29/06/2022
جمعیت علماء اسلام سندھ کے امیر محترم حضرت اقدس سائیں عبدالصمد ھالیجوی مدظلہ کی بیٹے زخمی ہوئے 👇👇👇👇
ایک منٹ پندرہ سیکنڈ ویڈیو دنیا کو حلا دیتی ہے
پولنگ اسٹیشنز کو آٹھ آٹھ کلومیٹر باہر نکال دیا گیا الیکشن دن الیکشن کمیشن نے لکھا کہ رینجرز الیکشن کی دن امن امان کی سورت میں موجو رہی گے ہوم ڈیپارٹمنٹ نے رینجرز کی ھاتھ پاؤں باندہ لئی ۔ پلیس کی سورت میں گنڈا گردی کئی گئی ۔اور 25 جولائی 2018 کو سوشل مینڈیٹ چوری کیا گیا تھا ۔ 26 جون 2022 کو مینڈیٹ چوری گیا دھشتگردی بھی کردی گئی ہمارے کارکنان کو مارا گیا لہو لوہان کیا گیا ھالیجی شریف میں یوسی جوٹاس میں صوبائی امیر محترم کی بیٹے زخمی ہوئے جیکب آباد میں ضلعی امیر زخمی ہوا کندہ کوٹ کشمور تنگوانی میں عہدے داران زخمی ہوئے 150 سے زیادہ کارکنان زخمی لہو لوہان ہیں جو الیکشن کی جیت میں شاد مانے منارہے ہیں ان کو شرم نہیں آتی لعنت ہے ایسے جمہوریت پر۔ راشد محمود سومرو
Rashid Mahmood Soomro