Great Leader Pakistan

  • Home
  • Great Leader Pakistan

Great Leader Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Great Leader Pakistan, Media, .

جس کو ہماری فوج دہشت گرد لگتی ہے اپنا بوری بستر چکے تے نکلے ایتھوں فوج ہم سے ہم فوج سے ❤❤❤
08/01/2021

جس کو ہماری فوج دہشت گرد لگتی ہے اپنا بوری بستر چکے تے نکلے ایتھوں
فوج ہم سے ہم فوج سے
❤❤❤

07/01/2021
09/06/2020

گروپ والو
آج مینوں بوٹا ملیا سی 😉😋
توانوں ساریاں نوں گالاں کڈ ریا سی 😂😂

‏مولانا طارق جمیل صاحب اسلام اور پاکستان کے لئے گراں قدر خدمات انجام دے رہے ہیں انکے خلاف منفی مہم دیکھ کر بہت دکھ ہوا ۔...
26/04/2020

‏مولانا طارق جمیل صاحب اسلام اور پاکستان کے لئے گراں قدر خدمات انجام دے رہے ہیں انکے خلاف منفی مہم دیکھ کر بہت دکھ ہوا ۔انہوں نے معافی مانگی جس کا مجھے افسوس ہے لیکن اس سے یہ ثابت ہوگیا وہ بڑے انسان ہیں ۔اللہ پاک ان کے علم اور زندگی میں برکت عطا فرمائیں. آمین

17/04/2020

روٹھا ہوا ہے مجھ سے اس بات پر زمانہ
شامل نہیں ہے میری فطرت میں سر جھکانا

24/03/2020

پاک آرمی زہانت کا بہترین مظاہرہ بغیر ہاتھ لگائے ہاتھوں کی صفائی

19/03/2020

لگتا ہے پیر صاحب پہلے مجرے کیا کرتے تھے ۔۔🤣🤣👇👇

19/03/2020

#جرنیلوں کو نہیں اپنی خبروں کو درست کرو....
#لفافہ صحافی طلعت حسین کو عمان میں ایک شخص نے پوری محفل کے سامنے کھری کھری سنا دیں.😂😂👇👇

18/03/2020

جیو نیوز کی جلن ملاحظہ فرمائیں 😍😂😁😂
کسی کے پاس برنال ہے تو فوری جیو نیوز کے دفتر بھیجیں۔

17/03/2020

‏تین چیزوں پر بلکل بھروسہ مت کرو
مریم نواز کے ٹویٹ پر
بلاول بھٹو کے دھمکی پر
اور جیو نیوز کے خبروں پر،😉

17/03/2020

اور آخر کار بلاول۔بھٹو بھی پشتو میں بول پڑے⁦😂❤️⁩

17/03/2020

#ڈالر بھائی بھی خان کے حق میں بول پڑا
سنیں کہ چور #گنجا ہے خان نہیں 😂😂👇👇

17/03/2020

کمال کیا اس اینکر نے ہندؤں کے ساتھ 😄😃👇👇

13/03/2020

عمران خان ناں تو کرپٹ ہے اور نا ہی کسی کرپٹ کو چھوڑے گا..... ⁦🇵🇰
حسن نثار نے جیو نیوز کے سیٹ پہ ایسی باتیں کہ ڈالیں کے سارا ہال تالیوں سے گونج اٹھا.....

12/03/2020

پرندوں نے خالی مطاف پر طواف شروع کر دیا۔
یا اللہ ہم پر رحم کر۔

11/03/2020

‏آج پورے ملک کے طول و عرض میں دَلوں کے وزیر اعظم میاں نواز شریف کو جامعہ نعیمیہ میں کان کے نیچے #چھتر پڑنے کی دوسری سالگرہ نہایت عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔۔
میاں صاحب آپ ہمارے دل میں ہیں ایسے کارنامے ہم نہیں بھولتے۔😂

06/03/2020

سرائیکی اجرک ڈنہیہ

06/03/2020

ایک لفافہ تو عوام کے ہاتھوں چڑھ گیا پھر دیکھیں کیا ہوا😝😛😳

06/03/2020

خلیل الرحمٰن قمر صاحب کو اخلاقیات کا درس دینے والے
عامر لیاقت کی اخلاقیات چیک کریں
کوئی زبان خاموش نہ رہے لعنت بھیج کر شیئر کرو سب
اگر پاکستان اور مسلمان سے محبت ہے تو
ویڈیو شیئر کرو

06/03/2020

Great wards

06/03/2020

وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان سے معروف گلوکار عطااللہ خان عیسٰی خیلوی کی وزیر اعظم آفس اسلام آباد میں ملاقات۔۔

05/03/2020

‏جو لوگ ماروی سرمد سے اظہار یکجہتی کا اظہار کررہے ہیں وہ یہ ماروی سرمد کے کوٹھے کی ویڈیو چیک کریں یہ ماروی سرمد کا کوٹھا ہے جہاں میرا جسم میری مرضی والی لڑکیاں ٹریننگ دے کر تیار کروائی جاتی ہیں
اب ماروی سرمد سے اظہار یکجہتی کا اظہار کرنے والو کیا تم خود کو یا اپنی بہنوں کو ایسی آذادی دلوانا چاہتے ہو؟؟

05/03/2020

منصورے کو سبق سکھانے کے لیۓ ایسے بندے کی ضرورت ہے انصافیوں خوب شیٸر کرو😍😍😉

04/03/2020

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کھاریاں تربیتی مرکز کا دورہ،
#آئی ایس پی آر👇👇

04/03/2020

‏خلیل الرحمٰن قمر کو آج ماروی سرمد کے ساتھ دو دو زبان کرنے پر پاکستانی قوم دانش کا خُون معاف کرتی ہے
😂😂😂😂😂😂

04/03/2020

میں سلام پیش کرتا ہوں،
تیری عظمت کو اے خلیل الرحمان قمر۔
جو کہتے ہیں کہ مرد پہ گزری وہ مر گیا ان کے لیئے پیغام ہے

04/03/2020

😍😍🇵🇰🇵🇰

03/03/2020

‏بچوں والے پستول سے فائر مار کر دم کرنے والی سرکار بھی مارکیٹ میں آگئی ہے 😆😆😆😆😆😆😆😆

03/03/2020

قلندر کے چاہنے والوں اس شاندار جیت پر اپ سب کو مبارکباد دیتا ہوں. آپ سب کو خوش دیکھ کر میری آنکھوں میں خوشی کی آنسوں آگئے.. شکریہ پاکستان..(فواد رانا)

03/03/2020

‏پنگ شنگ شونگ، پانگ چانگ چھونگ😂😜😂
ترجمہ: رُل تے گے آں پر چَس بڑی آئی اے 😂😂😜

28/02/2020

#انڈین مسلمانوں کا اعلان جہاد
انڈیا میں ایک مسجد سے کیا گیا اعلان جہاد۔۔۔

28/02/2020

پاکستانی رنگساز کی میچ کے دوران کمنٹری کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی لوگوں کا کہنا ہے ہمیں اس پاکستانی پر فخر ہے

26/02/2020

#لیجینڈ اور پرانے دوست گریک چیپل"سرویون رچرڈ "شین واٹسن اور ذاکر خان کی گریٹ #عمران خان سے ملاقات ❤🌷👇👇

26/02/2020

یہ رہے #ابھینندن کے بقایا جات;

‏ #پاکستان فضائیہ نے اسلام آباد میں انڈین کمانڈر #ابھینندن کے تباہ شدہ طیارے کے مختلف حصوں کی نمائش کر دی۔۔👇👇

26/02/2020

ہنسنا بالکل منع ہے 🙏
👇👇🤣🤣🤣

25/02/2020

بھارت کی ہر چال اُلٹی سمت میں جارہی ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے بھرپور طریقے سے کشمیر کا مقدمہ عالمی سطح پر لڑا، جس کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہے۔

بھارت کے گھر میں جاکر امریکی صدر نے کشمیر کا مسئلہ اُٹھا کر بھارت کو صاف الفاظوں میں کہہ دیا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ اب کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ بھارت کو اپنے گھر میں ہر گزرتے دن کے ساتھ شکست ہورہی ہیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Great Leader Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share