اے کے نیازی

  • Home
  • اے کے نیازی

اے کے نیازی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اے کے نیازی, Media, .

27/10/2023
25/10/2023

پائی خیل قتل ہونے والے غریب جاوید قوم اوٹھی کا بتایا جا رہا ہے 8 سے 10 ہزار کا لین دین تھا جہالت کی انتہا ہے😭

22/10/2023

اے میرے رب!
میری توبہ قبول کر اور میرے گناہ معاف فرما دے.آمین .

21/10/2023

مرحوم سنگر شرافت علی کی یاد میں گانے لکھنے والو پیغام

21/10/2023

شیخ رشید کہتا ہے کہ نو مئی کی مذمت ہر جمعہ کے خطبے میں بھی کرنی چاہیے .
ہاہاہا

21/10/2023

اسلام علیکم!سکولوں میں جاری ہڑتال ختم ھو چکی ھے اور آج سے سکول باقاعدہ کھل جائیں گے ۔پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئير کر دیں.

🌿🌹🌿
19/10/2023

🌿🌹🌿

18/10/2023

میپل لیف سیمنٹ فیکٹری سکندر آباد میں آج ہونے والی فائرنگ سے تیسرا زخمی ہونے والا شخص بھی جاں بحق ہو گیا
اللہ تعالٰی معاف فرمائے

18/10/2023

افسوسناک خبر۔
میپل لیف سیمنٹ فیکٹری میں انجنیئر وقاص بنگش کی فائرنگ سے پلانٹ آپریٹر عبدالصمد خان تری خیل اور ڈپٹی جی ایم عبدالوہاب قتل

18/10/2023

سرائکی کو اپنی بکری کی فکر تھی اور اوپر سے ان کی کال اگئی 😃😃😃😃

16/10/2023

ذرائع کے مطابق تھانہ مکڑوال کے علاقہ ڈیڈوال میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ

16/10/2023

اب کرائیوں میں 30 فیصد کمی ہونی چاہیے
اگر متفق ہو تو شئیر کرو.

بائیکاٹ
16/10/2023

بائیکاٹ

15/10/2023

شہیر سیالوی کا اسلامی ممالک کے حکمرانوں کے نام واضح پیغام

14/10/2023

موٹروے پر فیصل موور کے ڈرائیور رانا یاسین دوران ڈرائیونگ راستے میں انتقال کر گئے۔
ہوسٹس اور سپیئر ڈرائیور کی بروقت کوشش سے گاڑی کو روک لیا گیا۔
واقعہ میں تمام مسافر محفوظ رھے۔
بیشک موت کا وقت مقرر ھے اور۔۔۔اس وقت مقرر پر صرف رانا یاسین کی ہی موت لکھی گئی تھی۔
اللہ پاک ہم سب کو عزت کی زندگی اور ایمان کی موت نصیب فرمائے آمین۔

🌿❤️🌿
14/10/2023

🌿❤️🌿

میکڈونلڈزمیک ڈونلڈز نے اسرائیلی فوج کو مفت کھانا عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔میں پاکستانی مسلمانو اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ پاک...
13/10/2023

میکڈونلڈز
میک ڈونلڈز نے اسرائیلی فوج کو مفت کھانا عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔
میں پاکستانی مسلمانو اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ پاکستان میکڈونلڈز خریدیں یا بائیکاٹ ‏کریں۔

اگر پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا تو پھر یہ اسرائیل کی کمپنیاں پاکستان میں کیا کر رہی ہیں؟ بس صرف ایک لولی پاپ دیا ...
13/10/2023

اگر پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا تو پھر یہ اسرائیل کی کمپنیاں پاکستان میں کیا کر رہی ہیں؟ بس صرف ایک لولی پاپ دیا جاتا ہے کہ ہم نے اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا۔ اگر تسلیم نہیں کیا تو پھر اسرائیل سے تجارت کا کیا مقصد ہے؟ پاکستان میں موجود اسرائیل کی کمپنیوں سے اسرائیل لاکھوں ڈالرز کماتا ہے اور پھر انہی ڈالرز سے میزائل ، طیارے اور بم خرید کر فلسطین کے مسلمانوں کا خون بہاتا ہے۔ اس وقت پاکستانی فلسطین کے مسلمانوں کا خون بہانے میں برابر کے شریک ہیں۔ یہ قبلہ اول بیت المقدس مسجد اقصیٰ سے کھلم کھلا غداری ہے۔

 #🌿🌿Jumma Mubarak 🌷🌷
13/10/2023

#🌿🌿Jumma Mubarak 🌷🌷

🔥اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا آسان طریقہ۔اگر بارکوڈ نمبر #729 سے شروع ہوتا ہے تواسے اسرائیلی🔥 پروڈکٹ سمجھیں۔🌸اسلا...
12/10/2023

🔥اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا آسان طریقہ۔
اگر بارکوڈ نمبر #729 سے شروع ہوتا ہے تو
اسے اسرائیلی🔥 پروڈکٹ سمجھیں۔
🌸اسلام اور امت مسلمہ کے مفاد میں اسرائیلی مصنوعات
کا بائیکاٹ کریں یہ امت مسلمہ کے لیے ضروری ہے.

چھدرو: پکہ گنجیرا واں بھچراں نہر والی پل پر  گاڑی ڈوب گئیچھدرو سے موسیقی پروگرام کی واپسی  پر سنگر شرافت علی اس کا بھائی...
12/10/2023

چھدرو: پکہ گنجیرا واں بھچراں نہر والی پل پر گاڑی ڈوب گئی
چھدرو سے موسیقی پروگرام کی واپسی پر سنگر شرافت علی اس کا بھائی اس کے دو دوست ٹوٹل 7 آدمیوں سمیت گاڑی نہر میں جا گری
2 گھنٹے ہوگے گاڑی نہر میں ہے ریسکو آپریشن جاری
تیز رفتاری کے بعث حادثہ پیش آیا

11/10/2023

اک انتہائی غریب باپ سے بچی کے شادی کے زیور تقریبا3 تولہ اتوار کو گرے ہیں بازار سے نور پورہ تک کس بھائی کو ملیں تو رابطہ کرے03006090176

Today's best photo 💓💓💓💓💓
11/10/2023

Today's best photo 💓

💓💓💓💓





10/10/2023


#😭😭😭

MashaAllah 💕💞💞
10/10/2023

MashaAllah 💕💞💞

 #🌹
09/10/2023

#🌹

08/10/2023

میانوالی 2 قتل
مجا۔۔ہد ٹاؤن میں ایک گھر سے دو افراد کی لاشیں ملنے کی اطلاعات دونوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے . پولیس تفتیش میں مصروف

08/10/2023

پی ٹی آئی الوداع
میانوالی کے کچھ عہدے داروں رہنماؤں کی پریس کانفرنس بروز سوموار 3 بجے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں ہو گی زرائع

08/10/2023

پائی خیل میں ادھے گھنٹے سے شدید فائرنگ اللہ پاک خیر کرے

پاکستان نیوی بھرتی جاری ہے لاسٹ ڈیٹ 22 اکتوبر
08/10/2023

پاکستان نیوی بھرتی جاری ہے لاسٹ ڈیٹ 22 اکتوبر

08/10/2023


یتیم ہونا آسان مگر ‏یتیم ہو کر جینا سب سے مشکل ہے
اے اللہ پاک سب کے والدین کو
صحت و تندرستی عطا فرما

08/10/2023

‏انشاء اللہ اسرائیل جلد ختم ہو جائے گا
انشاء اللہ🤲

07/10/2023

یہ ویڈیو ان لوگوں کے لیے ہے جو میانوالی کے رہنے والے تو ہیں لیکن کاروبار اور جاب کے سلسلے میں کسی دوسرے شہر میں رہتے ہیں۔

07/10/2023

سابقہ ایم این اے پی ٹی آئی امجد علی خان کی گرفتاری کی خبر ایک غلط فہمی ہے۔۔ڈاکٹر امجد گرفتار ہوئے ہیں جو خیبرپختونخوا کے کےرہنے والے ہیں.

06/10/2023

‏سمگلنگ کے 3 راستے ہوتے ہیں سرحد , سمندر اور ایئرپورٹ تینوں کی سیکورٹی عوام کے پاس نہیں ہوتی
بس یہی بتانا تھا😜

ہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی لگی ۔صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♥️مجھے عشق ہے محمدﷺ سے♥️♥️🌹🌹♥️♥️                 ...
06/10/2023

ہم فقیروں کو مدینے کی گلی اچھی لگی ۔

صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♥️
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
♥️♥️🌹🌹♥️♥️


05/10/2023

پریشانیاں تو آتی جاتی ہیں اور آتی جاتی رہیں گی،
لیکن تم اللہ سے امید نہیں چھوڑنا
اللہ سب کی مشکلات آسان فرمائے، آمین یارب العالمین

پاکستان رینجرز پنجاب میں نیو بھرتی آن لائن اپلاۓ 4 اکتوبر تا 13 اکتوبر .
03/10/2023

پاکستان رینجرز پنجاب میں نیو بھرتی آن لائن اپلاۓ 4 اکتوبر تا 13 اکتوبر .

Beshak
03/10/2023

Beshak

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اے کے نیازی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share