Iqra Fazilat

Iqra Fazilat IQRA

یا اللہ پاک اسرائیل کو تباہ وبرباد کردے
24/04/2024

یا اللہ پاک اسرائیل کو تباہ وبرباد کردے

نماز دین کا ستون ہےنماز مومن کی معراج ہے
22/04/2024

نماز دین کا ستون ہے
نماز مومن کی معراج ہے

محمد صلی اللہ علیہ وسلم
15/04/2024

محمد صلی اللہ علیہ وسلم

💕 بےشک 💕
12/04/2024

💕 بےشک 💕

یا اللہ تعالیٰ ہماری توبہ
11/04/2024

یا اللہ تعالیٰ ہماری توبہ

💕 اللہ تعالیٰ رحم فرمائے 💕
09/04/2024

💕 اللہ تعالیٰ رحم فرمائے 💕

💕 آمین ثم آمین 💕
08/04/2024

💕 آمین ثم آمین 💕

💕 رمضان المبارک 💕
07/04/2024

💕 رمضان المبارک 💕

اللہ تعالیٰ سے مانگو
07/04/2024

اللہ تعالیٰ سے مانگو

💯💯
06/04/2024

💯💯

👇👇👇😭😭😭
06/04/2024

👇👇👇😭😭😭

💕 بے شک💕
05/04/2024

💕 بے شک💕

💕بے شک💕
05/04/2024

💕بے شک💕

💕💕جمعہ مبارک 💕💕
05/04/2024

💕💕جمعہ مبارک 💕💕

💕بےشک اللہ تعالیٰ بخشنے والا اور مہربان ہے💕
04/04/2024

💕بےشک اللہ تعالیٰ بخشنے والا اور مہربان ہے💕

💕💕 اللہ اکبر 💕💕
04/04/2024

💕💕 اللہ اکبر 💕💕

💕💕💯حقیقت 💯💕💕
04/04/2024

💕💕💯حقیقت 💯💕💕

افسوس ۔۔۔۔
04/04/2024

افسوس ۔۔۔۔

یا اللہ مدد
03/04/2024

یا اللہ مدد

آج افطاری کے ٹائم خاص فلسطین مسلمانوں کے لیے دل سے دعا مانگیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی مدد اور حفاظت فرمائیں آمین ثم آمین
02/04/2024

آج افطاری کے ٹائم خاص فلسطین مسلمانوں کے لیے دل سے دعا مانگیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی مدد اور حفاظت فرمائیں آمین ثم آمین

عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -  ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ھیں تو پہلے اس کاموٹا...
02/04/2024

عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے -
ھم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ھیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ھیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ھمیں افسوس ھوتا ہے؟ کیا ھم پریشان ھوتے ھیں؟ کیا ھم سوچتے ھیں کہ ھم تربوز کو چھلکے کے ساتھ کھا لیں؟..
نہیں بالکل نہیں.. یہی حال مالٹے کا ہے..
ھم خوشی سے چھلکا اتار کر کھاتے ھیں.. حالانکہ ھم نے چھلکے سمیت خریدا ھوتا ہے.. مگر چھلکا پھینکتے وقت تکلیف نہیں ھوتی..
ھم مرغی خریدتے ھیں.. زندہ، ثابت.. مگر جب کھانے لگتے ھیں تو اس کے بال، کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک دیتے ھیں.. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟.. نہیں..
تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر.. ایک لاکھ میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے؟.. حالانکہ یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے.. یعنی سو روپے میں سے صرف ڈھائی روپے..
یہ تربوز، کیلے، آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا کم ہے.. اسے ”زکواۃ“ فرمایا گیا ہے.. یہ پاکی ہے.. مال بھی پاک.. ایمان بھی پاک.. دل اور جسم بھی پاک اور معاشرہ بھی خوشحال، اتنی معمولی رقم یعنی چالیس روپے میں سے صرف ایک روپیہ.. اور فائدے کتنے زیادہ.. اجر کتنا زیادہ.. برکت کتنی زیادہ.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Fazilat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share