Sarmastam Wujood

  • Home
  • Sarmastam Wujood

Sarmastam Wujood The other side of -an account of a Sufi Sarmasta in progress. Not a Babi, but a Babi of

Gumbad-e-Khizra ka aik nazara hum musalmano ka dil tarpa deta hai uss Sarwar-e-Konain (Sallalahu A'alaihi Wasalam) keliy...
26/03/2023

Gumbad-e-Khizra ka aik nazara hum musalmano ka dil tarpa deta hai uss Sarwar-e-Konain (Sallalahu A'alaihi Wasalam) keliye jin ka yeh dil bhi maskan hai.

meri taraf se Aaqa Kareem Hazrat Muhammad Mustafa (Sallalahu A'alaihi Wasalam) ki Shan-e-Aqdas may aik chota sa Nazrana-e-Aqeedat. Woh kalam jo Qari Siddique Ismail sahab aur Qari Waheed Zafar Qasmi sahab ne bhi parha.

ALLAH Kareem iss kavish ko Apni Pak Bargah may qabool farmaye aur Nabi Kareem (Sallalahu A'alaihi Wasalam) ke Pak Darbar may bhi maqbool farmaye. Allahuma Ameen Sum Ameen

09/10/2022

مظفر وارثی صاحب کا ایک اچھوتا نعتیہ کلام، جو ہر امّتی کی خواہش ہے- لیکن اس کلام میں ایک بہت بڑا پیغام یہ ہے کہ ہمیں اپنی زندگی کو اسوہ رسول صلى الله عليه وآله وسلم کے مطابق گزارنا چاہیے کیونکہ اسی میں دنیا و آخرت کی برکتیں ہیں- اور پھر رسول امین (ص) ہی تو ہمارے لئے رہبر و رہنما ہیں کہ جن (ص) کے وسیلے سے ہمیں باری تعالیٰ کے ساتھ تعلق استوار کرنا آیا اور آپ آقا کریم (ص) کے ہی دست شفقت نے ہمیں عام انسان سے مسلم انسان بنایا ہے-

الله تعالیٰ مظفر وارثی صاحب اور تمام مرحوم حمد و نعت خوانوں کی مغفرت فرماے اور درجات بلند فرماے- آمین ثم آمین

الله تعالیٰ میری اس کاوش کو قبول فرماے اور رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کے دربار میں مقبول فرماے- اور ہمارے دلوں کو، گھروں کو، محافل کو اور آنے والی نسلوں کو دین کامل سے اور نبی کریم صلى الله عليه وآله وسلم کی پاک محبّت سے ہمیشہ منوّر رکھے- آمین ثم آمین

#مدینہ
#بزمِ_مُصطفیٰ #عشقِ_رسولﷺ #اردوشاعری

09/10/2022

بی بی آمنہ سلام اللہ علیھا کے لعل کا مہینہ ہے، سرور کونین، آقا دو جہاں، بے کسوں کے والی، محبوب سبحانی، آقا جانی محمّد مصطفیٰ صلى الله عليه وآله وسلم کے میلاد شریف کا مہینہ ہے- میری طرف سے ایک چھوٹا سا نظرانہ عقیدت آقا کریم صلى الله عليه وآله وسلم کی بارگاہ میں پیش کرتا ہوں-

الله تعالیٰ میری اس کاوش کو قبول فرماے اور رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کے دربار میں مقبول فرماے- اور ہمارے دلوں کو، گھروں کو، محافل کو اور آنے والی نسلوں کو دین کامل سے اور نبی کریم صلى الله عليه وآله وسلم کی پاک محبّت سے ہمیشہ منوّر رکھے- آمین ثم آمین

#مدینہ
#بزمِ_مُصطفیٰ #عشقِ_رسولﷺ #اردوشاعری

09/10/2022

امام یعنی کہ "لیڈر"، ایک ایسا رتبہ ہے، جو کسی انسان کو دوسروں کیلئے مشعل راہ بنا دیتا ہے- دنیا کے بہترین امام، الله پاک کے بھیجے ہوۓ انبیا اکرام ہیں- جنہوں نے بنی نوع انسان کو راہ راست پر لانے کیلئے اپنی زندگی میں الله پاک کے احکامات کی بھرپور تدریس و ترویج کی-

یہ مبارک مہینہ ربیع الاول کا مہینہ ہے، امام اعظم، امام الانبیا، ہم سب کے امام، محمّد رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کی ولادت و بعثت کا مہینہ ہے- میری طرف سے ایک چھوٹی سی کاوش جو میں نے علامہ محمّد اقبال رحمة الله عليه کا لکھا کلام، لالہ جنید جمشید (مرحوم) کی بنائی ہوئی طرز میں پڑھ کر سرانجام دی ہے-

الله تعالیٰ میری اس کاوش کو قبول فرماے اور رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم کے دربار میں مقبول فرماے- اور ہمارے دلوں کو، گھروں کو، محافل کو اور آنے والی نسلوں کو دین کامل سے اور نبی کریم صلى الله عليه وآله وسلم کی پاک محبّت سے ہمیشہ منوّر رکھے- آمین ثم آمین
#مدینہ
#بزمِ_مُصطفیٰ #عشقِ_رسولﷺ #اردوشاعری

26/03/2022

فرحان علی وارث کا پڑھا ہوا ایسا نعتیہ کلام جو سننے والے کو عشق رسول کی اتھا گہرائیوں میں لے جاتا ہے- اس خوبصورت کلام میں سے کچھ چنندہ اشعار آپ کی خدمات میں پیش کر رہا ہوں- امید ہے کہ فرحان بھائی اور میری یہ کاوش رب تعالیٰ کی بارگاہ میں قبول ہو اور رسول کریم کے دربار میں مقبول ہو جائے- آمین ثم آمین

#مدینہ
#بزمِ_مُصطفیٰ #عشقِ_رسولﷺ #اردوشاعری

مدینہ منورہ ہم مسلمانوں کیلئے کیا معنی رکھتا ہے یہ شاید کوئی سمجھ نہ سکے کیونکہ عشق کی انتہا کو سمجھنا ٹیب تک مشکل ہے جب...
26/03/2022

مدینہ منورہ ہم مسلمانوں کیلئے کیا معنی رکھتا ہے یہ شاید کوئی سمجھ نہ سکے کیونکہ عشق کی انتہا کو سمجھنا ٹیب تک مشکل ہے جب تک آپ خود اس عشق میں گرفتار نہیں ہو جاتے- اور پھر عشق کی انتہا تو یہی ہے کہ محبوب کی ہر شہ سے عشق کیا جائے؛ اس کی ذات پاک سے، اس کے مسکن سے، اس کی باتوں سے، اس تمام شعبہ ہاۓ زندگی سے، اس کی تمام چیزوں سے پیار کیا جائے-

اور یہ تو پھر محبوب خالق کائنات سے عشق کی بات ہو رہی ہے، جو اس کائنات کا محور ہیں اور جن پر ہمارا سب کچھ قربان ہے- رسول اللہ کے مسکن کی زیارت کون نہیں کرنا چاہتا، کون ہے جو ان کے اس شہر مدینہ کی فضاؤں کے فیوض و برکات حاصل نہیں کرنا چاہتا، یقیناً ہر مسلمان کا دل مدینہ پاک جانے کیلئے دھڑکتا ہے، ان کے روضے پر جا کر درود و سلام کا نظرانہ ہر مسلمان دینا چاہتا ہے، ان کے اس مدینہ کی سیر ہر مسلمان کرنا چاہتا ہے- یہ کلام انشاللہ آپ سب کو دور پیامبر میں لے جائے گا-

#مدینہ
#بزمِ_مُصطفیٰ #عشقِ_رسولﷺ #اردوشاعری

25/01/2022

سفر مدینہ پاک ایک ایسا دلکش اور یادگار سفر ہے کہ جس کی خواہش ہر امّتی کو ہے- الله کریم سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو اس سفر مقدم کی توفیق بخشے اور اس میں ہمیں سرخرو فرماے- آمین ثم آمین
#مدینہ
#بزمِ_مُصطفیٰ #عشقِ_رسولﷺ #اردوشاعری

23/01/2022

حضرت شاہ حسین (رح) کا لکھا ایک بہترین کلام جس میں عشق حقیقی ایک کامل داستان ملتی ہے- ایک شخص جو اپنے مرشد حقیقی سے ملنے ...
16/01/2022

حضرت شاہ حسین (رح) کا لکھا ایک بہترین کلام جس میں عشق حقیقی ایک کامل داستان ملتی ہے- ایک شخص جو اپنے مرشد حقیقی سے ملنے کیلئے بے تاب ہے اور اس تک پہنچنے کیلئے دنیا کی تمام صحبتیں برداشت کرتا بس عشق اور وجد میں چلتا جا رہا ہے- اس کل عالم کے مرشد حقیقی حضرت محمّد (ص) ہیں اور ان کے قریب ہونے کیلئے، ان کی تعلیمات پر عمل کرنے کیلئے ان کا یہ امتی ہر کٹھنائی برداشت کرنے کو تیار ہے کیونکہ یہی وہ صراط مستقیم کا عملی نمونہ ہے جو ایک کامل انسان بننے کیلئے بنی نوع کو اختیار کرنا ہے تاکہ رب العلمین کی خوشنودی حاصل کی جا سکے-

الله کریم ہم سب کو کامل ایمان عطا فرماے اور اس پر پختگی عطا فرماے تاکہ ہم آقا کریم (ص) کی حیات مبارکہ اپنا سکیں- آمین ثم آمین

#کلام

22/12/2021

اِنسان کی زندگی کی ننگی بے باک حقیقت، جو ہم سب بھولے بیٹھے ہیں۔ موت انسان کو کیسا بدل دیتی ہے کہ سب کا چہیتا وُہی انسان، سب کےلئے خوف کی علامت بن جاتا ہے، آخرت کی یاد بن جاتا ہے۔ وُہی انسان جس کی پھوں پھاں کا ٹہکہ ہوتا ہے، آخیر میں اُسی گڑہے میں گرتا ہے۔ وُہی پیارے جِن کےلئے سچ جھوٹ ایک کرکے اُن کی ذمہ داریاں نبھاتا ہے وُہی پیارے کبھی واپس نہ آنے کےلئے ہمیشہ کےلئے رُخصت کردیتے ہیں۔

میرا ایک پسندیدہ کلام جو حضرت میاں میر (رحمتہُ اللّٰہ علئیہ) نے لِکھا تھا۔ ایک انتہائی سبق آموز کلام جو شائید آپ سب کے دِلوں کو چھوۓ اُور اپنی زندگی پر غور و فکر کرنے کی جوُت جگاۓ۔

اللّٰہ کریم ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی اُور اُن پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرماۓ۔ اللّٰہ پاک ہم سب کو کامِل ایمان پر موت نصیب فرماۓ اُور ہمیں ہمارے مرحومین کو قبر و حشر کی سختیوں سے محفوظ فرماۓ۔ آمین ثُم آمین
#کلام ؒ

15/10/2021

رسولُ اللّٰہ صلی اللّٰہُ علئیہِ وآلہِ وسلم سے مُحبت ہمارے ایمان کا ثبوت ہے۔ ہمارے آقا، مولا، بُزُرگ، ہادی، رہبر، ناخُدا سب ہی کُچھ رسولِ کریم مُحَمَّدِ مُصطفیٰ (ص) ہیں، جنہوں نے اللّٰہ کے اِذن سے ہم تک دینِ حق مُکَمل کیا اُور ہمیں خالی انسان سے مُسلِم انسان بنایا یعنی تمیز، تہزیب، اخلاق، اخلاص اُور عِلم و شعور والا انسان بنایا، ایک بامقصد انسان بنایا اُور بےراہ رَوی سے بچایا۔

میری طرف سے ایک اَدنا سا نظرانہ عقیدت میرے آقا و مولا حضرت مُحمَّد مُصطفیٰ صلی اللّٰہُ علئیہِ وآلہِ وسلم کی شانِ اقدس میں جو مدینہ شریف اُور آقا جان (ص) کے دربار میں حاضری کے تجربات کی عکاسی کرتا ہے۔

یہ مہینہ آنحضرت مُحَمَّدُ رُسوُلُ اللّٰہ صلی اللّٰہُ علئیہِ وسلم کا مہینہ ہے، اُن (ص) کی ولادتِ بُعثَت کا مہینہ ہے۔ آئیں اِس ماہِ مُبارک کو پوری شَد و مَت کے ساتھ اُور خُلوصِ نئیَت کے ساتھ مناتے ہیں، صرف نعتیں پڑھ کر نہیں بلکہ آقا کریم (ص) کے ارشادات کی مُکَمل پاسداری کرتے ہوۓ؛ جو شائید ہم باقی مہینوں میں پڑھتے تو ہیں لیکن کہیں نا کہیں چوُک جاتے ہیں؛ خاص کر کے آپسی ہم آہنگی میں جو آہستہ آہستہ ہم مُسلمانوں میں ناپید ہوتی جا رہی ہے۔

اللّٰہ کریم ہم سب کو اِن تفرقات سے بچاۓ اُور رُسولُ اللّٰہ صلی اللّٰہُ علئیہِ وآلہِ وسلم کی تعلیمات کو اپنی زندگیوں کا مِشن (مقصد) بنانے کی اُور اُس پر باقائدگی سے عمل کرتے رہنے کی توفیق عطا فرماۓ۔ آمین ثُم آمین

#بزمِ_مُصطفیٰ #عشقِ_رسولﷺ #اردوشاعری

آقا صلی اللّٰہُ علئیہِ وسلم کی اسیری سے بڑھ کر سعادت کیا ہوسکتی ہے؟ یہ شائید اگر صحابہ (رض) میں سے آج کوئی حیات ہوتا تو ...
29/09/2021

آقا صلی اللّٰہُ علئیہِ وسلم کی اسیری سے بڑھ کر سعادت کیا ہوسکتی ہے؟ یہ شائید اگر صحابہ (رض) میں سے آج کوئی حیات ہوتا تو زیادہ بہتر بتا سکتا تھا؛ کیونکہ ہم تو صرف خیال کرسکتے ہیں، لیکن صحابہ (رض) نے تو رسولُ اللّٰہ (ص) کی صُحبتِ اطہر میں وقت گُزارا ہے۔

بس اُسی عِشق کے چند جزبات اُور تخیُلاتی منظر اِس کلام میں بھائی نے کھینچے ہیں۔ میں نے اُسی کلام کی چند خوبصورت پنکھڑیاں آپ تک پُہنچانے کی ایک اَدنا سی کوشش کی ہے۔

کومینٹس میں اپنی قیمتی راۓ سے ضرور آگاہ کیجئیے گا۔ اُور اگر آپ کسی کلام کی فرمائش کرنا چاہیں تو اِن باکس میں میسج کرکے آگاہ کیجئے گا۔ جزاك اللّٰہ

آقا صلی اللّٰہُ علئیہِ وسلم کی اسیری سے بڑھ کر سعادت کیا ہوسکتی ہے؟ یہ شائید اگر صحابہ (رض) میں سے آج کوئی حیات ہوت...
29/09/2021

آقا صلی اللّٰہُ علئیہِ وسلم کی اسیری سے بڑھ کر سعادت کیا ہوسکتی ہے؟ یہ شائید اگر صحابہ (رض) میں سے آج کوئی حیات ہوتا تو زیادہ بہتر بتا سکتا تھا؛ کیونکہ ہم تو صرف خیال کرسکتے ہیں، لیکن صحابہ (رض) نے تو رسولُ اللّٰہ (ص) کی صُحبتِ اطہر میں وقت گُزارا ہے۔

بس اُسی عِشق کے چند جزبات اُور تخیُلاتی منظر اِس کلام میں بھائی نے کھینچے ہیں۔ میں نے اُسی کلام کی چند خوبصورت پنکھڑیاں آپ تک پُہنچانے کی ایک اَدنا سی کوشش کی ہے۔

کومینٹس میں اپنی قیمتی راۓ سے ضرور آگاہ کیجئیے گا۔ اُور اگر آپ کسی کلام کی فرمائش کرنا چاہیں تو اِن باکس میں میسج کرکے آگاہ کیجئے گا۔ جزاك اللّٰہ

#بزمِ_مُصطفیٰ #عشقِ_رسولﷺ #اردوشاعری

22/07/2021

✨Wishing everybody a blessed and safe Eid Mubarak to all of you, especially to Muslims in 🇵🇸, 🇸🇾, , , , 🇰🇬 and 🇪🇬.

🤲🏻 May all your worries end and you may lead a healthy & happy life. Ameen Sum Ameen 🤲🏻

✨Wishing everybody a blessed and safe Eid Mubarak to all of you, especially to Muslims in   🇵🇸,   🇸🇾,  ,  ,  ,   🇰🇬 and ...
22/07/2021

✨Wishing everybody a blessed and safe Eid Mubarak to all of you, especially to Muslims in 🇵🇸, 🇸🇾, , , , 🇰🇬 and 🇪🇬.

🤲🏻 May all your worries end and you may lead a healthy & happy life. Ameen Sum Ameen 🤲🏻

اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ مَثَلُ نُورِهِ كَمِشْكَاةٍ فِيهَا مِصْبَاحٌ الْمِصْبَاحُ فِي زُجَاجَةٍ الزُّجَا...
11/05/2021

اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ مَثَلُ نُورِهِ كَمِشْكَاةٍ فِيهَا مِصْبَاحٌ الْمِصْبَاحُ فِي زُجَاجَةٍ الزُّجَاجَةُ كَأَنَّهَا كَوْكَبٌ دُرِّيٌّ يُوقَدُ مِن شَجَرَةٍ مُّبَارَكَةٍ زَيْتُونِةٍ لَّا شَرْقِيَّةٍ وَلَا غَرْبِيَّةٍ يَكَادُ زَيْتُهَا يُضِيءُ وَلَوْ لَمْ تَمْسَسْهُ نَارٌ نُّورٌ عَلَى نُورٍ يَهْدِي اللَّهُ لِنُورِهِ مَن يَشَاء وَيَضْرِبُ اللَّهُ الْأَمْثَالَ لِلنَّاسِ وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ

God is the Light of the heavens and the earth. The parable of His light is, as it were, that of a niche containing a lamp; the lamp is [enclosed] in glass, the glass [shining] like a radiant star: [a lamp] lit from a blessed tree - an olive-tree that is neither of the east nor of the west the oil whereof [is so bright that it] would well-nigh give light [of itself] even though fire had not touched it: light upon light! God guides unto His light him that wills [to be guided]; and [to this end] God propounds parables unto men, since God [alone] has full knowledge of all things. [Surah Noor - Ayah 35]

اللّٰہ کریم ہی اِس دُنیا کا خالِق ہے، وُہی اِس کا رازِق ہے اُور وُہی اِس کا مالِک ہے۔ اللّٰہ سب سے بڑا ہے، سب سے بُلند ہ...
11/05/2021

اللّٰہ کریم ہی اِس دُنیا کا خالِق ہے، وُہی اِس کا رازِق ہے اُور وُہی اِس کا مالِک ہے۔ اللّٰہ سب سے بڑا ہے، سب سے بُلند ہے، سب سے اعلیٰ و افضل ہے۔

وہ، وہ جو ہے سات آسمانوں سے اوپر
وہ، وہ جو ہے شہ رگ سے بھی قریب تر
وہ، وہ جو ہے خداے بزرگ و برتر

رب الحیوان و چرند پرند اور رب البحر و بر
رب الملائکہ اور رب الجن و انس بھی ہے
رب کائنات، رب العرش العظیم بھی ہے

وہی تو ہے، جو ہے سب کا خالق
وہی تو ہے، جو ہے سب کا مالک
وہی تو ہے، جو ہے سب کا رازق

وہی تو الله ہے، جو راحم بھی ہے
وہی تو الله ہے، جو عادل بھی ہے
وہی تو الله ہے، جو واحد بھی ہے

بےشک وہی رب العالمین ہے
بےشک وہی الله جلا شاہ نور ہے
بےشک وہی تو الله کریم الحق ہے

مالک الملک ذولجلال ولاکرام
مکرّم ہے جس کی ذات وصفات پاک
بس وہی تو الله وحدہ لاشریک ہے

اَزقلم: مُکَرّم ذیشان عامر ڈار
#حمد #حمدوثناء #حمدونعت #اللّٰہ

مُظفر وارثی صاحب کو تمام نعت خوانوں میں ایک اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ آپ نے اپنے اچھوتے الفاظ اُور انداز سے تمام عُمر لوگوں م...
10/05/2021

مُظفر وارثی صاحب کو تمام نعت خوانوں میں ایک اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ آپ نے اپنے اچھوتے الفاظ اُور انداز سے تمام عُمر لوگوں میں عِشقِ حقیقی اُور عِشقِ رسول کو اُجاگر کیا۔

اللّٰہ پاک اُنھیں غریقِ رَحمت کرے اُور قیامت تک اُن کے درجات بُلند فرماتا رہے۔ اُور تمام اُمتِ مُسلمہ کو بھی ہدائیتِ کاملہ عطا فرماۓ اُور اُس پر ثابت قدمی دے۔ آمین ثُم آمین
#حمد #حمدِ_باری_تعالٰی #مظفروارثی #کلام #اردوشاعری #اردو #شاعری

  wishes you all a very  . May this   brings for us endless blessings, especially Piousness, Love, Affection, Happiness ...
13/04/2021

wishes you all a very .

May this brings for us endless blessings, especially Piousness, Love, Affection, Happiness & Health and may it ends all evils of our societies. Allahuma Ameen Sum Ameen

A very happy and   to everybody out there...May this   brings lots of blessings for all of us and will end all evils of ...
13/04/2021

A very happy and to everybody out there...

May this brings lots of blessings for all of us and will end all evils of our societies. Allahuma Ameen Sum Ameen

میرا ایک پسندیدہ کلام جو پنجابی کے مشہور صوفی بُزُرگ میاں مُحَمَّد بَخش (رح) کے مجموعہِ کلام “سیفُ الملوک” میں سے ہے۔اِس...
11/04/2021

میرا ایک پسندیدہ کلام جو پنجابی کے مشہور صوفی بُزُرگ میاں مُحَمَّد بَخش (رح) کے مجموعہِ کلام “سیفُ الملوک” میں سے ہے۔

اِس کلام کے اِن چند مصروں کی گہرائی میں عِشقِ رسول صلی اللّٰہُ علیہِ وسلم کی ایک داستان رقم ہے؛ “شالہ والیا پِیرا” یعنی سب سے افضل و اعلیٰ پیر حضرت مُحَمَّد صلی اللّٰہُ علیہِ وسلم ہیں، جن (ص) کو منانے، اُن (ص) سے اظہارِ عِشق کرنے ڈاچی (اُونٹھ) پر بیٹھ کر صحرا کا تلخ سفر طحہ کررہا ہوں۔ یعنی سب کُچھ قُربان کرکے رسولُ اللّٰہ صلی اللّٰہُ علیہِ وسلم کے پاس جا رہا ہوں۔

اللّٰہ پاک میاں مُحَمَّد بخش (رح) اُور تمام مرحوم ایمان والوں کی نبیِ کریم (ص) کے طُفیل بخشِش فرماۓ۔ اُور ہم سب مُسلمانوں کو اِن بابوں کی صحیح تعلیم سمجھنے کی توفیق عطا فرماۓ، جو ہمیں اللّٰہ پاک اُور اُس کے پیارے مَحبوب علیہِ صلوٰتُ اَسلام کے قریب کرے۔ آمین ثُم آمین

29/03/2021

Address

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarmastam Wujood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share