Luni duki news

  • Home
  • Luni duki news

Luni duki news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Luni duki news, Media/News Company, .

تمام لکیر کے فقیر لوگوں کیلیے 🙃
27/02/2024

تمام لکیر کے فقیر لوگوں کیلیے 🙃

 یکم نومبر 2021 سے   کی ایک ڈوز/خوراک کی قیمت 1270 روپے کی لگے گی اور گورنمنٹ آف پاکستان کے نام 1270 روپے کا چالان نیشنل...
28/08/2021


یکم نومبر 2021 سے کی ایک ڈوز/خوراک کی قیمت 1270 روپے کی لگے گی اور گورنمنٹ آف پاکستان کے نام 1270 روپے کا چالان نیشنل بینک پاکستان میں جمع کیا جائے گا بعد میں ویکسین لگائی جائے گی۔

دل کے پھپھو لے اجل اٹھے سینے کے داغ سےاس گھر کو اگ لگ گئ گھر کے چراغ سےZairat😭😭
28/08/2021

دل کے پھپھو لے اجل اٹھے سینے کے داغ سے
اس گھر کو اگ لگ گئ گھر کے چراغ سے
Zairat😭😭

29/04/2021

Please Like & shere the Page

10/11/2020

ان ظالموں نے تو ظلم کی انتہا کر دی اے میرے اللہ ان ظالموں کو تباہ و برباد کرے

اونٹ کو رکشہ میں بٹھانا تو سنا ہو گا 🤔پہلی مرتبہ اونٹ کو گاڑی کی چھت  پر رکنی میں دیکھا ہے کمال کی بات ہے  😉😉😉😉😉
06/11/2020

اونٹ کو رکشہ میں بٹھانا تو سنا ہو گا 🤔
پہلی مرتبہ اونٹ کو گاڑی کی چھت پر رکنی میں دیکھا ہے
کمال کی بات ہے 😉😉😉😉😉

ایک ہی تاریخ کے دو پیپر چند عرصے کے بعد میڈیا پر بھیجنا عوام کی انکھوں میں دھول جھونکنے کے علاوہ کچھ نہیں۔ سردار خوشدل خ...
05/11/2020

ایک ہی تاریخ کے دو پیپر چند عرصے کے بعد میڈیا پر بھیجنا عوام کی انکھوں میں دھول جھونکنے کے علاوہ کچھ نہیں۔ سردار خوشدل خان لونی

دکی۔ قبائلی رہنما سردار خوشدل خان لونی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کچھ لوگ سستی شہرت حاصل کرنے اور دوسروں کے کاموں کا کریڈٹ اپنے نام کرنے کے جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی بلوچستان کو روزانہ کی بنیادوں پر متعدد درخواست موصول ہوتے ہیں جو وہ مختلف سیکرٹریز کو مارک کرکے فارورڈ کرتے ہیں ، واپڈا فیڈر اور بازار کے ترقیاتی کاموں کیلئے پی سی ون کا مانگنا ایسے ہی بے مقصد درخواستوں میں سے ہیں۔ مخالفین نے بجلی کے پانچ فیڈرز اور آج کے تیس کروڑ کے پی سی ون کے درخواست صرف جھوٹ کا پلندہ ہیں ، عوام اتنی بے وقوف نہیں ہے دونوں درخواستوں کی تاریخ دیکھی جاسکتی دونوں کی ایک ہی تاریخ 5 اکتوبر ہے لیکن اپنے چال چلنے کیلئے اور صوبائی وزیر کیجانب سے آئیندہ کے سکیمات کا کریڈٹ لینے کیلئے جھوٹ کا سہارا لیا جارہا ہے انہوں نے مزید کہا کہ اسوقت پی ایس ڈی بند ہے تو وہ کیسے فنڈز منظور کرواسکتے اور ضلعی آرگنائزر بھی میں ہوں تو پھر انکو کس حیثیت سے فنڈز دئیے جائینگے۔ انہوں نے کہا کہ عوام جھوٹوں کے چال سے بچ کر رہیں کیونکہ جو بھی ترقیاتی کام ہونگے وہ صرف اور صرف صوبائی وزیر جنگلات و جنگلی حیات سردار مسعود علی خان کے فنڈ سے ہی کرائے جائینگے

16/10/2020

جو لوگ تعلیم کی اہمیت سمجھتے ہیں وہ دانستہ طور پر تعلیم پہ خرچ نہیں کرتے۔
چمالنگ تعلیمی پروگرام واحد امید تھی۔جس سے علاقائ انقلاب لائ جاسکتی تھی۔مگر افسوس چمالنگ لونی قوم کی ہے مگر کاکڑ۔اچکزئ۔ترین و دیگر اقوام کے بچے تعلیم کیلئے بھیجے جاتے ہیں۔اور بڑوں نے خاموشی اختیار کی ہے۔جو ہمارے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے نقصاندہ ہے

ہم جناب MPAسردار مسعودعلی خان لونی اور سردار خوشدل خان لونی سے اپیل کرتےہے. کہ علاقہ لونی کے چمالنگ پروگرام سیٹس کو واپس...
16/10/2020

ہم جناب MPAسردار مسعودعلی خان لونی اور سردار خوشدل خان لونی سے اپیل کرتےہے. کہ علاقہ لونی کے چمالنگ پروگرام سیٹس کو واپس بہال کیا جاے.جبکہ لاکوں روپے اس پروگرام کے اٹھاے جاتے ہیں.جو سال 2016.2017 سے لیکر اب تک کوئ ٹیسٹ نہں ہوا ہے. جبکہ سب کاکڑ ناصر ترین یا کسی اور قوموں کے نوجوان ان سیٹوں پر سلیکٹ ہوے ہے.چمالنگ کے سیٹس ہمارے نوجوانوں کے لیے کے مستقبل کو بہتر بناے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے. اس پروگرام سے ہمارے نوجوان کچھ سٹوڈنٹس کامیاب بی ہوے ہے.جو ماشاللہ بہت علی سیٹوں پر فایز ہے.. لہزاہ ہم بار بار آپ سے یہ گزارش کرتے ہے کہ یہ پروگرام واپس بہال کرنے کا کوشش کرے.جبکہ اس ٹایم صرف 1.2 سٹوڈنٹس ہیدرآباد مہں کچھ سیالکوٹ میں اور کچھ کوہٹہ میں ہے.اس سے کمزور طبقے والے سٹوڈنٹس جو طالعیم کا خرچہ افورڈ نہے کر سکتے ان کے لیے کسی غنمت سے کم نہں ہے.
سوشل میڈیا گروپ لونی

16/10/2020

‏ڈپٹی کمشنر ‎مستونگ نے 142 جعلی لوکل سرٹیفیکٹز/ ڈومیسال منسوخ کردیئے۔

744 لوکل/ ڈومیسال تصدیقی عمل مکمل۔602 درست جبکہ 142 جعلی قرار دیکر منسوخ کردیئے گئے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Luni duki news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share