کوہاٹ ڈھوڈہ میں نیشنل بینک کی برانچ میں مینیجر کے قتل کی واردات کی CCTV فوٹیج آپ دیکھ سکتے ہیں
#robberies
افسوسناک خبر
کوہاٹ ڈھوڈہ نیشنل بینک میں فائرنگ کا واقعہ
فائرنگ سے بنک منیجر جانبق
مسجد مولوی غلام یحییٰ کے قریب الوارث کلینک کے سامنے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق۔
مقتول کا تعلق شادی خیل سے بتایا جا رہا ہے۔
مسجد مولوی غلام یحییٰ کے قریب الوارث کلینک کے سامنے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق۔
مقتول کا تعلق شادی خیل سے بتایا جا رہا ہے۔
بنوں پولیس لائن پہ حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج۔۔۔۔۔جس میں دھشتگردوں کو صاف شکل میں دیکھا جاسکتا ہے۔آیا یہ کہیں سے بھی آرمی والے لگتے ہیں۔یا مقامی شکل و صورت والے ہیں۔۔۔
درہ آدم خیل میں کوہاٹ ٹنل اور کرم میں کوتل پاس بند۔
مسافروں کو مشکلات کا سامنا درپیش۔
انتہائی افسوس ناک خبر
کوہاٹ سے رائیونڈ جوڑ پر جانے والے تبلیغی جماعت کی گاڑی کو شیخوپورہ کے قریب حادثہ
5 جانبحق 10 زخمی
کوہاٹ ۔ ساتویں محرم الحرام کا عزاداری جلوس ۔۔۔۔
کوہاٹ ۔ ساتویں میں محرم الحرام کا عزاداری جلوس امام بارگاہ حسینیہ میں بازار سے برآمد ۔۔۔
کوہاٹ ۔ جلوس عصر کے وقت اختتام پزیر ہو گا۔۔
کوہاٹ ۔۔ شہر میں موبائل اور انٹر نیٹ سروس معطل کر دی گئی۔
کوہاٹ ۔ جلوس کے موقع پر پاک فوج کی جانب سے سخت سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں۔
23 مئی 2024
پاک بحریہ کے حاظر سروس لیفٹیننٹ کمانڈر سید عمران باچا جو کہ طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے تھے۔
اُنکی تدفین آبائی گاؤں بلی ٹنگ قبرستان میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ کی گئی، پاک بحریہ کی طرف سے سلامی بھی دی گئی۔
نمازِ جنازہ میں پاک بحریہ کے آفیسرز اور جوانوں نے شرکت کی۔
اللّٰہ مغفرت فرمائے۔ آمین 🤲
منکور چیک پوسٹ اٹک پنجاب پر کوہاٹ خیبرپختونخواہ قربانی کے لئے لانے والی مال مویشی جانوروں کی آٹھ گاڑیوں کو روک دیا گیا اور کہا گیا کہ پنجاب حکومت نے جانوروں کی منتقلی پر پابندی عائد کر دی سخت گرمی میں بغیر نوٹس کے اس جابرانہ اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں اور حکومت خیبر پختونخواہ سے جانے والی بجلی گیس معدنیات پنجاب بندش کا مطالبہ کرتے ہیں۔از محمدانعام خان کوہاٹ
آپ کسی کی مدد کیسے کر سکتے ہیں۔ بلی ٹنگ سے ڈاکٹر عبدالخالق پراچہ صاحب نے ایک نیکی کا سلسلہ شروع کیا ہے آپ بھی اس کا حصہ بن سکتے ہیں
ہنگو/کور کمانڈر کا دورہ دوآبہ پولیس سٹیشن
ہنگو: کور کمانڈر پشاور حسن اظہر حیات کا دورہ دوآبہ
ہنگو: کور کمانڈر نے مسجد دھماکے سے منہدم مسجد کا بھی معائنہ کیا۔
ہنگو: کور کمانڈر پولیس جوانوں کے ساتھ بھی ملے۔
ہنگو: پولیس جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ ایک خود کش کو روک کر زیادہ نقصان سے بچ گئے۔ کور کمانڈر
ہنگو: مسجدوں میں حملہ کرنے والے خوارج سے بھی آگے ہیں۔ کور کمانڈر
ہنگو: مسلمان مسجد میں معمولی لڑائی کا بھی نہیں سوچ سکتا، دھماکے کرنے والوں کا اسلام سے کوئی واسطہ نہیں۔ کور کمانڈر
ہنگو: پولیس جوانوں نے نعرہ تکبیر اور پختونخواہ پولیس زندہ باد کے نعرے لگائے۔