Pak Insides

Pak Insides Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Insides, News & Media Website, .

05/07/2021

رمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک بری فوج کے کمانڈر جنرل امیت دوندار نے ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے...

05/07/2021

وفاقی وزیراسد عمر کی صدارت میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس۔ریسٹورنٹس، شادی ہال، ٹرانسپورٹ،مارکیٹس اور دیگر شعبوں میں کورونا ا...

لاہور:نمائندہ خصوصی علامہ طاہر اشرفی کی نیوز کانفرنسامن کمیٹیوں میں توسیع کر رہے ہیں:علامہ طاہر اشرفیمحرم الحرام میں امن...
05/07/2021

لاہور:نمائندہ خصوصی علامہ طاہر اشرفی کی نیوز کانفرنس
امن کمیٹیوں میں توسیع کر رہے ہیں:علامہ طاہر اشرفی
محرم الحرام میں امن و امان کو ہرممکن یقینی بنایا جائے گا:علامہ طاہر اشرفی

05/07/2021

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا تقریب سے خطاب.گوادر سمیت بلوچستان کی ترقی میں خصوصی دلچسپی پر وزیراعظم کے شکرگزار ہیں.گوادر سمیت بلوچستان ک...

05/07/2021
زیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بیرون ممالک مقیم پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں جو ملکی معاشی ترقی میں اہم کردار ...
03/07/2021

زیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بیرون ممالک مقیم پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں جو ملکی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں. حکومت انہیں ووٹ کا حق دینا چاہتی ہے لیکن اپوزیشن اس میں رکاوٹ بن رہی ہے.
ملتان میں اپنے حلقہ انتحاب کے دورے کے موقع پر مختلف وفود سے ملاقاتوں اور استقبالیہ تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پاکستان امریکہ سے برابری کی سطح پر تعلقات کا خواہاں ہے.
فغانستان میں قیام امن کی زمہ داری افغان قیادت پر ہے خدانخواستہ افغانستان میں حالات بگڑنے کی صورت میں پاکستان بھی متاثر ہوسکتا ہے. وزیرخارجہ نے کہا کہ حکومت کو ورثے میں ملنے والے معاشی بحران پر قابو پانے میں وقت لگا
جسکی وجہ سے عام آدمی کی قوت خرید بھی متاثر ہوئی لیکن وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کے ہر شعبے میں ترقی کا عمل جاری ہے اور ہم معاشی گروتھ کیجانب بڑھ رہے ہیں.
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سندھ کے عوام پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکردگی سے مایوس ہو چکے ہیں اور آئندہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کا اندرون سندھ سے بھی صفایا ہوجائے گا. اور سندھ میں آئندہ اقتدار پاکستان تحریک انصاف کا ہوگا

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کا  کھڑی شریف ،آزاد کشمیر میں عوامی اجتماع سے خطاب.موجودہ حکومت نے آزاد کشمیر کے عوام کیلئے...
03/07/2021

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کا کھڑی شریف ،آزاد کشمیر میں عوامی اجتماع سے خطاب.موجودہ حکومت نے آزاد کشمیر کے عوام کیلئے ریکارڈ ترقیاتی فنڈز مختص کئے.ماضی کی دوجماعتوں نے آزاد کشمیر کے وسائل بری طرح لوٹے.
آزاد کشمیر کے باشعور عوا م بدعنوان ٹولے کو کسی صورت منتخب نہیں کریں گے.نہیں چاہتے کہ آنے والی نسلیں بھی ان دوخاندانوں کی غلام بنی رہیں.آزاد کشمیر کے انتخابات میں دونوں لٹیری جماعتوں کو عبرتناک شکست دیں گے.

03/07/2021

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پنجاب رجمنٹل سنٹر کا دورہ کیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ایک پروقار تقریب میں انسپکٹر جنرل آرمز لیفٹننٹ جنرل ماجد احسان کو کرنل کمانڈنٹ پنجاب رجمنٹ کے بیجز لگائے ۔
قریب میں ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا سمیت بڑی تعداد میں فوجی افسروں اورجوانوں نے شرکت کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے پیشہ ورانہ شعبے میں پنجاب رجمنٹ کےاعلیٰ معیار کی تعریف کی۔ انہوں نے کہاکہ پنجاب رجمنٹ میں مختلف آپریشنز میں مثالی کارکردگی دکھائی ہے ۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاکہ پاک فوج مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کے لئے انفنٹری کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پنجاب رجمنٹل سنٹر یادگار شہدا پر حاضری بھی دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹیپاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حالیہ ہفتوں میں پروازوں کی منسوخی کے ذریعے مسافروں ...
03/07/2021

ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حالیہ ہفتوں میں پروازوں کی منسوخی کے ذریعے مسافروں کے لئے تکلیف کا باعث بننے پر غیر ملکی ائیرلائنز قطر ایئر ویز ، ترکش ایئر لائن، امارات ایئر لائن ، اتحاد ایئر ویز اور فلائی دبئی کو نوٹس جاری کر دیے
مسافروں کو ٹکٹوں کی رقوم کی واپسی اور ہونے والے نقصانات کے ازالے کو معاوضے کی صورت میں یقینی بنایا جائے

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے غیر ملکی ائیر لائنز کو 8 جولائی تک مسافروں کے تمام مسائل حل کرنے کی مہلت دی ہے بصورت دیگر سول ایوی ایشن اتھارٹی ان ائیر لائنز کے خلاف سخت تادیبی کاروائی کا حق رکھتی ہے

وزیر اعظم  عمران خان کی مدینہ جیسی فلاحی ریاست کے وژن کے مطابق  پا کستان بیت المال   بھی اپنے حصے کا کردار بخوبی نبھا رہ...
03/07/2021

وزیر اعظم عمران خان کی مدینہ جیسی فلاحی ریاست کے وژن کے مطابق پا کستان بیت المال بھی اپنے حصے کا کردار بخوبی نبھا رہا ہے ا ور اسی سلسلے میں وزیر اعظم کی ہدایت پر پاکستان بیت المال کی طرف سےقوت سماعت و گویائی سے محروم شانگلہ کی ننھی پری کو کلیئر امپلانٹ فراہم کردیا گیا ۔جس کے بعد اب وہ سن اور بول سکتی ہے۔ایم ڈی پاکستان بیت المال ملک ظہیر عباس کے مطابق اب تک 173بچوں کو کلیئر امپلانٹ فرا ہم کیے جاچکے ہیں۔
بہت سے والدین وسائل نہ ہونے کے باعث کلیئر امپلانٹ نہیں لگواسکتے اس سلسلے میں پاکستا ن بیت المال قوت سماعت و گویائی سے محروم ایسےبچوں کی فلاح کے لیے کام کررہا ہے

اس وصولی سے آپ اندازہ لگا لیں کے اس ملک میں کرپشن کی کیا سطح رہی ہے ۔۔اور حکمرانوں نے سندہ اور پاکستان کو کیسے لوٹا ہے
03/07/2021

اس وصولی سے آپ اندازہ لگا لیں کے اس ملک میں کرپشن کی کیا سطح رہی ہے ۔۔

اور حکمرانوں نے سندہ اور پاکستان کو کیسے لوٹا ہے

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین۔۔۔آصف زرداری کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں اب تک نیب 33 ارب روپیہ وصول کر چکی ہے۔۔  اور یہ...
03/07/2021

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین۔۔۔

آصف زرداری کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں اب تک نیب 33 ارب روپیہ وصول کر چکی ہے۔۔

اور یہ تقریباً 200 ملین ڈالر بنتے ہیں اصل مقدمہ 5000 ارب روپے کے لگ بھگ ہے۔۔

پاکستان ریلویز حکومتِ بلوچستان کی درخواست پر کل سے ٹورسٹ ٹرین چلانے جارہی ہے٭یہ ٹورسٹ ٹرین بوستان اور کولپور ریلوے اسٹیش...
03/07/2021

پاکستان ریلویز حکومتِ بلوچستان کی درخواست پر کل سے ٹورسٹ ٹرین چلانے جارہی ہے
٭یہ ٹورسٹ ٹرین بوستان اور کولپور ریلوے اسٹیشنوں کے درمیان ہفتے میں دو روز چلائی جائے گی۔ ترجمان ریلوے

02/07/2021
حج کے انتظامات کے لئے اعلیٰ سطح کا اجلاسسعودی نائب وزیر حج نے آئندہ ماہ ہونے والے حج کے انتظامات کے حوالے سے اعلیٰ سطح ک...
02/07/2021

حج کے انتظامات کے لئے اعلیٰ سطح کا اجلاس
سعودی نائب وزیر حج نے آئندہ ماہ ہونے والے حج کے انتظامات کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی
اس سال 60 ہزار سعودی شہریوں اور سعودی عرب میں رہائش پذیر غیر ملکیوں کو حج کی اجازت دی گئی ہے۔

پاکستان فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے ترکی کی ملٹری الیکٹرانک انڈسٹریز اور ترکش ایروسپیس انڈسٹریز کا...
02/07/2021

پاکستان فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے ترکی کی ملٹری الیکٹرانک انڈسٹریز اور ترکش ایروسپیس انڈسٹریز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون میں اضافے پر تبادلہ خیال کیا گیا

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے آذربائیجان کے سفیر علی علیزادہ نے الوداعی ملاقات کی۔وزیرخارجہ نے ان کی دونوں مما...
02/07/2021

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے آذربائیجان کے سفیر علی علیزادہ نے الوداعی ملاقات کی۔
وزیرخارجہ نے ان کی دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں اضافے کے لیے خدمات کو سراہا، اور ان کی مستقبل کی ذمہ داریوں کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Insides posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share