20/02/2021
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے پاکستان اورایران کی سرحد پر باڑ لگانے کا کام جون تک مکمل ہوجائیگا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے پاکستان اورایران کی 928 کلومیٹر سرحد پر باڑ لگانے کا 40 فیصد کا م مکمل ہو چکا ہے جو جون تک مکمل ہوجائیگا، افغانستان سرحد پر بھی باڑ کا 90 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔...
https://www.subrangtv.com/news/archives/12602
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے پاکستان اورایران کی سرحد پر باڑ لگانے کا کام جون تک مکمل ہوجائیگا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ...