Jhang Union Of Journalist

  • Home
  • Jhang Union Of Journalist

Jhang Union Of Journalist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jhang Union Of Journalist, Media/News Company, .

16/09/2023
13/08/2022
23/07/2022
12/07/2022
09/07/2022

Eid Mubarak Everyone

04/06/2022
12/05/2022
11/04/2022
25/03/2022
22/03/2022
09/03/2022
20/02/2022
14/02/2022
31/08/2021
30/07/2021
31/05/2021
09/05/2021
07/05/2021

راضی نامہ سے انکار ایبٹ آباد کے
مقتول صحافی کی مدعی بہن بھی قتل۔
ایبٹ آباد کے علاقے ہری پور حطار میں شہید صحافی سہیل خان کی بہن کو بےدردی سے قتل کر دیا گیا جس پر جھنگ پریس کلب اور یونین آف جنرلسٹ نے بھرپور مزمت کا اعلان کیا ہے۔ صحافی سہیل خان کو سچ لکھنے کی پاداشت پر پہلے قتل کیا گیا تھا جس کے بعد ملزمان کی جانب سے ان کے خاندان پر راضی نامہ کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا تھا راضی نامہ سے انکارپر مقتول صحافی کی بہن کو گھر میں گھس کر قتل کر دیا گیا ہے جو کھلی دہشت گردی ہے جسکی شدید مزمت کرتے ہیں اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کرتی ہے قانون نافذکرنے والے اداروں کی غٖفلت و لاپرواہی اور ملزمان کو تحفظ دینے کی وجہ سے مقتول صحافی کی بہن کا قتل ہوا، جھنگ یونین آف جرنلسٹ کے صدر مصعب فاروق اور سیکرٹری عدنان نور نے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان وزیر اعلی کے پی کے وزیر داخلہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف کے ساتھ ساتھ تحفظ دیا جائے ۔۔

04/05/2021

یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ الحمدللہ پرامن طریقے سے جھنگ میں گزر گیا۔ تمام مکاتب فکر نے اپنا کردار احسن طریقے سے نبھاتے ہوئے کرونا ایس او پیز کے تحت آج کا دن مذہبی عقیدت و احترام سے منایا. پولیس کی کارکردگی گزشتہ سال کے برعکس مثالی رہی اورکسی بھی ناخوشگوار صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑا۔ ڈی پی او سرفراز ورک اور ڈی ایس پی سٹی سیف اللہ بھٹی کی خصوصی محنت اور اکابرین کے تعاون سے سٹی سرکل میں پروگرامات پرامن انداز سے اختتام پزیر۔

30/04/2021
27/04/2021
08/04/2021
08/04/2021
04/04/2021
30/03/2021
25/03/2021

جھنگ سے تعلق رکھنے والے پاکستان آرمی کے ڈائریکٹر جنرل لاء میجر جنرل عرفان ارشد کو ایوان صدر اسلام آباد میں صدر پاکستان ڈاکٹر محمد عارف علوی نے ہلال امتیاز ملٹری دیا۔ جھنگ کا نام روشن کرنے پر مذہبی سماجی عوامی اور سول سوسائٹی کی میجر جنرل عرفان ارشد کو مبارک باد اور مزید ترقی کی دعائیں۔

24/03/2021

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhang Union Of Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share