Hawk Studio

Hawk Studio 10+Million Views

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
05/12/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️


04/12/2023

جب متبادل مل جائیں تو لوگ تبدیل کر لیتے ہیں
*راستہ بھی ، مزاج بھی ، رشتہ بھی اور الفاظ بھی
💔

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
02/12/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
02/12/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



02/12/2023

*💫میری زندگی میں سب سے بڑی تبدیلی تب آئی تھی جب میں نے خود کو سمجھا لیا کہ جو چیز ہماری نہیں ہے وہ ہمارے ہونٹوں کے بیچ میں سے بھی چھین لی جائے گی.*

*💎اور جو ہماری ہے وہ دو پہاڑوں کے درمیان سے نکال کر بھی ہماری جھولی میں رکھ دی جائے گی*

💖 *اور بس میں مطمئن ہوگیا کہ بیشک اللہ کے فیصلے ہماری خواہشات سے بہتر ہیں*

01/12/2023

اچھا کھاتے ہو اچھا پیتے ہو اچھا پینتے ہو بیماری سے پاک ہو کسی کے محتاج نہیں ہو

تو کہو الحمد الله

26/11/2023

‏1 ریال کے بدلے 55 روپے ملنے پر ہم بیرون ملک چلے جاتےہیں لیکن1 نماز کے بدلے 27 درجے ملنے پر مسجد نہیں جاسکتے۔

تلخ حقیقت

25/11/2023

لگتا ہے غلط ورلڈ کپ ڈاؤن لوڈ ہو گیا ہے

25/11/2023

✨ جتنا زیادہ سوچو گے اتنی زیادہ اذیت میں رہوگے، یا تو اپنے آپ کو مضبوط کرلو یا مصروف کر لو۔ 👀

22/11/2023

Ishq Murshad Episode 1 Part-1

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



21/11/2023

Ishq Murshad

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



20/11/2023

19/11/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
19/11/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



18/11/2023

part 2 in this profile

18/11/2023

کیا یہ سچ ہے کہ جسے یاد کرو اسے پتا لگ جاتا ہے؟

‏فون کے یہ 16خفیہ کوڈ جان لیں اور اپنا موبائل خود ہی ٹھیک کریں آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم ا...
17/11/2023

‏فون کے یہ 16خفیہ کوڈ جان لیں اور اپنا موبائل خود ہی ٹھیک کریں آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم افراد کو علم ہے کہ چند مخصوص بٹن دبانے سے وہ اپنے موبائل کے چھپے ہوئے فنکشنز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

اس حوالے سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میں مختلف کوڈز ہوتے ہیں، کچھ تو دونوں میں ایک ہی طرح کام کرتے ہیں.جبکہ کچھ مخصوص ماڈلز کے لیے ہوتے ہیں۔یہاں آپ ایسے ہی خفیہ کوڈز جانسکتے ہیں جو آپ کے فون کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔

* #21
یہ کوڈ آپ کو یہ جاننے میں مدد دے گا کہ کہیں آپکی فون کالز، میسجز اور فون کا دیگر ڈیٹا کسی اور ڈیوائس پر منتقل تو نہیں ہورہا اور اگر ایسا ہو رہا ہے تو آپ جان پائیں گے کہ آپکے فون کی کونسی سروس کی معلومات یا کالز وغیرہ کہیں اور بھی جا رہی ہیں، اپنے فون سے اس کوڈ کو ڈائل کریں Divert ہونے والی تمام انفارمیشن آپ کے سامنے آجائے گی۔

* #62 #
یہ کوڈ آپ کو بتائے گا کہ جب آپ کا فون سگنلز سے باہر ہو اور اُس پر کوئی کال یا میسج وغیرہ آئے تو وہ کہیں اور فارورڈ تو نہیں ہو رہا ، ہیکر آپکا فون باریک بینی سے اپنے قبضے میں کرتے ہیں اس لیے آپ کو اپنا چیک اپ بھی باریک بینی سے کرنا ہو گا۔

* #61 #
اس کوڈ کو ڈائل کرنے سے آپ جان پائیں گے کہ جب آپ کوئی کال اٹینڈ نہیں کرتے تو ایسی صُورت میں وہ کال وغیرہ کسی اور نمبر پر فارورڈ تو نہیں ہو رہی۔

* #002 #
یہ یونیورسل کوڈ ہے جو آپ کے فون پر لگی ہُوئی تمام Redirections کو ختم کر دے گا، اگر آپ نے اپنے فون کی کالز یا مسیجزیا کوئی اور ڈیٹا وغیرہ Redirect نہیں کیا ہُوا تو اس کوڈ کو ملا کر آپ اپنے دل کی اچھی طرح تسلی کر سکتے ہیں کہ آپ کی معلومات محفوظ ہیں۔

* #06 #
اس کوڈ کی مدد سے آپ اپنے فون کا آئی ایم ای آئی نمبر جان سکتے ہیں یہ نمبر آپ کے فون کا مخصوص نمبر ہے جو اگر فون گُم جانے یا چوری ہو جانے کی صُورت میں آپ کے بہت کام آسکتا ہے، آپ اس نمبر کی مدد سے اپنا فون سیٹ بلاک کروا سکتے ہیں اور اگر کوئی اور آپ کے فون میں دُوسری سم ڈال کر استعمال کر رہا ہے تب بھی اس نمبر کی مدد سے پولیس جان جائے گی کہ آپ کا فون کہاں ہے۔

* #* #4636 #* #*
موبائل فونز کے خاص کوڈ ہیکرز کو آپ کی لوکیشن بتا سکتے ہیں جس سے وہ آپ کا کہیں بھی تعاقب کر سکتے ہیں اور ان ہیکرز کے بارے میں جاننے کے لیے یہ کوڈ آپ کی مدد کر سکتا ہے، یہ کوڈ درحقیقت موبائل پروگرام بنانے والے ایڈوانس یوزرز کے لیے ہے لیکن اس کو ڈائل کر کے آپ اس سے اپنے موبائل کی سیل آئی CID اور لوکل ایریا کوڈ LAC نمبرز حاصل کر سکتے ہیں اور ان نمبرز کے ساتھ چند عام سی ویب سائٹس جو سیل آئی ڈی کے متعلق معلومات دیتی ہیں اور سیل آئی ڈی کی لوکیشن کو ڈُھونڈنے میں بھی مدد دیتی ہیں اور آپ ان کی مدد سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کوئی آپ کے موبائل سے بلا وجہ منسلک تو نہیں۔

آئی فون استعمال کرنے والے افراد * #* #4636 #* #* کی بجائے اپنے فون سے *3001 #12345 # ملا کر یہ معلومات سیل آئی ڈی اور ایل اے سی کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں اور اگر یہ سروس اُن کے موبائل پر میسر نہیں ہے تو ایسی صُورت میں اپنے فون مینوفیکچر ر سے رابطہ کریں۔

# #4636 # # : اس کوڈ سے وائی فائی سگنل، بیٹری، یوزایج اسٹیٹکس اور دیگر معلومات حاصل کی جاسکتی ہے۔ # #7780 # # : اس سے فوری طور پر آپ فیکٹری سیٹنگز تک پہنچ سکتے ہیں جو کہ اپلیکشن ہی ڈیلیٹ کرے گی۔

# #8351 # # : اس سے آپ گزشتہ 20 فون کالز میں اپنی آواز کی ریکارڈنگ سن سکتے ہیں۔ * #0011 # : یہ سام سنگ گلیکسی کے سروس مینیو کو اوپن کرنے کا کوڈ ہے۔ # #4636 # # : یہ موٹرولا کا سیکرٹ مینیو ہے 👇

بےشک ❤️ جمعہ مبارک🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
17/11/2023

بےشک ❤️ جمعہ مبارک

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



15/11/2023

TikTok live..

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
15/11/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



12/11/2023

12/11/2023

waliullah sahibzada
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹♥️♥️♥️♥️♥️🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸 ゚viral

06/11/2023

Vikrant Gupta Reaction on Pak win vs NZ | Indian Media Fakhar Zaman Batting Today World Cup 2023

.

بھاڑ  میں جاہیں پریڈکشنز کرنے والے اور صرف تنقید کرنے والے 😡
04/11/2023

بھاڑ میں جاہیں پریڈکشنز کرنے والے اور صرف تنقید کرنے والے 😡

28/10/2023

full video link profile ma hy ❤️

🥀 مولانا رومی 💗🥀🌹🌸🌼💖🏵. . . .
27/10/2023

🥀 مولانا رومی 💗
🥀🌹🌸🌼💖🏵. . . .





19/09/2023

SA vs Australia 4th ODI Highlights

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hawk Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hawk Studio:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share