Razzar Nama News

  • Home
  • Razzar Nama News

Razzar Nama News News and Views From Tehsil Razzar

دونوں امرود ایک ہی درخت کی ایک ہی شاخ پر ایک ساتھ لٹکے ہوئے ہیں، اِن میں سے ایک پہلے ہی پک چکا ہے، جبکہ دوسرے کو پکنے می...
08/05/2024

دونوں امرود ایک ہی درخت کی ایک ہی شاخ پر ایک ساتھ لٹکے ہوئے ہیں، اِن میں سے ایک پہلے ہی پک چکا ہے، جبکہ دوسرے کو پکنے میں مزید وقت درکار ہے، یاد رکھیں قُدرت ہمیں اِن دو امرودوں کے ذریعے ایک اہم سبق سکھا رہی ہے۔

جب ہم اپنے ارد گرد دوسروں کو کامیابی حاصل کرتے ہوئے دیکھتے ہیں جب کہ ہم نے کامیابی حاصل نہیں کی تو اِس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ناکام ہیں، اِس کا سیدھا مطلب ہے کہ ہمارے لیے ابھی صحیح وقت نہیں آیا، لہٰذا ہمیں صبر کرنا چاہیے اور مایوس بالکل بھی نہیں ہونا چاہیے۔

ہوسکتا ہے کہ ہم اپنی پکنے والی حالت تک پہنچنے سے صرف چند دن دور ہوں، یاد رکھیں ہمارا وقت بھی آئے گا، لیکن اِس کیلئے صبر اور استقامت کی ضرورت ہے، اپنے رب پر اپنی قوّتِ بازو اور اپنی محنت پر بھروسہ رکھیں صبر کریں آپ کا بھی وقت ضرور آئے گا۔انشاءاللہ دعا

کرنل شیر کلے محلہ خودرخیل، زرفروش کاکا،محمد اقبال کاکا، غفران علی ماما اور سرزمین کاکا کی بہن انتقال کر گئی ہے۔ وہ سکندر...
06/05/2024

کرنل شیر کلے محلہ خودرخیل، زرفروش کاکا،محمد اقبال کاکا، غفران علی ماما اور سرزمین کاکا کی بہن انتقال کر گئی ہے۔ وہ سکندر اعظم کی پھوپھی تھی۔ مرحومہ کا نماز جنازہ آج بروز پیر 6 مئی 2024 بعد از نماز عشاء کرنل شیر کلی میں ادا کیا جائے گی۔

کرنل شیر کلے محلہ شمشو خیل مقرب خان بابا انتقال کر گئے ہیں۔ وہ رخسار خان اور قاسم خان کے والد محترم تھے۔ اور بخت زمین، س...
27/04/2024

کرنل شیر کلے محلہ شمشو خیل مقرب خان بابا انتقال کر گئے ہیں۔ وہ رخسار خان اور قاسم خان کے والد محترم تھے۔ اور بخت زمین، سرزمین کے چچا تھے۔ مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 27 اپریل 2024 بعد از نماز عشاء کرنل شیر کلی میں ادا کیا جائے گا۔

حاجی آفتاب احمد خان کی طرف سےتمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔
10/04/2024

حاجی آفتاب احمد خان کی طرف سےتمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔

09/04/2024
نن مازیگر 4:30 نہ 6:00 بجے پورے بہ انشاء اللہ د ڈاکٹر منیبہ زاہد پہ AVT Khyber  لائیو پروگرام وی۔دوبئی وقت 4:30 پاکستانی...
08/04/2024

نن مازیگر 4:30 نہ 6:00 بجے پورے بہ انشاء اللہ د ڈاکٹر منیبہ زاہد پہ AVT Khyber لائیو پروگرام وی۔دوبئی وقت 4:30 پاکستانی وقت 5:30

د غم حبر  کرنل شیرکلی محلہ شمشوحیل شادعلی خان کاکا وفات شویدی د ہدایت الرحمان والد صاحب جنازہ بہ ٸ نن 6.4.2024 بروزہفتہ ...
06/04/2024

د غم حبر کرنل شیرکلی محلہ شمشوحیل شادعلی خان کاکا وفات شویدی د ہدایت الرحمان والد صاحب جنازہ بہ ٸ نن 6.4.2024 بروزہفتہ 9.30 باندی ادا کیگی اللہ دی اوبحی ۔

یعقوبی میں بجلی کرنٹ سے شہید ہونے والے یارحسین کے عامر اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔ 😭😢
29/03/2024

یعقوبی میں بجلی کرنٹ سے شہید ہونے والے یارحسین کے عامر اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔ 😭😢

بابا علي خيلو چم د مرحوم صدر گل بھادر ٹبر وفات شوی دہ د عباس ،علمگیر ،زکریا او اویس، ذیشان چاچی نن ماسپښین دوہ بجی بہ ئی...
19/03/2024

بابا علي خيلو چم د مرحوم صدر گل بھادر ٹبر وفات شوی دہ د عباس ،علمگیر ،زکریا او اویس، ذیشان چاچی نن ماسپښین دوہ بجی بہ ئی جنازہ ادا کیگی پہ کرنل شیر کلی کی. اللہ پاک دی اوبخی آمین

کرنل شیر کلے محلہ حمار خیل، اشرف خان کاکا کی اہلیہ انتقال کر گئی ہے۔وہ مجاہد اور نوید کی والدہ تھی۔ مرحومہ کا نماز جنازہ...
04/03/2024

کرنل شیر کلے محلہ حمار خیل، اشرف خان کاکا کی اہلیہ انتقال کر گئی ہے۔وہ مجاہد اور نوید کی والدہ تھی۔ مرحومہ کا نماز جنازہ آج بروز پیر 4 مارچ 2024 بعد از نماز مغرب کرنل شیر کلی میں ادا کیا جائے گا۔

02/02/2024

کرنل شیر کلے محلہ سید خانو، مختیار حاجی صیب کی اہلیہ انتقال کر گئی ہے۔ وہ فواد اور فیصل کی والدہ اور نثار حاجی صاحب کی بہن تھی۔ مرحومہ کا نماز جنازہ آج بروز جمعہ 2 فروری 2024 بعد از نماز عصر کرنل شیر کلی میں ادا کیا جائے گا۔

کرنل شیر کلی کے رہائشی منظور نامی دوکاندار نا معلوم وجوہات کے بنا پر فائرنگ سے جاں بحق😭
28/01/2024

کرنل شیر کلی کے رہائشی منظور نامی دوکاندار نا معلوم وجوہات کے بنا پر فائرنگ سے جاں بحق😭

آج ھم ایسے مسیحا کے بارے میں بات کریں گے جو ایک ڈاکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ خدائی خدمت گار بھی ہے ۔اسکی کوشش ھمیشہ غریب نادا...
22/01/2024

آج ھم ایسے مسیحا کے بارے میں بات کریں گے جو ایک ڈاکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ خدائی خدمت گار بھی ہے ۔اسکی کوشش ھمیشہ غریب نادار مریضوں کی مداوا کرنا اور انکو علاج میں آسانیاں پیدا کرنا ہے ۔آجکل مریضوں کی بھلائی کیلئے اور خاص طور پر پشتون علاقے کے مریضوں کیلئے پشتو میں علاج کے ویڈیو اپلوڈ کر رہے ہیں ۔یہ ایک روشن دن کی طرح عیاں ہیں کہ ڈاکٹر کو فرصت اور فارغ وقت بہت مشکل سے ملتا ہے آپ پھر بھی پشتون قوم کی بھلائی اور علاج کیلئے اپنا قیمتی وقت دے رہے ہیں ۔
ھم جس ڈاکٹر یعنی مسیحا کی بات کر رہے ہیں آپ بہادر قابل جوانوں کے گاؤں کرنل شیر خان کلے سے تعلق رکھتے ہیں ۔آپکا نام ڈاکٹر ذوھاد مراد ہے ۔فلحال آپ شیخ جانہ گورنمنٹ ھاسپٹل میں اور پریکٹس مشکات میڈیکل کئیر بلقابل شیخ ملتون

(ڈاکٹر زوھاد مراد علی
سپیشلسٹ فیملی فزیشن / جنرل فزیشن
ایم بی بی ایس (پشاور) ، ایم سی پی ایس (فیملی میڈیسن), ڈی ایف ایم (کے ایم یو)
ماہر امراض: معدہ، گیس،بدہضمی،آنت،بلڈ پریشر،شوگر،نفسیات
Special Interests: Gastroenterology (Functional Gastrointestinal Disorders,FGIDs), Diabetes,Mental Health
پریکٹس/کلینک: مشکات میڈیکل کیٔر, بلمقابل شیخ ملتون ٹاون، محبت آباد پھاٹک ، مردان
رابطہ : 881152-0937)

کرنل شیر کلے محلہ شمشو خیل، تاج علی خان انتقال کر گئے ہیں۔ وہ صابر علی کے والد محترم تھے۔ مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز پی...
15/01/2024

کرنل شیر کلے محلہ شمشو خیل، تاج علی خان انتقال کر گئے ہیں۔ وہ صابر علی کے والد محترم تھے۔ مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز پیر، 15جنوری2024 عصر کی نماز کے بعد کرنل شیر کلی میں ادا کیا جائے گا۔

د کرنل شیر خان کلے خماری خیلو د چم حارث وفات شوی دے۔۔جنازہ بہ نن 2بجے ادا کیگی۔۔اللہ تعالی دی مرحوم تہ جنت الفردوس نصیب ...
14/01/2024

د کرنل شیر خان کلے خماری خیلو د چم حارث وفات شوی دے۔۔جنازہ بہ نن 2بجے ادا کیگی۔۔
اللہ تعالی دی مرحوم تہ جنت الفردوس نصیب کی او لواحقين تہ دی اللہ تعالی صبر جمیل ورکی۔۔ آمین

19/12/2023

Dr. Muneeba Zahid

گلونہ د صوابۓ صوابی پوسٹ نیوز ٹیلنٹ ایوارڈ 2023 کے لۓ گلونہ د صوابۓ ایوارڈ کے لۓ نامزد شخصئیتحاجی آفتاب خان کرنل شیر کلے...
10/12/2023

گلونہ د صوابۓ

صوابی پوسٹ نیوز ٹیلنٹ ایوارڈ 2023 کے لۓ

گلونہ د صوابۓ ایوارڈ کے لۓ نامزد شخصئیت

حاجی آفتاب خان
کرنل شیر کلے ***
قومی اصلاحی تحریک

سماجی شخصئیت

صوابی کے علاقہ تحصیل رزڑ کے گاوں کرنل شیرکلے کے انتہائ محنتی،قابل ،ایماندار اور ملنسار انسان حاجی آفتاب خان گاؤں اورعلاقے میں امن و امان اورفلاح و بہبود کے لیے پرعزم ہیں۔وہ ایک سیاسی اور سماجی شخصئیت ہیں ۔
روزگار کے سلسلے میں اسلام آباد میں ہوتے ہیں مگر علاقے میں امن وامان کے قیام اور تعمیر وترقی کے لۓ ہر وقت گاوں اور علاقے کے سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیتے ہیں۔
سابقہ دور میں بطور ناظم اپنے ویلج کونسل میں بے شمار ترقیاتی کام کۓ ہیں ۔
اپنی خدمات کیوجہ سے علاقے مین اپنا ایک خاص مقام پیدا کیا ہے ۔
اصلاحی جرگہ کرنل شیر کلے کے کئ سال تک صدر بھی رہ چکے ہیں اور کئ تنازعات میں راضی نامے کراچکے ہیں اب بھی اصلاحی جرگہ کرنل شیر کلے کے سینئیر رکن ہیں ۔
ان خدمات کیوجہ سے قونی اصلاحی تحریک کا حصہ بھی بن چکے ہیں۔
اسکے ساتھ ہی وہ بطور ایک اچھے سوشل ورکر دن رات مختلف کمیونٹی اقدامات میں سرگرم عمل رہتے ہیں۔
حاجی آفتاب خان جو کہ عرصہ سے فلاحی تنظیوموں میں اپنی خدمات سرانجام دے رہا ہے۔اپنے گاؤں اور علاقہ کے وسیع ترمفاد ،صلح ،امن اور بھائ چارے کے قیام کے لۓ پورے ضلع میں مختلف تقریبات،راضی نامہ میں شامل رہتا ہے۔ مشاورتی اور اصلاحی جرگوں میں ان کی شمولیت مسائل کو حل کرنے اور کمیونٹی میں امن کو فروغ دینے کے لیے اس کی لگن کو ظاہر کرتی ہے۔
ان سماجی برائیوں کے خلاف اور امن و امان کے قیام کے لۓ متحرک اور فعال کردار پر انہیں کمیونٹی کی طرف سے بہت عزت اور تعریف حاصل ہے۔، جس نے ضلع صوابی میں دوسروں کے لیے ایک مثبت مثال قائم کی ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کی فلاح و بہبود کے لیے ان کی ہمہ جہتی کاوشوں میں برکت عطا فرمائے۔امین۔
حاجی آفتاب خان کو
17 دسمبر براز اتوار دن 2بجے سپرونہ میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب میں گلونہ د صوابۓ ایوارڈ دیا جائیگا۔
انشاءاللہ۔

کرنل شیر کلے محلہ شمشوخیل فدا محمد انتقال کر گئے ہیں۔ وہ شیدا،ساقی اور ہارون کے والد محترم تھے۔ مرحوم کا نماز جنازہ کل ب...
25/11/2023

کرنل شیر کلے محلہ شمشوخیل فدا محمد انتقال کر گئے ہیں۔ وہ شیدا،ساقی اور ہارون کے والد محترم تھے۔ مرحوم کا نماز جنازہ کل بروز اتوار 26 نومبر 2023 دوپہر 2 بجے کرنل شیر کلی میں ادا کیا جائے گا۔

کرنل شیر کلے محلہ سید خانی، الطاف حسین ، فاروق حسین کی والدہ اور امام حسین استاذ کی چاچی انتقال کر گئی ہے۔ مرحومہ کا نما...
16/11/2023

کرنل شیر کلے محلہ سید خانی، الطاف حسین ، فاروق حسین کی والدہ اور امام حسین استاذ کی چاچی انتقال کر گئی ہے۔ مرحومہ کا نماز جنازہ آج بروز جمعرات 16 نومبر 2023 دوپہر 2 بجے کرنل شیر کلی میں ادا کیا جائے گا۔

16/11/2023

نادرا آفس والوں سے گزارش ہے کہ نادرا آفس کے باہر ایک معلومات لینے کا کاؤنٹر بنایا جائے جو آنے والے غریب اور ان پڑھ لوگوں کے کاغذات دیکھ کر بتا دے کہ کیا کمی ہے گھنٹوں انتظار کہ بعد جب نمبر آتا ہے تو یہ کہہ کر واپس بھیج دیا جاتا ہے کہ فلاں چیز کم ہے یا امی ابو کو ساتھ لانا تھا کبھی آپ نے یہ سوچا ہے کہ بندہ کتنے کام چھوڑ کر آیا ہے؟

تلاش گمشدہیہ بچہ جس کا نام زین الله ولد ثناءاللہ ساکن کرنل شیر کلے ہے۔ اج بتاریخ 21/09/2023 کو گھر سے لاپتہ ہے۔اگر کسی ک...
21/09/2023

تلاش گمشدہ
یہ بچہ جس کا نام زین الله ولد ثناءاللہ ساکن کرنل شیر کلے ہے۔ اج بتاریخ 21/09/2023 کو گھر سے لاپتہ ہے۔
اگر کسی کو اس بچے کے بارے میں معلو مات ہو تو برائے مہربانی قریبی پولیس سٹیشن یا درج ذیل نمبروں پر اطلاع کریں۔03139189446/03159322689/03443591649
ماں باپ بے حد پریشان ہے۔اطلاع ضروردیں شکریہ۔

پری میڈیکل کے بچے اور بچیاں سمجھتی ہیں کہ اگر انکا ایڈمیشن MBBS یا BDS میں نہیں ہوا تو انکے پاس میڈیکل کی کوئی اور فیلڈ ...
12/09/2023

پری میڈیکل کے بچے اور بچیاں سمجھتی ہیں کہ اگر انکا ایڈمیشن MBBS یا BDS میں نہیں ہوا تو انکے پاس میڈیکل کی کوئی اور فیلڈ باقی نہیں بچتی جس میں ایک روشن مستقبل کی ضمانت مل سکے تو ان بچوں اور انکے والدین تک یہ میسیج پہنچا دیں کہ میڈیکل کی فیلڈ کے یہ ڈیپارٹمنٹ بھی بہترین ہیں۔....

12/08/2023

کل افغان کلب نواں کلے بمقابلہ شاہ منصور لوبغاڑی کے درمیان مخہ کی ایک میچ کھیلا گیا سنسنی خیز مقابلے کے بعد نواں کلے نے میچ جیت لیا

*ہسپتالوں میں OPD چیٹ کیلئے شناختی کارڈ اور فون نمبر لازم لانا ہوگا۔اب مریض رجسٹریشن کارڈ نمبر اور فون نمبر پر کیا جائے ...
21/07/2023

*ہسپتالوں میں OPD چیٹ کیلئے شناختی کارڈ اور فون نمبر لازم لانا ہوگا۔اب مریض رجسٹریشن کارڈ نمبر اور فون نمبر پر کیا جائے گا تمام لوگو سے درخواست ہے ۔کہ ہسپتال جاتے وقت شناختی کارڈ لے جا نا نہ بھولیے ۔تاکہ دوبارہ کارڈ کیلئے گھر واپس نہ آنا پڑے۔ شکریہ*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Razzar Nama News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share