𝙏𝙝𝙚 𝙃𝙪𝙢𝙖𝙣𝙨

  • Home
  • 𝙏𝙝𝙚 𝙃𝙪𝙢𝙖𝙣𝙨

𝙏𝙝𝙚 𝙃𝙪𝙢𝙖𝙣𝙨 I have a therapist, her name is nature❤️

20/06/2024

حویلی ٹورزم فیسٹیول 23/24 جون 2024

23/05/2020

اس مرتبہ احتیاطی تدابیر کے ساتھ عید منایۓ۔۔ اللہ تعالی آپ کو اور آپ کے پیاروں کو سلامت رکھے۔۔
آزادکشمیر پولیس کی جانب سے آپ کو عید مبارک۔۔

لاک ڈاٶن کی نسبت سابقہ نوٹیفیکیشن بحال۔۔
17/05/2020

لاک ڈاٶن کی نسبت سابقہ نوٹیفیکیشن بحال۔۔

جناب ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ریجن پونچھ، راولاکوٹ میں ٹریفک  و رش مینیجمنٹ کے حوالے سے آفیسران کو ھدایات دیتے ھوۓ۔۔ پارک...
05/05/2020

جناب ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ریجن پونچھ، راولاکوٹ میں ٹریفک و رش مینیجمنٹ کے حوالے سے آفیسران کو ھدایات دیتے ھوۓ۔۔ پارکنگ ایریاز مارکنگ کر کے واضع کیے گۓ۔۔ عوام کے تخفظ کیلۓ سینٸر آفیسران از خود فیلڈ میں موجود۔۔احتیاط کریں, تعاون کریں اور با شعور شھری ھونے کا ثبوت دیں۔۔
عوام کے تحفظ کے لیۓ کوشاں - آزاد کشمیر پولیس۔۔

Do not forget them on this labour day.. Look around..Help them..
01/05/2020

Do not forget them on this labour day..
Look around..Help them..

May They All Recover soon.. Ameen
29/04/2020

May They All Recover soon.. Ameen

عوام کی حفاظت اولین ترجیح ھے۔۔جسکو ھر صورت یقینی بنایا جاۓ گا۔۔۔
28/04/2020

عوام کی حفاظت اولین ترجیح ھے۔۔جسکو ھر صورت یقینی بنایا جاۓ گا۔۔۔

27/04/2020

کوٹلی میں آٹھ مثبت کیس آنے پر علاقہ سیل کیا جا رھا ہے۔
اپنے گھروں میں رھیے۔۔اجتماعات سے گریز کیجیے۔ احتیاطی تدابیر اختیار کیجیے ,اس وبا کو بڑھنے سے روکیے۔۔
موسم و وقت کی سختیوں سے بےنیاز۔۔عوام کے تخفظ کے لیے کوشاں۔۔آزادکشمیر پولیس۔۔

راولاکوٹ, سدھنوتی, باغ اور حویلی کے باشعور لوگ۔۔یقین کیجیے ھم صرف اس وبا ٕ کے پھیلاٶ کو روک کر اس پر قابو پا سکتے ھیں۔۔ا...
25/04/2020

راولاکوٹ, سدھنوتی, باغ اور حویلی کے باشعور لوگ۔۔
یقین کیجیے ھم صرف اس وبا ٕ کے پھیلاٶ کو روک کر اس پر قابو پا سکتے ھیں۔۔اپنے جملہ امور میں سماجی فاصلے اور احتیاطی تدابیرکے اصول اپنایۓ ۔۔۔انشااللہ ھم ملکر اس وبا کے خلاف جنگ لڑیں گے۔۔اللہ تعالی سب کا حامی و ناصر ھو۔۔

آپ کی سلامتی ھماری اولین ترجیح ہے۔۔۔زمہ دار شہری ھونے کا مظاہرہ کیجیۓ۔۔۔
25/04/2020

آپ کی سلامتی ھماری اولین ترجیح ہے۔۔۔زمہ دار شہری ھونے کا مظاہرہ کیجیۓ۔۔۔

ترامیم کے ساتھ سمارٹ لاک ڈاٶن ۔۔ رمضان المبارک میں زمہ دارشہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوۓ اپنے اداروں سے ملکر اس وبا کا مقابل...
24/04/2020

ترامیم کے ساتھ سمارٹ لاک ڈاٶن ۔۔ رمضان المبارک میں زمہ دارشہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوۓ اپنے اداروں سے ملکر اس وبا کا مقابلہ کیجۓ ۔۔۔
*ترجمان پونچھ ڈویژن پولیس*

تھوڑی سی احتیاط ۔۔آپکی اور آپ کے اپنوں کی سلامتی کی ضامن۔۔۔شھریوں کے تحفظ کےلیے کوشاں۔۔۔                   *پونچھ ڈویژن ...
24/04/2020

تھوڑی سی احتیاط ۔۔آپکی اور آپ کے اپنوں کی سلامتی کی ضامن۔۔۔
شھریوں کے تحفظ کےلیے کوشاں۔۔۔
*پونچھ ڈویژن پولیس آزاد کشمیر*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙏𝙝𝙚 𝙃𝙪𝙢𝙖𝙣𝙨 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share