Old stuff buy and sell

  • Home
  • Old stuff buy and sell

Old stuff buy and sell Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Old stuff buy and sell, Media/News Company, .

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے قائد آباد میں 200 سے زائد لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو اسکینڈل کے دو ملزمان کو عدالت نے...
30/11/2022

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے قائد آباد میں 200 سے زائد لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو اسکینڈل کے دو ملزمان کو عدالت نے چھ، چھ سال قید سنا دی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق قائد آباد کے علاقے میں نازیبا ویڈیو سکینڈل کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت نے ملزمان ہدایت اللہ اور خلیل کو چھ برس قید کے ساتھ پانچ، پانچ لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا۔

24/11/2022
21/10/2022

تاریخ میں پہلی بار، ایک چیونٹی کی 'واضح تصویر' جاری کی گئی ہے اور یہ اس طرح نظر آتی ہے - وہی کیڑے جو آپ کے گھر، باغ اور ہر جگہ گھوم رہے ہیں! ایک چیونٹی کی کلوز اپ پورٹریٹ فوٹوگرافر یوجینجس کاوالیاسکاس نے کلک کی تھی اور اس نے 2022 کے نیکن سمال ورلڈ فوٹومیکروگرافی مقابلے میں کیپچر کے لیے ایک انعام جیتا تھا جسے ایک خوردبین کے نیچے پانچ بار بڑھایا گیا تھا!

کوئٹہجبل نور کے قریب گاڑی کا بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گئی
21/10/2022

کوئٹہ
جبل نور کے قریب گاڑی کا بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گئی

19/10/2022

پٹرول 10روپے مزید سستا ہونے کا امکان ہے پاکستان میں

ڈی آئی جی کوئٹہ غلام اظفر مہیسر صاحب  پاک ارمی کے جانب سے اعزازی کیپٹن بلال احمد پرکانی جو کہ تھیلسمیاں کے مریض ھیں  کوش...
17/10/2022

ڈی آئی جی کوئٹہ غلام اظفر مہیسر صاحب پاک ارمی کے جانب سے اعزازی کیپٹن بلال احمد پرکانی جو کہ تھیلسمیاں کے مریض ھیں کوشیلڈ دے رھے ہیں

وفاقی حکومت نے 74 ارب 71 کروڑ 62 لاکھ روپے کے کراچی، کوئٹہ اور چمن روڈ کی بحالی اور اسے دو رویہ کرنے کے منصوبے کی منظوری...
10/10/2022

وفاقی حکومت نے 74 ارب 71 کروڑ 62 لاکھ روپے کے کراچی، کوئٹہ اور چمن روڈ کی بحالی اور اسے دو رویہ کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی

صبح بخیر
05/10/2022

صبح بخیر

کوئٹہ، ڈپٹی کمشنر کی جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے نان بائیوں کیلئے 300 گرام کی روٹی کی قمیت 30 جبکہ 20...
02/10/2022

کوئٹہ، ڈپٹی کمشنر کی جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے نان بائیوں کیلئے 300 گرام کی روٹی کی قمیت 30 جبکہ 200 گرام روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر کردی گئی ہے، نان بائی حضرات سرکاری نرخنامے سے تجاوز نہ کریں۔

01/10/2022

گزشتہ روز تین بھائیوں کا قاتل اُنکا ہی بھائی قیس خان نکلاڈی آئی جی کوئٹہ پولیس نے ملزم کی گرفتاری و اعتراف جرم کی تصدیق ...
27/09/2022

گزشتہ روز تین بھائیوں کا قاتل اُنکا ہی بھائی قیس خان نکلا
ڈی آئی جی کوئٹہ پولیس نے ملزم کی گرفتاری و اعتراف جرم کی تصدیق کردی۔

فلائٹ لیفٹنٹ (ر) یاسر حسین  ہزارہ نئے ڈی سی جھل مگسی تعینات۔
07/09/2022

فلائٹ لیفٹنٹ (ر) یاسر حسین ہزارہ نئے ڈی سی جھل مگسی تعینات۔

04/09/2022

کوئٹہ میں گیس کی سپلائی بحال ہو گئی

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَہزارہ قوم کے عظیم سیاسی رہنما محمد طاہر خان ہزارہ انتقال کرگئے ! اللہ تعالیٰ...
24/07/2022

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

ہزارہ قوم کے عظیم سیاسی رہنما محمد طاہر خان ہزارہ انتقال کرگئے ! اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور پسماندہ کو صبر جمیل عنایت فرمائیں ۔

واٹر ٹینکر ریٹ لیسٹ،ڈی سی کویٹہ نے مختلف ریٹ فاینل کی اور ھزارہ ٹاون کیلیے ریٹ لسٹ 1000تا1200رکھاہے زیادہ پیسہ لینے والے...
21/06/2022

واٹر ٹینکر ریٹ لیسٹ،ڈی سی کویٹہ نے مختلف ریٹ فاینل کی اور ھزارہ ٹاون کیلیے ریٹ لسٹ 1000تا1200رکھاہے زیادہ پیسہ لینے والے ڈرائیور کا نام اور گاڈی نمبر کی اطلاع ڈی سی کویٹہ کو دے

Bad news from
02/06/2022

Bad news from

جب بہو کو گھر لے کے آئیں تو خدارا اسے ایڈجیسٹ ہونے کا وقت دیں 20 سے 22 سال کی لڑکی سے آپ پچاس سال کی عورت کی سمجھداری کی...
26/05/2022

جب بہو کو گھر لے کے آئیں تو خدارا اسے ایڈجیسٹ ہونے کا وقت دیں 20 سے 22 سال کی لڑکی سے آپ پچاس سال کی عورت کی سمجھداری کی امید مت کریں جیسے گھر میں بیٹھی آپ کی بیٹی آپ کو بچی لگتی ہے بہو کو بھی بچی سمجھ کے اسکی نادانیوں کو نظر انداز کر دیا کریں آج جس لڑکی سے آپ ایک بیوی بہو بھابھی کی ساری زمہ داریاں پوری کرنے کی امید رکھتے ہیں وہ بھی اپنے والدین کے لیے بچی ہی تھی ساس ماں نہیں بن سکتی تو کیا ہوا اپنی بہو کی دوست بننے کی کوشش کریں کبھی کبھی اسے بولیں آجا بیٹا تیرے سر میں مالش کرتی ہوں وہ کام سے فارغ ہو تو اسکا ماتھا پیار سے چوم کے اتنا کہہ دیں میری بیٹی بہت تھک گئی ہوگی کھانا کھانے لگے تو بہو کو آواز دے کر اپنے پاس بیٹھائیں بیٹے کے سامنے بہو کی تعریف کر دیا کریں
میں یقین سے کہتا ہوں ان چھوٹی چھوٹی باتوں سے خوش ہو کر وہ دل و جان سے آپکی بن جائے گی اسکی حوصلہ افزائی کریں اس سے گھر کے معاملات میں مشورہ کریں
احساس دلائیں کہ اسکے بنا اپکا گھر ادھورا ہے خوش رہیں خوشیاں بانٹیں

‏ڈاکٹر فیاض حسین کو  شہید کر دیا گیا!!کوٹ لکھپت میں مقیم جنرل ہسپتال کے ڈاکٹر فیاض حسین کو پاکستان دوشمن دہشت گردوں نے ش...
09/05/2022

‏ڈاکٹر فیاض حسین کو شہید کر دیا گیا!!
کوٹ لکھپت میں مقیم جنرل ہسپتال کے ڈاکٹر فیاض حسین کو پاکستان دوشمن دہشت گردوں نے شہید کر دیا
۔ ڈاکٹر فیاض حسین آرتھوپیڈک سرجن تھے اور لیہ سے تعلق تھا۔ ڈاکٹر فیاض حسین کو 8 سے 10 گولیاں ماری گئی ہیں۔

بلوچستان بڑی تباہی سے بچ گیا! ویلڈن بلوچستان پولیس 😁
05/05/2022

بلوچستان بڑی تباہی سے بچ گیا! ویلڈن بلوچستان پولیس 😁

عرب ٹی وی کے مطابق سعودی حکومت نے مسجد نبوی کا تقدس پامال کرنے اور نعرہ بازی کرنے والوں کو 60 ہزار ریال جرمانہ،5سال قید ...
29/04/2022

عرب ٹی وی کے مطابق سعودی حکومت نے مسجد نبوی کا تقدس پامال کرنے اور نعرہ بازی کرنے والوں کو 60 ہزار ریال جرمانہ،5سال قید اور تاحیات پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے ویڈیوز کے ذریعے نعرے لگانے والو کی شناخت کا عمل شروع
‏⁧‫

یہ ہے شاری بلوچ جس نے خودکش حملہ کیا آخری سیلفی اپنے بچوں اور شوہر کے ساتھ
27/04/2022

یہ ہے شاری بلوچ جس نے خودکش حملہ کیا آخری سیلفی اپنے بچوں اور شوہر کے ساتھ

25/04/2022

‏وزیراعظم کا پاکستان بھر میں قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی کمی کا اعلان،

⬅️کراچی سے چمن تک ڈیڑھ سال میں روڈ مکمل کرینگے یہ ایک  چیلنج ہے ۔ شہباز شریف⬅️ہم بلوچستان کو تحفے کے طور پر پاکستان کے س...
23/04/2022

⬅️کراچی سے چمن تک ڈیڑھ سال میں روڈ مکمل کرینگے یہ ایک چیلنج ہے ۔ شہباز شریف

⬅️ہم بلوچستان کو تحفے کے طور پر پاکستان کے سب سے بہترین ٹیکنیکل یونیورسٹی دینگے جو پوری دنیا میں اپنی مثال آپ ہو گی۔ شہباز شریف

محمد اسحاق جمالی سیکرٹری کھیل بلوچستان تعینات
21/04/2022

محمد اسحاق جمالی سیکرٹری کھیل بلوچستان تعینات

اچھی خبر کل کراچی ٹو کوئٹہ روڈ کو دو رویہ کرنے کا سنگ بنیاد رکھا جائیگا۔
21/04/2022

اچھی خبر
کل کراچی ٹو کوئٹہ روڈ کو دو رویہ کرنے کا سنگ بنیاد رکھا جائیگا۔

  یہ بندہ اج کوئٹہ میں بروری روڈ کے  آخری اسٹاپ سے مسجد کے سامنے سے  موٹر سائیکل چوری کر رہا تھا لیکن اسکو دو تین دفعہ م...
19/04/2022



یہ بندہ اج کوئٹہ میں بروری روڈ کے آخری اسٹاپ سے مسجد کے سامنے سے موٹر سائیکل چوری کر رہا تھا لیکن اسکو دو تین دفعہ موقع نہ مل سکا ویڈیو میں آیا ہے تسبیع ہاتھ میں رکھ کر چوری کر رہا تھا اس شخص کو بے نقاب کیا جائے اور اس طرح لوگوں سے ہوشیار رہیں

مولانا اسد محمود نے بطور وزیر مواصلات حلف اٹھا لیا۔پاکستان کی ہائی ویز، موٹرویز، موٹروے پولیس، پوسٹل سروسز پر مشتمل یہ و...
19/04/2022

مولانا اسد محمود نے بطور وزیر مواصلات حلف اٹھا لیا۔
پاکستان کی ہائی ویز، موٹرویز، موٹروے پولیس، پوسٹل سروسز پر مشتمل یہ وزارت حکومت کی سب سے اہم منسٹری تصور کی جاتی ہے۔

وزیرستان میں شہید ہونے والے 7 جواناللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
16/04/2022

وزیرستان میں شہید ہونے والے 7 جوان
اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

شہباز شریف 🇵🇰
15/04/2022

شہباز شریف 🇵🇰

Wait😂
14/04/2022

Wait😂

شہباز شریف بلا مقابلہ پاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب🇵🇰
11/04/2022

شہباز شریف بلا مقابلہ پاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب🇵🇰

23/03/2022
23/03/2022
22/03/2022

Breaking news

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Old stuff buy and sell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share