خوب صورت لوگ
اے دوست بتا تو کیسا ہے
کیا اب بھی محلہ ویسا ہے
وہ لوگ پرانے کیسے ہیں
کیا اب بھی وہاں سب رہتے ہیں
امریکہ کا ایک ایماندار جج ریٹائر ہوا تو عوام کا کیا ردعمل تھا
#karachi #MQM #politics #pakistan
CJ going home after verdict 🙂
یہ شخص کیا کہہ رہا ہے پاکستان کے ساتھ اشرافیہ کیا کرنا چاہتی ہے
کسی کی حقیقت کسی کا فسانہ تقسیم ہند حقیقت میں ۔۔۔۔۔۔۔
الله مزید توفیق عطا فرماے سچ بولنے اور سنے کی جب اس قسم کے منصفانہ تجزیئے ہونگے اور انصاف پر مبنی نتائج اخز ہونگےتو نہ کوئی پنجابی ہوگا نہ پٹھان نہ سندھی نہ بلوچی نہ مہاجر پھر سب پاکستان ہوگا ہم تو کب سے کہہ رہے ہیں ملک میں مزید صوبے بناو اور نفرتوں کو ختم کرو محبتیں پروان چڑھاؤ اور اپنے ملک کی قدر کرو
یہ وڈیو مکمل غیر سیاسی ہے لیکن کسی کو کرسی سے ایسے اتارنے پر ریکشن تو بنتا ہے نہ😜😛
حقائق کو تسلیم کرنا انسان کی بڑی کامیابی ہے یہی وہ درست راستہ ہے جو مایوسیوں کے اندھیرے ختم کرتا اور کامیابیوں کے راستے پر گامزن کرتا ہے
اب اس ہی زندہ دلی سے یہ بات بھی تسلیم کرنی چاہیے کہ ملک کے وسیع تر مفاد میں پنجاب میں مزید صوبے بنے چاہیئں
پاکستان کو کھلائی جانے والی گندم
اور اس ملک کی شخصیت پسند عوام اپنے ہی قاتلوں کی دیوانی ہے
بس اتناہی کہںنا ہے یہ آپ کے اور آپ کے شہر کے محافظ ہیں صحیح اور غلط کا فیصلہ اس ہی وڈیو میں موجود ہے
آل پاکستان مسلم کے سابق مرکزی ترجمان کا سابق صدر مشرف کے انتقال پر خصوصی پروگرام #Musharraf
زمانہ چال قیامت کی چل گیا
اور تم۔۔۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس وڈیو کو ضرور دیکھنا اور تمام حرام خوروں کو فارورڈ کرنا
اور جو آپ کے قریب قابل لوگ ہوں محب وطن انکو بھی
سنتے جاو اور سر کھوجاتے جاو سابقہ اور موجودہ حکومتوں کے وزیر خزانہ کو ہار پہناتے جاو اور ہر انے اور جانے والے کے لیں ڈھول پیٹتے جاو
یہ وڈیو ضرور دیکھنا اور سوچنا ہمارے ساتھ ہو کیا رہا ہے
گندا پر سب سے اچھا دھندا ہے