Shangla news

Shangla news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shangla news, Newspaper, .

انا للہ واناالیہ راجعونایک لمبے عرصے تک بشام میں بطور ٹریفک پولیس خدمات سر انجام دینے والے ایک نہایت ہی خوش اخلاق اور ان...
24/09/2020

انا للہ واناالیہ راجعون
ایک لمبے عرصے تک بشام میں بطور ٹریفک پولیس خدمات سر انجام دینے والے ایک نہایت ہی خوش اخلاق اور انسان دوست شخصیت مہربان شاہ انتقال کرگئے اللہ تعالیٰ انھیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

آفسوسناک خبربشام !! شوؤ شنگ میں صابر نامی شخص نے اپنے خاندان کے 3افراد کوفائرنگ کرکے قتل اور 2 افراد زخمی کردیا ہلاک ھون...
10/09/2020

آفسوسناک خبر

بشام !! شوؤ شنگ میں صابر نامی شخص نے اپنے خاندان کے 3افراد کوفائرنگ کرکے قتل اور 2 افراد زخمی کردیا

ہلاک ھونے والوں میں بیوی،بھائی بہوں شامل ہیں ۔جبک زخمیوں میں انکا والد شامل ھے
ابتدائی طور پر قاتل ذہنی مریض بتایا جاتا ہے....
پولیس نے ملزم گرفتار کر لیا ہے.....
اب تفتیش کے بعد پتہ چلے گا کہ آیا واقعی ذہنی مریض ہے یا معاملہ کچھ اور ہے....
اللہ تعالیٰ مرنے والوں کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔حقیقت نیوز شانگہ بشام

کے پی کے پولیس ز ند ہ باد آج تھانہ دندی کے حدود میں دو گاڑیوں کے درمیان ایکسیڈ نٹ ھوا دندی پولیس نے بر وقت پہنچ کر زخمیو...
17/07/2020

کے پی کے پولیس ز ند ہ باد آج تھانہ دندی کے حدود میں دو گاڑیوں کے درمیان ایکسیڈ نٹ ھوا دندی پولیس نے بر وقت پہنچ کر زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا اور بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آخر میں دونوں فریقین کے درمیان صلح بھی کروا دیا ۔زیر نظر تصویر میں اے ایس آی سعید اللہ زخمی ڈرائیور کو خود کہندہ دے کر گاڑی میں بٹھا رھا ہے

23/05/2020

تمام مسلمانوں کو عید مبارک۔

دندی چاگم سے تعلق رکنھنے والا عبدالرحیم ماما وفات پاگیا ہے جس کا نماز جنازہ کل ١٠ بجے بروز جمعرات اباٸی گاوں برچاگم میں ...
20/05/2020

دندی چاگم سے تعلق رکنھنے والا عبدالرحیم ماما وفات پاگیا ہے جس کا نماز جنازہ کل ١٠ بجے بروز جمعرات اباٸی گاوں برچاگم میں ادا کیجاٸگی۔

شانگلہ۔۔ افسوناک خبر ۔یونین کونسل میرہ برباٹکوڑ روڈ پر گاڑی حادثہ فاگل نامی شحض اور ایک چھوٹا بچہ جان بحق ۔۔۔حادثہ بریک ...
07/05/2020

شانگلہ۔۔ افسوناک خبر ۔یونین کونسل میرہ برباٹکوڑ روڈ پر گاڑی حادثہ فاگل نامی شحض اور ایک چھوٹا بچہ جان بحق ۔۔۔حادثہ بریک فیل ہونے کی صورت میں پیش آیا۔۔

30/04/2020
شانگلہ ۔افسوناک خبر ۔۔بندوق نے ایک اور گھر کو ویران کر دیا بچے یتیم اور ایک  بہن بیوا میرہ مانڑی میں  دو فریقین کے درمیا...
28/04/2020

شانگلہ ۔افسوناک خبر ۔۔بندوق نے ایک اور گھر کو ویران کر دیا بچے یتیم اور ایک بہن بیوا میرہ مانڑی میں دو فریقین کے درمیان جھگڑا فائرنگ کے نتجھے فرید امیر صاحب وفات پاگئے ۔فرید امیر صاحب دوکان سے سبزی لانے گیا تھا دوسروں کے جنگ میں شہید ہوا اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر الجمیل عطاء فرماے

(ضلع بٹگرام کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی)لوکل انتظامیہ کو ضروری اقدامات فوری طور پہ اٹھانے کی اپیل :پیراڑی کا مریض جو فوت...
20/04/2020

(ضلع بٹگرام کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی)
لوکل انتظامیہ کو ضروری اقدامات فوری طور پہ اٹھانے کی اپیل :
پیراڑی کا مریض جو فوت ہو چکا ہے ۔۔وہ COVID19 کا یعنی کرونا کا positive نکلا ۔اب انتظامیہ کو اپنا کام تیز کرنا ہوگا ۔ اور بٹگرام کے عوام کو کرونا سے بچانے میں کردار ادا کرنا ہوگا ۔۔ ٹیسٹ زیادہ سے زیادہ کرنے ہونے اور کلوز کنٹکٹ کو کورانٹائن کرنا اب انتظامیہ کاکام ہے ۔۔۔
عوام احتیاطی تدابیر پر عمل ۔۔کریں ۔۔
اس کے بعد کی لا پرواہی بٹگرام کو لے ڈوبے گی
stay at home & keep saves lives..

16/04/2020

امیر نواز جس کا تعلق بتکول سے ہے اس کا والد صاحب کا 19-Covid ٹیسٹ پازیٹو آیا ہیں اور اس کے لئے دعا کرے

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَعجیب سی چمک اس کی آنکھوں میں تھی  ہمیں کیا خبر تھی کہ مر جائے گا والدین سے گزا...
14/04/2020

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
عجیب سی چمک اس کی آنکھوں میں تھی
ہمیں کیا خبر تھی کہ مر جائے گا

والدین سے گزارش کرتا ہوں کہ مزید قیمتی جانوں کو ضائع ہونے سے بچانے کاعزم رکھتے ہوۓ ٹریفک قوانین پرعمل درآمد (خاص طور پر ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنانے) میں ٹریفک والو سے تعاون کرے۔
اللہ تعالی ہم سب اس طرح کے واقعات سے بچاۓ۔
اللہ تعالی اس کو جنت میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبروجمیل دے ۔۔۔آمین

کرونا وائرس سے فوت شدہ محمد زر کے بھائی محمد غفران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے  گاؤں لنڈئی میں رقت انگیز مناظر، سوگ...
11/04/2020

کرونا وائرس سے فوت شدہ محمد زر کے بھائی محمد غفران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے گاؤں لنڈئی میں رقت انگیز مناظر، سوگ کا سماں، محمد غفران کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
سینئیر نائب صدر اور سابق رکن صوبائی اسمبلی محمدرشادخان اور سابق تحصیل ناظم الپوری محمد طاہر خان کی شرکت ۔

بریکنگ نیوز  شانگلہ ۔کرونا وائرس سے متاثرہ مریض محمد زر اف میرہ بشام ھسپتال میں انتقال کر گئےخدا را احتیاط کیجیے اپنی خا...
07/04/2020

بریکنگ نیوز
شانگلہ ۔کرونا وائرس سے متاثرہ مریض محمد زر اف میرہ بشام ھسپتال میں انتقال کر گئے
خدا را احتیاط کیجیے اپنی خاطر قوم کی خاطر
گھر پر رہیں اپنے بچوں کا خیال رکھیں اپنے علاقے میں باھر سے انے والوں پر نظر رکھیں اور بروقت سکریننگ کے لیے مقامی انتیظامیہ سے تعاون کریں۔

02/04/2020

افسوس ناک خبر
سوات میں کرونا کا پہلا مریض سیدو ہسپتال میں انتقال کرگیا ،

02/04/2020

میرہ بشام کا کیس مشکوک ہے کنفرم نہیں پلیز افواہیں مت پھیلاو :جب تک ریزلٹ نہ اجاے بشام ھسپتال میں مریض کو ایسولیٹ کیا ہےاللہ کرے ریزلٹ نیگیٹیو اجاے

20روپے والا ماسک 400روپے میں بیچنے والا دکاندار گرفتار ،جو بھی دکاندار مہنگے ماسک بیچ رھیں ھیں وہ بھی تیاری پکڑ لیں
22/03/2020

20روپے والا ماسک 400روپے میں بیچنے والا دکاندار گرفتار ،جو بھی دکاندار مہنگے ماسک بیچ رھیں ھیں وہ بھی تیاری پکڑ لیں

سعودی عرب میں ہوٹل میں کھانا کھانے پر پابندی کے باعث مجبوراً گاڑی میں بیٹھ کر کھانا کھانا پڑتا ہے
20/03/2020

سعودی عرب میں ہوٹل میں کھانا کھانے پر پابندی کے باعث
مجبوراً گاڑی میں بیٹھ کر کھانا کھانا پڑتا ہے

انتہائی افسوس ناک خبر تورغر سورال کے قریب گاڈی کا حادثہ ہوا ہے جس مے کافی جانی نقصان ہوا ہے 5لاشیں  نکال دے جن میں 2 بچی...
25/02/2020

انتہائی افسوس ناک خبر تورغر سورال کے قریب گاڈی کا حادثہ ہوا ہے جس مے کافی جانی نقصان ہوا ہے 5لاشیں نکال دے جن میں 2 بچی ایک عورت شامل ہے
بقایا کی تلاش جاری ہے لوگ اپنے مدد آپ کے تحت ریسکو میں مصروف ہے ۔۔۔۔

کراچی کنگز کے کوچ ڈینجونز میچ کے اختتام کے بعد اسٹیڈیم میں پاکستانی قوم کا پھینکاکچرا اٹھاتے ہوئے.
22/02/2020

کراچی کنگز کے کوچ ڈینجونز میچ کے اختتام کے بعد اسٹیڈیم میں پاکستانی قوم کا پھینکاکچرا اٹھاتے ہوئے.

بٹگرام، کوہستان اور شانگلہ بھی شامل ہیں
19/02/2020

بٹگرام، کوہستان اور شانگلہ بھی شامل ہیں

18/02/2020

ڈاکٹر بخت نظر صاحب بتکول کنئ کی ساس وفات پاچکی ھے۔ جسکی نماز جنازہ کل 19 تاریخ کو کنئ میدان گے میں ادا کی جائے گی ۔

سیر دندی سے تعلق رکھنے والا ساجد احمد 😭کے والد صاحب   ظاہر ذادہ سعودی عرب میں وفات پاچکے تھے۔جس کی نمازی جنازہ کل ١٠ بجے...
24/01/2020

سیر دندی سے تعلق رکھنے والا ساجد احمد 😭کے والد صاحب ظاہر ذادہ سعودی عرب میں وفات پاچکے تھے۔جس کی نمازی جنازہ کل ١٠ بجے ابائی گاوں سیر دندی میں آدا کی جائیگی۔۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی ظاہر ذادہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

اِنا الله ؤانأ الیه راجعونمجاھد خان ایڈوکیٹ انتقال کرگئے ہیں،اللہ پاک مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلی' مقام عطا فرمائیں...
07/01/2020

اِنا الله ؤانأ الیه راجعون
مجاھد خان ایڈوکیٹ انتقال کرگئے ہیں،
اللہ پاک مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلی' مقام عطا فرمائیں آمین!

آپکے علاقے میں ٹماٹر فی کلو قیمت؟ 🤔 🍅
19/11/2019

آپکے علاقے میں ٹماٹر فی کلو قیمت؟ 🤔 🍅

افسوس ناک خبرد کروړي عمر صابرپه روډ ايکسيډنټ کي وفات شوے دےصبا بئ جنازه وي الله پاک د اوبخى
22/10/2019

افسوس ناک خبر
د کروړي عمر صابر
په روډ ايکسيډنټ کي وفات شوے دے
صبا بئ جنازه وي
الله پاک د اوبخى

17/10/2019

چکیسر کے عوام کو بشام کا شکریہ ادا کرنا چاہیے اس مسلے کو بشام کے عوام نے اجاگر کیا اور یہ لوگ
ہمارے MpA صاحب
سے ایسا سلوک کرتے ہیں بیشام والوں کی اچھائی کا نتیجہ اس صورت میں مل گیا بہت افسوس کی بات ہے چکیسر والوں سے اس حرکت کی امید نہ تھی

شانگلہ بڑی خبر ۔دندی سے پیر سر  تک روڈ کی منظوری۔۔ مننہ صوبائی حکومت
17/10/2019

شانگلہ بڑی خبر ۔دندی سے پیر سر تک روڈ کی منظوری۔۔ مننہ صوبائی حکومت

آج دندئ میں چھوٹا بنی گالہ میں پروگرام
17/10/2019

آج دندئ میں چھوٹا بنی گالہ میں پروگرام

شانگلہ:- پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق امیدوار قومی اسمبلی سدید الرحمان ، وقار احمد خان ، عبدلمولی خان ، پاکستان...
15/10/2019

شانگلہ:- پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق امیدوار قومی اسمبلی سدید الرحمان ، وقار احمد خان ، عبدلمولی خان ، پاکستان مسلم لیگ ن کے محمد رشاد خان ، شاہ زینت خان ، مشرف خان ایکسین اور دیگر سیاسی رہنماؤں سمیت آل گورنمنٹ ایمپلائیز اور سول سوسائٹی کے ہزاروں افراد نے نواب علی شہید کے بہیمانہ قتل کے خلاف 5 گھنٹے تک شاہراہ قراقرم روڈ کو بلاک کر کے صوبائی حکومت ، ای جی خیبر پختونخواہ ، ڈی آئ جی ہزارہ ضلعی انتظامیہ پالس سے قاتلوں کو فوری گرفتاری کا مطالبہ ، ملزمان کے خلاف 7ATA لگانے ، شانگلہ میں یونورسٹی کیمپس کو شہید نواب علی کے نام منصوب کرنے ، نواب علی شہید کو ڈبل شہداء پیکج دینے ، JIT کے بجاۓ جوڈیشل انکوائری سمیت فوری انصاف دلانے کے مطالبات پیش کر دیئے اگر مطالبات جلد پورے نہ ہوئے تو کور کمیٹی اگلے لائحہ عمل شانگلہ کے غیور عوام ، آل گورنمنٹ ایمپلائیز اور سول سوسائٹی کے سامنے پیش کر کے پورے ضلع کو جام کیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔...
( ایڈمن )

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shangla news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share