تحریک آزادی جموں و کشمیر

  • Home
  • تحریک آزادی جموں و کشمیر

تحریک آزادی جموں و کشمیر Mazhar From Bagh ajk

02/09/2021
🤨🤨
02/11/2020

🤨🤨

28/09/2020
آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی قیادت نواز شریف صاحب کے ساتھ ۔۔۔۔ اللہ پاک مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان صاحب کو جنت الفر...
14/09/2020

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی قیادت نواز شریف صاحب کے ساتھ ۔۔۔۔ اللہ پاک مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ آمین

پی ایس ایل 6 کشمیر کی ٹیم ❤❤
14/03/2020

پی ایس ایل 6
کشمیر کی ٹیم ❤❤

18/02/2020

سبخان اللہ ❤❤

18/02/2020
18/02/2020
30/01/2020

قائد کشمیر سردار عتیق احمد خان کل صبح یکم فروری بروز ہفتہ بوقت دن 10بجے اسلام آباد بار کونسل سے خطاب کریں گے.
#ایڈمن

28/01/2020

قائد کشمیر سردار عتیق احمد خان یکم فروری بروز ہفتہ بوقت دن 10بجے اسلام آباد بار کونسل کی دعوت پر یکجہتی کشمیر کانفرنس سے خطاب کریں گے. (واجد علی گیلانی ہال اسلام آباد بار کونسل)
#ایڈمن

16/01/2020

We are thankful to Maj. Gen. Asif Ghafoor for his services in his domain. His services led Pakistan excell in the information battlespace particularly vs Indian and US narratives.
You will be missed forever. پاک فوج زندہ باد - پاکستان پائندہ باد

31/12/2019

کشمیری نوجوان نسل تک مجاہد اول کے فرمودات کو پہنچا کر ہی کشمیر کی آزادی ممکن ہے. آج اگر آپ موجودہ حالات پر غور کریں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ جو خرابی آج پیدا کرنے کر کوشش کی جا رہی ہے اس کی نشاندہی مجاہد اول بہت پہلے کر گۓ ہیں. ہماری نوجوان نسل کو اس سازش کا حصّہ بننے کے بجاۓ اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہے, اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہے اور دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنانا ہے,انشاءالله. تاریخ نے ثابت کیا ہے کہ مجاہد اول کے افکار پر چل کر ہی کشمیر کی آزادی ممکن ہے اور پاکستان ہی کشمیریوں کی اصل منزل ہے.
#ایڈمن

24/12/2019

مسلم کانفرنسی نوجوان نے پاک فوج کے خلاف نعرے لگانے پر JKLF کے صدر سردار صغیر کو نانی یاد کرا دی

22/12/2019

مظفرآباد
آزادکشمیر پبلک سروس کمیشن میں اقراباء پروری عروج پر۔ اہم پوسٹیں ممبران پبلک سروس کمیشن نے ریوڑیوں کی طرح اپنوں میں تقسیم کر دیں۔ غریبوں کے اعلی تعلیم یافتہ بچوں کی کوئی شنوائی نہیں۔ سفارشی کلچر جیت گیا اور میرٹ دریا برد کر دیا گیا۔ پبلک سروس کمیشن ممبران نے جاتے جاتے میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں۔ یاد رہے کہ 26 دسمبر کو پبلک سروس کمیشن ممبران کی معیاد ختم ہو رہی ہے۔ اس لیے انھوں نے میرٹ کا جنازہ نکال دیا۔ ریاست بھر کے پڑھے لکھے طلباء شدید ذہنی اضطراب کا شکار اور سراپا احتجاج ہیں۔ وزیر اعظم۔ چیف جسٹس اور چیف سیکرٹری سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ بااثر ممبران پبلک سروس کمیشن نے میرٹ پر کاری ضرب لگادی ایسے لوگ ریاست کے لیے ناسور ہیں۔ ان کو سزا ملنی چاہئے۔ متاثرین کی چیخ و پکار۔ غریب اور مستحق امیدواربشمکل تعلیمی اخراجات برداشت کر کے تعلیم مکمل کرتے ہیں اور جب پوسٹیں آتی ہیں تو اپنی کو نوازا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں 20 دسمبر کو اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی زنانہ(اوپن میرٹ) کی پانچ اسامیوں کے لیے انٹرویو لیے گئے بددیانتی سے ایک دن قبل اُمیدواران کی شارٹ لسٹ جاری کی۔ ممبران پبلک سروس کمیشن نے اس میں مک مکا کیا ہوا تھا جس کی واضح مثال یہ ہے کہ ایک روز قبل اسسٹنٹ پروفیسر انگلش کی شارٹ لیسٹ جاری کرتے ہوئے پانچ اسامیوں کے لیے گیارہ اُمیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا گیا۔ انٹرویو کے بعد جن پانچ امیدواران کو کامیاب قرار دیا گیا وہ ممبران پبلک سروس کمیشن کی انتہائی قریبی عزیزہ ہیں۔ جن کی تفصیل اس طرح ہے۔ نمبر ۱۔مہوش منیر(میرپور) دختر ممبر پبلک سروس کمیشن چوہدری منیر۔ نمبر ۲۔ذکیہ سلطانہ(پونچھ)بھتیجی ممبر پبلک سروس کمیشن سردار نعیم شیراز۔ نمبر ۳۔ثوبیہ احمد (مظفرآباد) بھانجی ممبر پبلک سروس کمیشن مطلوبہ ڈار۔نمبر ۴۔ سائرہ اقبال (مہاجرین) عزیزہ ممبر پبلک سروس کمیشن اشتیاق اندرابی شامل ہیں۔ اس طرح باقی اضلاع سے سفارش نہ ہونے کی بنیاد پر مستحق اُمیدواران کو نظر انداز کر دیا گیا۔ حالانکہ تعلیمی قابلیت، تجربہ اور تحریری امتحان میں یہ اُمیدواران سلیکٹ کی گئی امیدواران سے کئی درجے بہتر تھیں۔ اس ناانصافی کے خلاف اُمیدواران کا انصاف کے لیے عدالت کا دورازہ کھٹکٹانے کا پروگرام ہے۔ متاثرہ امیدواران کا کہنا ہے کہ بڑی مشکلات سے تعلیمی اخراجات پورے کئے جاتے ہین۔ ان لوگوں نے میرٹ کا قتل کر کے ہمیں مشکلات میں ڈال دیا۔ اب قانونی جنگ کے لیے اخراجات براداشت کرنا مشکل ہیں۔ مگر انصاف کے لیے لڑیں گے تاکہ آزادکشمیر کی آنے والی نسلیں ایسی ناانصافی کا شکار نہ ہوں اور ایسے ممبران PSC جنہوں نے اپنے اپنے عزیزوں کو ایڈ جسٹ کیا۔ ریاست کے اہم ادارے کے لیے کالا دھبہ ہیں۔ ایسے ممبران سے حکومت مراحات فوری واپس لے۔ اور مطالبہ ہے کہ انکوائری کے لیے جوڈیشل کمیشن بنائے ورنہ ریاست بھرمیں احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔ یاد رہے کہ اسسٹنٹ پروفیسر زنانہ کی اسامی کے لیے شارٹ لسٹ کرتے وقت ممبران PSC کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے میرپور سے ایک، پونچھ سے ایک، مظفرآباد سے ایک، مہاجرین سے ایک، سدھنوتی سے چار اور کوٹلی سے دو امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا گیا جبکہ سدھنوتی اور کوٹلی کے چھے امیدواروں کو سفارش نہ ہونے کے بنیاد پر نظر انداز کر کے پانچ ممبران PSC کی عزیزہ کو ایڈ جسٹ کیا گیا۔

نیلم ویلی لال لہو سے دہلی اور لاہور سلامت WE WANT FREE AND SAVE KASHMIR
21/12/2019

نیلم ویلی لال لہو سے دہلی اور لاہور سلامت
WE WANT FREE AND SAVE KASHMIR

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحریک آزادی جموں و کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share