02/02/2023
داجل والوں بس کرو اب کل کے واقعہ کے بعد سب سرداروں مقامی نمائندوں کا بائیکاٹ کرو ۔۔آج ان غریبوں کا کوئی نہیں کل جب آپ کے ساتھ حادثہ ہوگا تو آپ کا بھی کوئی نہیں ہوگا۔۔۔ اس لیئے ان کے گریبان پکڑ کر حساب لیں اور بھگائیں انکو اب داجل کراچی بن چکا ہے پوچھیں ان سے کہ داجل کے بارے میں کیا کیا کون روکے گا۔۔ اس خونی کھیل کو اگر آج ہی نہیں پوچھا تو سمجھوں ہمارے ضمیر مر چکا ہے مردہ ہو گئے ہیں۔۔۔افسوس بہت ہی افسوس یہ بندہ ڈی جی خان ڈی ایچ ہسپتال میں ایڈمٹ ہے ۔۔میں خود اس بندے سے مل کر آرہا ہوں۔۔۔میں ان لٹیروں سے ہاتھ جوڑ کر التجاء کرتا ہوں کہ بھائی پلیز یہ بھی کسی ماں کا بیٹا ہے کسی بہن کا بھائی ہے ۔۔یہ اپنے گھر کا کفیل ہے ۔۔بہت محنت لگتی ہے ماؤں کو یہ بچے جوان کرنے میں لیکن پھر یہ آپکی ایک گولی سے جس کی قیمت زیادہ سے زیادہ ستر یا اسی روپے کی ملتی ہے۔۔۔موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔۔خدارا داجل انتظامیہ کو چائیے کہ اس کے خلاف احتجاج کرے۔۔۔داجل کے حالات تو کراچی سے بھی بد تر ہوتے جا رہے ہیں۔۔