Azam Media Page

  • Home
  • Azam Media Page

Azam Media Page Election Campaign

یوسی گڈی خیل کس کا ؟ گڈی خیل قوم ملک عماداعظم کارہنما جمیعت ملک عماداعظم نے علاقہ گڈی خیل میں کامیابی کے جهنڈے گاڑھ دیے۔...
10/11/2023

یوسی گڈی خیل کس کا ؟ گڈی خیل قوم ملک عماداعظم کا
رہنما جمیعت ملک عماداعظم نے علاقہ گڈی خیل میں کامیابی کے جهنڈے گاڑھ دیے۔ مخالفين پر دھاک بیٹھا دی۔ گڈی خیل میں ملک منصور ، ناظم یوسف کے حجرے پر ملک عماداعظم کی آمد، مشیران و معززين علاقہ سے سیاسی صورتحال اور امده الیکشن بارے تفصیلی گفتگو اور مشاورت۔ الحمداللّه مشیران علاقہ کی شفقت محبت دیدنی تھی

رہنما جمیعت فخر خٹک زینہ ملک عماداعظم ایڈوکیٹ صاحب ، سابقہ صوبایی مشیر رحمت سلام خٹک کا اکرم خان درانی سے اہم ملاقات کی ...
31/10/2023

رہنما جمیعت فخر خٹک زینہ ملک عماداعظم ایڈوکیٹ صاحب ، سابقہ صوبایی مشیر رحمت سلام خٹک کا اکرم خان درانی سے اہم ملاقات کی تصاویری جهلکیاں۔ ملاقات میں سیاسی امور گفتگو کی گیی۔ ملک عماداعظم نہ صرف خلقے کے اندر کی سیاست پر چھایہ ہوا ہے بلکہ پارٹی کے صوبایی اور قومی سطح پر بھی اللّه کے فضل و کرم سے ایک مقام بنا چکا ہے۔ مخالفين ملک عماداعظم کے اسی قدر و منزلت سے خایف ہو کر گری ہویی حرکتیں کرنے پر مجبور ہے.

رہنما جمیعت ملک عماداعظم کا چیئرمین چیمبر اف کامرس حافظ رشید پراچہ کے برخوردران کے دعوت والیمہ میں حصوصی شرکت، اس موقعہ ...
23/10/2023

رہنما جمیعت ملک عماداعظم کا چیئرمین چیمبر اف کامرس حافظ رشید پراچہ کے برخوردران کے دعوت والیمہ میں حصوصی شرکت، اس موقعہ پر سابق گورنر KPK سینیٹر اقبال ظفر جھگڑا، سابق چیئرمين واپڈا ملک اسد خان، الخاج شاہین جان ، سابق ناظم فیاض افريدی، قاضی نور خان و صاحب زاده ممبرز کوہاٹ پریس کلب بھی موجود تھے۔ تمام معزز شخصیات کا دعوت واليمه میں لیے گیے خوبصورت عکس

میں نہایت قابل احترام نائب صوبایی امیر جناب مولانا فضل غفور صاحب اور دیگر جماعتی مشیران کو جنوبی اضلاع ضلع کرک ، ہنگو ام...
28/09/2023

میں نہایت قابل احترام نائب صوبایی امیر جناب مولانا فضل غفور صاحب اور دیگر جماعتی مشیران کو جنوبی اضلاع ضلع کرک ، ہنگو امد پر تہ دل سے مشکور ہوں۔ میں سلام پیش کرتا ہوں کرک کے جمیعتی شاہینوں جمیعت طلبا اسلام اور ہنگوں جمیعت علما اسلام کو جس نے اتنے شاندار اور پرجوش پروگرامات کا اهتمام کیا۔ کامیاب پروگرامات اس بات کی دلیل ہے کہ ہماری جماعت جنوبی اضلاع کی واحد عوامی مقبول جماعت ہے۔ انشااللّه اسی طرح محنت جاری رکھتے ہویے انے والے عظیم مفتی محمود كانفرنس کو حسب روایت کامیاب ترين بنا کر دیکھاینگے اور ثابت کرینگے کہ واحد عوامی جماعت جمیعت علما اسلام ہے۔

28/09/2023
27/09/2023

کرک : پی ٹی ائی سرگرم ورکر مولانا طارق منیر انٹی کرپشن ، اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نام اہم پیغام ۔۔۔۔سابقہ ایم این اے شاہد خٹک اور تحصیل مئیر سجاد خٹک پر شدید لفظی گولہ باری ایس ایچ او حکیم خان کا تبادلہ کرکے سب سے پہلے کیا مطالبہ کیا اہم راز بتا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔
کرک :چیئرمین حق کاروان کمیٹی مولانا طارق منیر سابقہ ایم این اے شاہد خٹک ، تحصیل مئیر سجاد خٹک پر سنگین الزامات لگا دیے کرپشن پر اداروں کو گواہی دینے کے لیے بھی تیار ہوں میری موجودگی میں سارے کرپشن کئےمولانا طارق منیر

جب بھی میں اپنے خلقے بارے سوچتا ہوں یہاں کے غیور عوام کے طرز زندگی ، پشتون ولی اور محبت بھرے دل دیکھتا ہوں مجھے اپنے پشت...
24/09/2023

جب بھی میں اپنے خلقے بارے سوچتا ہوں یہاں کے غیور عوام کے طرز زندگی ، پشتون ولی اور محبت بھرے دل دیکھتا ہوں مجھے اپنے پشتون اور حاص کر خٹک پشتون ہونے پر فخر محسوس ہوتا ہے۔ صدیوں پہلے بابا خوشحال خان خٹک نے حجرہ کلچر اور مشیران کی عزت، ایک دوسرے کے دکھ درد میں شرکت کا رواج چھوڑا تھا الحمداللّه اس میراث کو ہمارے لوگوں نے زندہ رکھا ہے۔ تحت نصرتی پایا کے مختلف مشیران علاقہ کے ساتھ ملاقات، گپ شپ اور انکی محبتوں نے مجھے وہ توانایی بخش دی ہے کہ جن کو الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔ رب کریم ہمارے سرو پر ہمارے مشیران کا سایہ قایم و دائم رکھے امین

08/08/2023

یار من پیر صاحب جمعیت کے صوبائی امیدوار ملک عماد اعظم رائلٹی شناختی کارڈ اور فارم بے پر تقسیم کرنے کا طریقہ قانونی طور پر بھی بتادیا ۔اور سیاسی طریقہ کار بھی بتادیا جیو مرشد

سانحہ باجوڑ پر دل غمگین ہے۔ اج پاکستان کا سیاہ دن ہے۔ میری جماعت کے معصوم غریب کاركنان و لیڈران کی شہادت نے پاکستان کو غ...
30/07/2023

سانحہ باجوڑ پر دل غمگین ہے۔ اج پاکستان کا سیاہ دن ہے۔ میری جماعت کے معصوم غریب کاركنان و لیڈران کی شہادت نے پاکستان کو غمزدہ کردیا ہے۔ اللّه پاک شہدا کے درجات بلند اور زخمیوں کو شفا عطاء فرمایے امین

عروج کے بعد زوال ھوتا ھے انہونے کرک کے کسی پگڑی کا احترام بھی نہیں کھڑی سزا دینی چاہئے
27/07/2023

عروج کے بعد زوال ھوتا ھے انہونے کرک کے کسی پگڑی کا احترام بھی نہیں کھڑی سزا دینی چاہئے

کرک جمیعت کے صوبائی رهنماء ملک عماد اعظم پی کے 98 میں نوجوانوں کا آواز بن چکا ہے اور جمیعت اپنے نوجوان قیادت پر فخر کرتے...
27/07/2023

کرک جمیعت کے صوبائی رهنماء ملک عماد اعظم پی کے 98 میں نوجوانوں کا آواز بن چکا ہے اور جمیعت اپنے نوجوان قیادت پر فخر کرتے ہیں ۔انشاء اللّه انے والے دور میں کے پی کے کا منسٹر کرک سے ملک عماد اعظم ھوگا انشاءاللہ

انشاءاللّه عوامی سیاست کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ میرا سب کچھ میرا قوم ہے۔ میری سیاست میرے عوام سے شروع ہو کر عوام پر ختم ...
23/07/2023

انشاءاللّه عوامی سیاست کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ میرا سب کچھ میرا قوم ہے۔ میری سیاست میرے عوام سے شروع ہو کر عوام پر ختم ہوتی ہے۔ اپ لوگوں کی محبتوں کا مشکور رہونگا۔ اللّه پاک اپ سب کو اجر دے امین

میں اپنے خلقے کے معزز مشیران، علما کرام و نوجوانوں کا شکرگزار ہوں جو میرے غریب خانے ا کر مجھے اپنے مہمان نوازی کا موقعہ ...
22/07/2023

میں اپنے خلقے کے معزز مشیران، علما کرام و نوجوانوں کا شکرگزار ہوں جو میرے غریب خانے ا کر مجھے اپنے مہمان نوازی کا موقعہ فراہم کرتے ہے۔ انشااللّه محبتوں اور بھایی چارے کا یہ سلسلہ قایم و دايم رہے گا۔ رب کریم ہمارے دلوں کو باہمی مخبت کا گہوارہ بنایے رکھے امین

قوم مطمئن رہے پی کے 98 ملک عماد اعظم کرک کو جو داد جمعیت والو ں نے دیا وہ کرک کیلئے باعث فخر ھے ❤جیو جمعیت جیو جے یو آئی...
16/07/2023

قوم مطمئن رہے پی کے 98 ملک عماد اعظم کرک کو جو داد جمعیت والو ں نے دیا وہ کرک کیلئے باعث فخر ھے ❤جیو جمعیت جیو جے یو آئی لو ❤❤

مخالفین کےلیے ڈراونا خواب ملک عماداعظم کا خانزاده طارق خان کو حج مبارک دے رہے ہے جبکہ جمیعت علما اسلام کے دو چمکتے ستارے...
13/07/2023

مخالفین کےلیے ڈراونا خواب ملک عماداعظم کا خانزاده طارق خان کو حج مبارک دے رہے ہے جبکہ جمیعت علما اسلام کے دو چمکتے ستارے قاری فیض اللہ اور امان گل کا ملک عماداعظم کے ہاں امد، سیاسی و سماجی حوالوں پر گفتگو کی گیی اور ملک عماداعظم کی بہتریں مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا

27/06/2023
06/06/2023
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور سڑک حادثہ میں شھید ہوگئے۔مولانا عبدالش...
15/04/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور سڑک حادثہ میں شھید ہوگئے۔

مولانا عبدالشکور میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے۔

ہائی لکس ریوو جس میں پانچ آدمی سوار تھے نے مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر ماری۔

مولانا عبدالشکور کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا گیالیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔

پولیس کے سینئر افسران موقع پر موجود ہیں۔

گاڑی اور سوار افراد کو پولیس حراست میں لیا گیا ھے

Address

Takht E Nasrati

27400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azam Media Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share