28/05/2023
سکندرآباد حلقہ انشاء اللہ ایم این اے
سید عبد القادر گیلانی کی بدولت گیلانی گروپ کو شاندار کامیابی مسلم لیگ ن کے دیرینہ کارکن و سابق چیئرمین سکندرآباد نواب افسر خان چاکرانی نے اپنے ساتھیوں سمیت سید گروپ کو خیر باد کہہ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔
مل جائے جو قوم کو سچا رہنما اسے تقدیر کہتے ہیں
جو مزدوروں کسانوں غریبوں کے لئے جان دے اسے پاکستان پیپلز پارٹی کہتے ہیں۔۔