Worldplus News

  • Home
  • Worldplus News

Worldplus News A Leading News Page Provides You World News And So Much Information

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ.ڈالر اور عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہونے کے باجود پٹرول سستا نہ ...
16/10/2022

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ.

ڈالر اور عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہونے کے باجود پٹرول سستا نہ ہوا، وفاقی حکومت نے پٹرول سستا کرنے کی اوگرا کی سمری مسترد کر دی

UrduPoint
coronavirusپاکستان میں کرونا وائرس کی صورتحال

مریض1,573,365اموات30,620صحت یاب1,538,689

زیر بحثضمنی الیکشنسیلاب کی تباہ کاریاںعمران خان
Netherlands نیدرلینڈ بمقابلہ United Arab Emirates متحدہ عرب امارات - اتوار 16 اکتوبر

West Indies ویسٹ انڈیز بمقابلہ Scotland سکاٹ لینڈ - پیر 17 اکتوبر

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
ڈالر اور عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہونے کے باجود پٹرول سستا نہ ہوا، وفاقی حکومت نے پٹرول سستا کرنے کی اوگرا کی سمری مسترد کر دی
muhammad ali محمد علی ہفتہ 15 اکتوبر 2022 22:05

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 اکتوبر 2022ء) حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اوگرا کی سمری مسترد کرتے ہوئے رواں ماہ کے بقیہ ایام کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرول سستا کرنے کی سفارش کی گئی تھی، تاہم ڈالر اور عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہونے کے باجود وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کی سفارش کی گئی تھی، جبکہ دیگر پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی سفارش کی گئی۔ اس حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف سے مشاورت ہوئی جس کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔
(جاری ہے)
اس سے قبل وزیراعظم شہبازشریف نے ہفتے کے روز مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کیلئے پھونک مروانے حضرت کی خدمت میں حاضر ہوں گا، مولانا فضل الرحمان نے پچھلی بار پھونک ماری تواسحاق ڈار آگیا،جب تیل کی قیمت کم کرنی ہوتی تو مجھے نیند نہیں آتی کہ کہیں ڈالر یا خام تیل کی قیمتیں نہ بڑھ جائیں، یہ جادو ٹونے کی بات نہیں ،ویسے حضرت اگر خاص طرف چہرہ کرکے پھونک ماردیں توسارا معاملہ ہی حل ہوجائے۔

جبکہ واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈان اخبار میں شائع ہونے والی کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں چودہ فیصد اضافے سے اگر موجودہ ٹیکس کی شرح برقرار رہی تو 15 اکتوبر کے بعد آئندہ پندرہ دن کے لیے پیٹرول کی قیمتوں میں تقریباً 11 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ تاہم اب حکومت نے پٹرول مزید سستا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ اس وقت میں ملک میں پٹرول کی قیمت 224 روپے 80 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 235 روپے 30 پیسے، لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 186 روپے 50 پیسے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت 191 روپے 83 پیسے ہے، یہ قیمتیں 31 اکتوبر تک برقرار رہیں گی۔

انگلینڈ نے پاکستان کو 67 رنز سے ہرا کر ٹی20 سیریز اپنے نام کر لیپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کے ساتویں اور ا...
02/10/2022

انگلینڈ نے پاکستان کو 67 رنز سے ہرا کر ٹی20 سیریز اپنے نام کر لی
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کے ساتویں اور آخری میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 67 رنز سے ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔
پاکستان کی ٹیم 210 کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹیں گنوا کر 142 رنز ہی بنا سکی۔
اتوار کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔



Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Worldplus News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share