ملک بھر میں بانی چیئرمین رہنما عمران خان کی ناحق قید کے خلاف پاکستانی عوام کا بھرپور احتجاج
ملک بھر میں بانی چیئرمین رہنما عمران خان کی ناحق قید کے خلاف پاکستانی عوام کا بھرپور احتجاج
فاشسٹ حکومت نے وکلاء کے خلاف جو 788 کے مقدمات درج کرنا شروع کیے ہیں
فاشسٹ حکومت نے وکلاء کے خلاف جو 788 کے مقدمات درج کرنا شروع کیے ہیں اس سے یہ عمران خان کے وکلاء کو ڈرا نہیں سکتے، یہ جو کچھ بھی کرلیں ہم عمران خان کی جنگ لڑتے رہیں گے، شعیب شاہین
جب اسلام آباد ہائیکورٹ کے لیول پر بریت ہوچکی ہے تو پھر سپریم کورٹ کیسے؟
جب اسلام آباد ہائیکورٹ کے لیول پر بریت ہوچکی ہے تو پھر سپریم کورٹ کیسے؟ سپریم کورٹ نے تو پہلے ہی سائفر کیس کے غبارے سے ہوا نکال دی تھی، اب حکومت کیلئے سپریم کورٹ میں مزید شرمندگی ہوگی۔بیرسٹر احتشام
پنجاب پولیس کل سارا دن اور ساری رات کارکنان کو گرفتار کرنے کے لیے عدالت کےباہر کھڑی رہی،
پنجاب پولیس کل سارا دن اور ساری رات کارکنان کو گرفتار کرنے کے لیے عدالت کےباہر کھڑی رہی، IG پنجاب اور حکومت کو پیغام ہے میانوالی کی صورتحال خراب ہوئی تو اس IG اور مریم نواز پر FIR درج کروائیں گے،
تماشہ بنایا ہوا ہے، سیشن جج اور اے ٹی سی جج نے چھوڑ دیا،
تماشہ بنایا ہوا ہے، سیشن جج اور اے ٹی سی جج نے چھوڑ دیا، میانوالی میں پی ٹی آئی کارکن محصور ہیں. اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر۔
ہماری کوشش ہے عدت کیس کا فیصلہ عید سے پہلے آئے
ہماری کوشش ہے عدت کیس کا فیصلہ عید سے پہلے آئے کیونکہ ابھی بھی جج محمد افضل مجوکا کے پاس 3 دن ہیں اور کام چل رہا ہے،اگر اُن کو لگتا ہے کیس میں دم ہے تو میدان چھوڑ کر نہیں بھاگنا چاہے۔
موجودہ وزیر خزانہ کا تعلق بینکنگ سیکٹر سے ہے اس حکومت کا وزیر خزانہ بننا انکی زندگی کا غلط ترین فیصلہ تھا
موجودہ وزیر خزانہ کا تعلق بینکنگ سیکٹر سے ہے اس حکومت کا وزیر خزانہ بننا انکی زندگی کا غلط ترین فیصلہ تھا کیونکہ موجودہ حکومت شفافیت سے عاری ہے ایک غیر قانونی حکومت ہے۔
حکومتیں چلتی ہیں اخلاقی قوت پر، جو لوگ سمجھتے ہیں کہ ڈنڈے کے زور پر حکومت چلا لیں گے، ان کو سوچ پر صرف ترس ہی کھایا جا سکتا ہے!
حکومتیں چلتی ہیں اخلاقی قوت پر، جو لوگ سمجھتے ہیں کہ ڈنڈے کے زور پر حکومت چلا لیں گے، ان کو سوچ پر صرف ترس ہی کھایا جا سکتا ہے!
جو لوگ اس عوام دشمن بجٹ کو پاس کروائیں گے وہ خود ہی ختم ہو جائیں گے، شاندانہ گلزار
جو لوگ اس عوام دشمن بجٹ کو پاس کروائیں گے وہ خود ہی ختم ہو جائیں گے،
شاندانہ گلزار
عمران خان صاحب نے علامہ اقبال کا یہ پیغام دوبارہ قوم تک پہنچانے کا کہا ہے: “ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات”
عمران خان صاحب نے علامہ اقبال کا یہ پیغام دوبارہ قوم تک پہنچانے کا کہا ہے:
“ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات”
It's no longer just politics; it's a matter of principle.
It's no longer just politics; it's a matter of principle. It's about supporting right and rejecting wrong
جج محمد عباس اے ٹی سی کے جج ہیں جو 9 مئی سے متعلقہ بوگس کیسز کی سماعت کر رہے تھے
cجس کی وجہ سے سیاسی کارکن ایک سال سے زیادہ عرصے سے قید تھے۔ چونکہ پراسیکیوشن ان کارکنوں کے خلاف کوئی ثبوت نہیں دے سکا، جج نے فیصلہ کیا کہ ان لوگوں کو رہا کر دیا جائے۔ اس فیصلے کو روکنے کے لیے عدالتوں کو یرغمال بنایا گیا، عدالتوں پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے عدالت کے ساتھ لگا ٹرانسفارمر پھٹ گیا، پولیس نے عدالتوں کو گھیرے میں لے کر عدالتوں کو فیصلہ نہ دینے پر مجبور کیا۔ آج یہ انکشاف ہوا ہے کہ جج محمد عباس نے لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھا ہے جس میں انہیں ملنے والی دھمکیوں اور بدسلوکی کی تفصیل دی گئی ہے۔ شہباز گل
آج سے تقریباً 48 گھنٹے پہلے میرے بڑے بھائی غلام شبیر کو لاہور سے اغوا کر لیا گیا ہے
cc۔ آپ اور میں، میرے خیال میں دونوں جانتے ہیں کہ اس کے پیچھے کون ہے۔ بہرحال حالات جیسے بھی ہوں میں آپ تک سچ پہنچاتا رہوں گا۔ شہباز گل
صحافی عمران ریاض خان کا تجزیہ
صحافی عمران ریاض خان کا تجزیہ
صنم جاوید کی سیشن عدالت میں پیشی
صنم جاوید کی سیشن عدالت میں پیشی،تمام ظلم وجبر کے باوجود یہ مسکراہٹ اس ملک پر قابض مافیا کی ہار ہے جو ان نہتی خواتین سے ڈرتے ہیں۔
عالیہ حمزہ کو گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا،
عالیہ حمزہ کو گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا، عالیہ حمزہ نے کہا، 8 گھنٹے سے شدید گرمی میں ہمیں گاڑی میں رکھا گیا۔
عمران خان سوشل میڈیا ٹیم کو اپنے بچوں کی طرح سمجھتے ہیں۔
عمران خان سوشل میڈیا ٹیم کو اپنے بچوں کی طرح سمجھتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ سوشل میڈیا ٹیم میری نہیں بلکہ پورے پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہیں
"اگر یہ لوگ خان کو مائنس کرنے کا سوچیں گے بھی۔۔ تو خدا کی قسم ہم انکا یہ حشر کریں گے کہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا"۔ علی امین گنڈاپور
"اگر یہ لوگ خان کو مائنس کرنے کا سوچیں گے بھی۔۔ تو خدا کی قسم ہم انکا یہ حشر کریں گے کہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا"۔ علی امین گنڈاپور
جعلی اور نااہل پنجاب حکومت کے زیرسایہ آئین وقانون کی د ھ ج ی اں اڑانے کا سلسلہ جاری
جعلی اور نااہل پنجاب حکومت کے زیرسایہ آئین وقانون کی د ھ ج ی اں اڑانے کا سلسلہ جاری وساری،عدالت کو یرغمال بنایا گیا ہے،اعلی عدلیہ کو اب ان ہتھکنڈوں پر آنکھیں کھولنے کی ضرورت ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کی طاقت ان کا جذبہ ہے،
پاکستان تحریک انصاف کی طاقت ان کا جذبہ ہے، کسی بھی نظریہ کو ہرانے کے لیے ان کے جذبے کو شکست دینا لازم ہے۔ تحریک انصاف کی خوبصورتی ہی یہی ہے کہ وہ ہار نہیں مانتے اور نئے جوش و جذبے کے ساتھ مقابلہ کرتے ہیں جس کی مثال ہم نے انتخابات میں بلا چھین جانے کے فیصلے کے بعد دیکھی۔ ثمینہ پاشا