاتاہے کہ IBAN نمبر کیلئے اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا آفس میں ایکسپرٹ ٹیم کو ذمہ داری سونپی گئی ہے
کہ بنکس اتھارٹی کیساتھ مل کر IBAN کی اپڈیشن کریں اور بہت جلد سب کی اکاؤنٹس خود ہی اپڈیٹ ہو جائیں گے اور اپ سب کو چینج الرٹ موصول ہو جائیں گے۔
شکریہ

ڈیرہ بورڈ انتظامیہ سے میٹرک کے نتائج کی طرح انٹرمیڈیٹ رزلٹ میں بھی شفافیت اور شاندار میرٹ پالیسی جاری رکھنے کی توقع ہے، ...
10/09/2024

ڈیرہ بورڈ انتظامیہ سے میٹرک کے نتائج کی طرح انٹرمیڈیٹ رزلٹ میں بھی شفافیت اور شاندار میرٹ پالیسی جاری رکھنے کی توقع ہے،
طلبہ اور والدین کا بڑا مطالبہ سامنے آ گیا
ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن میں حالیہ میٹرک امتحان میں شفافیت اور میرٹ کو برقرار رکھنے پر کنٹرولر ڈیرہ بورڈ ڈاکٹر قیصر انور اور بورڈ انتظامیہ کو طلبہ اور والدین کے ساتھ ساتھ تعلیمی اور سماجی حلقوں میں خوب سراہا جا رہا ہے اور اس حوالے سے مقامی میڈیا میں خبریں گردش کرتی رہی ہیں۔
تعلیمی و سماجی حلقوں نے کہا ہے کہ وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کی ڈیرہ بورڈ میں میرٹ پالیسی کے تحت تقرریوں کے مثبت اثرات سامنے آ رہے ہیں اور پہلی بار قابل اور محنتی طلبہ کو ان کا حق ملا ہے جس کا سہرا بورڈ انتظامیہ خاص طور پر کنٹرولر ڈیرہ بورڈ ڈاکٹر قیصر انور کے سر جاتا ہے۔
طلبہ اور والدین کے ساتھ تعلیمی حلقوں نے ایک بار پھر یہ امید ظاہر کی ہے کہ مشکلات کے باوجود میٹرک نتائج کی طرح اس بار انٹرمیڈیٹ رزلٹ میں بھی شفافیت اور میرٹ پالیسی پر عمل درآمد کرتے ہوئے ڈیرہ بورڈ اعلی تعلیمی معیارات اور شاندار روش برقرار رکھے گا تاکہ محنتی اور ہونہار طلبہ کی حق تلفی نہ ہو اور میرٹ کے تحت قابل طلبہ کی حوصلہ افزائی سے نہ صرف قوم کا مستقبل محفوظ ہو گا بلکہ معاشرہ صحیح سمت میں ترقی کرے گا۔
ڈیرہ کے تعلیمی اور سماجی حلقوں کے ساتھ ساتھ سول سوسائٹی نے سردار علی امین خان گنڈا پور کی طرف سے کنٹرولر ڈیرہ بورڈ کی میرٹ پالیسی کی حمایت پر خوشی کا اظہار کیا اور یقین دہانی کرائی کہ ڈیرہ بورڈ میں میرٹ اور شفافیت کے لیے کنٹرولر ڈاکٹر قیصر انور سمیت بورڈ انتظامیہ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں تاکہ استحصال کا شکار یہ خطہ بھی ترقی کی منازل طے کرے۔

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کا ای ٹرانسفر پورٹل کا اجرا۔متعلقہ اساتذہ  ای-ٹرانسفر پالیسی کے تحت 10 ستمبر سے 20 ستمبر تک آن...
10/09/2024

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کا ای ٹرانسفر پورٹل کا اجرا۔
متعلقہ اساتذہ ای-ٹرانسفر پالیسی کے تحت 10 ستمبر سے 20 ستمبر تک آن لائن ایپلیکیشن کی زریعے اپلائی کر سکتے ہیں۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.AZainapps.e_transfer

ای ٹرانسفر پورٹل کے ذریعے اپلائی کرنے کا طریقہ۔
https://youtu.be/IestGkXyW0s?si=L4EsCO8KKPiagjKu

شکریہ سر ڈاکٹر قیصر انور صاحب 😍Qaisar Anwar
09/09/2024

شکریہ سر ڈاکٹر قیصر انور صاحب 😍
Qaisar Anwar

09/09/2024

میٹرک سالانہ امتحان دوئم داخلہ کی نارمل فیس کیساتھ مزید دو دن یعنی 11 ستمبر تک توسیع جلد متوقع ۔۔۔
انشاءاللہ

ہم ڈاکٹر قیصر انور صاحب کنٹرولر ڈیرہ بورڈ سے اپیل کرتے ہیں کہ میٹرک کے (سپلی امتحان) کی داخلہ کی تاریخ میں بغیر کسی اضاف...
09/09/2024

ہم ڈاکٹر قیصر انور صاحب کنٹرولر ڈیرہ بورڈ سے اپیل کرتے ہیں کہ میٹرک کے (سپلی امتحان) کی داخلہ کی تاریخ میں بغیر کسی اضافی رقم کے تاریخ بڑھائی جائے۔
چونکہ تقریباً لوگوں کے پاس یکم کے بعد امدنی آتی ہے، اور بنکوں میں یکم کی وجہ سے بنکوں میں بہت رش ہے، جسکی وجہ سے بنک فیس جمع کرنے میں تعاون نہیں کر رہے۔
آپکے اس غریب دوست اقدام کا انتظار رہے گا۔
ایڈوانس میں تہہ دل ❤️ سے شکریہ
منجانب: ڈیرہ وال
Qaisar Anwar

06/09/2024

‏حکومت کا 12 ربیع الاول کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان،
17 ستمبر بروز منگل ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی،
نوٹیفکیشن جاری

Revised Date sheet for B.A/B.Sc supply examination,2023 Held in 2024Gomal University DIKhan
05/09/2024

Revised Date sheet for B.A/B.Sc supply examination,2023 Held in 2024
Gomal University DIKhan

ڈیرہ اسماعیل خان:گومل یونیورسٹی کے اوقات کار کا شیڈول جاری سوموار سے جمعرات تک صبح 8 بجے سے دوپہر 4 بجے تک بغیر کسی وقفے...
02/09/2024

ڈیرہ اسماعیل خان:
گومل یونیورسٹی کے اوقات کار کا شیڈول جاری
سوموار سے جمعرات تک صبح 8 بجے سے دوپہر 4 بجے تک بغیر کسی وقفے.
جمعہ کے روز صبح 8 بجے سے دوپہر 4 بجے تک جمعہ نماز کیلئے 1 بجے سے 1:30 بجے تک وقفہ کیا جائے گا۔

ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے وزیراعلی خیبرپختونخوا کے عوامی ایجنڈا پر عملدرآمد۔دورہ پروگرام تحصیلدار ڈیرہ ا...
02/09/2024

ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے وزیراعلی خیبرپختونخوا کے عوامی ایجنڈا پر عملدرآمد۔

دورہ پروگرام تحصیلدار ڈیرہ اسماعیل خان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلانہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.32 روپے کمیڈیزل کی قیمت 266.07 روپے سے کم ہو کر 2...
31/08/2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.32 روپے کمی

ڈیزل کی قیمت 266.07 روپے سے کم ہو کر 262.75 روپے ہو گئی

پٹرول کی قیمت میں 1.86 روپے فی لیٹر کمی

پٹرول کی قیمت 260.96 روپے سے کم ہو کر 259.10 روپے ہوگئی

مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.15 روپے فی لیٹر کمی

مٹی کے تیل کی قیمت 171.77 روپے فی لیٹر سے کم ہو کر 169.62 روپے فی لیٹر ہو گئی

لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2.97 روپے فی لیٹر کمی

لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 157.02 روپے سے کم ہو کر 154.05 روپے ہو گئی۔

نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر 2024ءسے ہوگا

31/08/2024
اطلاع عام عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مجوزہ فارم کے  مطابق درخواست ڈرائیور کی خالی سیٹ پر دی جائیں اور گورنمنٹ ہائ...
31/08/2024

اطلاع عام عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مجوزہ فارم کے مطابق درخواست ڈرائیور کی خالی سیٹ پر دی جائیں اور گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول نمبر 4 میں ہر لحاظ سے مکمل درخواست 11-9-2024 تک پہنچ جانی چاہیے
بحکم ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر مردانہ ڈیرہ اسماعیل خان

New Bus timing schedule of Gomal University DIKhan.
30/08/2024

New Bus timing schedule of Gomal University DIKhan.

30/08/2024


اگر آپ کے پاس CMS کا یوزر آئی ڈی اور پاسورڈ نہیں ہے اور آپ اپنی رزلٹ ہسٹری دیکھنا چاہتے ہیں تو یونیورسٹی نے آپ کی سہولت کے پیش نظر یہ لنک بنایا ہے جہاں پر آپ اپنی سٹوڈنٹ آئی ڈی / رجسٹریشن نمبر دے کر سابقہ تمام کورسز ( صرف پاس شدہ ) کا رزلٹ دیکھ سکتے ہیں ۔
لنک یہ ہے

پرائیویٹ ہونے والے اداروں کی لسٹ
30/08/2024

پرائیویٹ ہونے والے اداروں کی لسٹ

30/08/2024

AIOU
بی ایس / بی ایڈ کا مکمل رزلٹ آ گیا ہے۔ ماسٹر پرورگرامز کا انشا اللہ اگلے ہفتے کے دوران آ جائیگا

30/08/2024

AIOU:-
Results for BS ODL semester Autumn 2023 are announced for the following programs today:

1. B.Ed / BBA
2. ⁠BS Accounting and Finance
3. ⁠BS Islamic Studies General
4. ⁠BS Islamic studies Quran and Tafseer
5. ⁠BS Islamic studies Hadith and Hadith science
6. ⁠BS Islamic studies shariah
7. ⁠BS Islamic studies Seerat
8. ⁠BS Islamic Studies Deen
9. ⁠BS Islamic studies Interfaith studies
10. ⁠BS Islamic Finance
11. ⁠BS Sociology
12. ⁠BS History
13. ⁠BS Economics
14. ⁠BS Library Information Sciences
15. ⁠BS Pakistan Studies
16. ⁠BS Gender and Women studies
17. ⁠BS English Literature
18. ⁠BS Urdu
19. ⁠BS Mass Communication
20. ⁠BS Instructional Design
21. ⁠BS Arabic
22. ⁠BS Dars e Nizami

30/08/2024

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا خصوصی پیغام

ڈیرہ اسماعیل خان اور درابن کے باسیوں کے لیئے خوشخبری

واپڈا اہلکاروں کی مشکلات کے خاتمہ کی خوشخبری

Rate of Mark-up on GP Fund 2023-24
30/08/2024

Rate of Mark-up on GP Fund 2023-24

30/08/2024

جس شہر کے لوگوں کی مہمان نوازی ، اور امن پسندی کی مثالیں دی جاتی تھیں، آج لوگ میڈیا پر بیٹھ کر ہمارے شہر کے لوگوں کی بے بسی پر ہنستے ہیں😢
یقیناً ریاست نے ڈیرہ اسماعیل خان شہر کو لاوارث چھوڑ کر اپنی ریاست سے الگ کرنے کا سوچ لیا ہوگا۔۔۔ ورنہ ان بگڑتے حالات میں کوئی تو ہوتا ہماری چیخیں سننے والا، ہماری لیئے آواز اٹھانے والا۔
اب ہمارے ہی شہر میں ہم پُرامن لوگ امن میں نہیں۔
Ali Amin Khan Gandapur
JUI DI-Khan

دینی مدارس کے طلباء کے لئے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خصوصی پروگرامز کا اجراء کر دیا گیا۔
30/08/2024

دینی مدارس کے طلباء کے لئے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خصوصی پروگرامز کا اجراء کر دیا گیا۔

ڈیوٹی کرنے والے اساتذہ کرام نوٹ کر لیں
27/08/2024

ڈیوٹی کرنے والے اساتذہ کرام نوٹ کر لیں

ان سروس سرکاری ملازمین کو استعفیٰ کی آفر۔۔۔۔اسٹنٹ ڈائریکٹر ایسٹیبلشمنٹ کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو ہدایت۔پرانی پوسٹ پر ...
27/08/2024

ان سروس سرکاری ملازمین کو استعفیٰ کی آفر۔۔۔۔

اسٹنٹ ڈائریکٹر ایسٹیبلشمنٹ کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو ہدایت۔
پرانی پوسٹ پر دس سال سے زیادہ سروس والوں کو مزید چھٹی لینے کی ہدایت۔۔

دس سال سے کم سروس والوں کو سکول لیڈر سے استعفیٰ دے کر پرانی پوسٹ پے جانے
یا پرانی پوسٹ سے استعفیٰ دے کر سکول لیڈر پر رہنے کی ہدایت دینے کا مراسلہ جاری۔

26/08/2024

ڈیرہ اسماعیل خان میں موبائل فون سروس بند ہوگئی...

26/08/2024

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023 (بی۔ایڈ ) پروگرام کا رزلٹ جاری کر دیا۔ تمام سٹوڈنٹس اپنے پورٹل چیک کریں

میٹرک سپروائزری اسٹاف کے لئے خوشخبری ،ڈیرہ اسماعیل خان: میٹرک سپروائزری اسٹاف کے لئے خوشخبری ، معاوضوں کی جلد ادائیگی کے...
25/08/2024

میٹرک سپروائزری اسٹاف کے لئے خوشخبری ،
ڈیرہ اسماعیل خان: میٹرک سپروائزری اسٹاف کے لئے خوشخبری ، معاوضوں کی جلد ادائیگی کے لیے کام کا آغاز، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈی آئی خان کے زیر انتظام میٹرک سالانہ امتحانات 2024 ء میں ڈیوٹی سر انجام دینے والے اسٹاف کو معاوضوں کی جلد از جلد ادائیگی کے لیے کنٹرولر ڈیرہ بورڈ ڈاکٹر قیصر انور نے خصوصی دلچسپی لیتے ہوئے بلنگ ایکشن ،آڈٹ سیکشن اوراکاؤنٹ سیکشن کواحکامات جاری کر دیئے ہیں۔
زرائع نے بتایا ہے کہ چیئرمین بورڈ اور کنٹرولر ڈیرہ بورڈ نے سختی سے تاکید کی ہے کہ بغیر کسی رکاوٹ اور تاخیر کے اساتذہ کو معاوضوں کی فوری ادائیگی کے عمل کو یقینی بنایا جائے ۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سینکڑوں آسامیاں
25/08/2024

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سینکڑوں آسامیاں

27/04/2020

DGKhan🖤

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when D.I.Khan Gallery ڈیرہ گیلری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share