Heaven On Earth

  • Home
  • Heaven On Earth

Heaven On Earth Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Heaven On Earth, Media/News Company, .

30/04/2024

ثقافت کے نام پر رقص کرنا مذہب کے نام پر ق ت ل کرنے سے بہتر ہے!!

30/04/2024

The city of Hospitality 💕

29/04/2024

دُنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں ہوگا جس نے تنہائی میں محبوب کا تصور ذہن میں لا کر ایک حسین خیالی دُنیا تخلیق نہ کی ہو!!

03/05/2021

ڈیرہ بگٹی ❤️

اب ان صاحب کو دیکھیں کہ ان کو نوابزادہ شاہزین کے 16گارڈ تو سوشل میڈیا میں نظر آگئے۔اور ایک دن بھی دیر نہیں کی جاکر ڈی جی...
03/05/2021

اب ان صاحب کو دیکھیں کہ ان کو نوابزادہ شاہزین کے 16گارڈ تو سوشل میڈیا میں نظر آگئے۔اور ایک دن بھی دیر نہیں کی جاکر ڈی جی لیویز سے ملے۔۔۔لیکن رمضان کے بابرکت مہینے میں ضلع کے اندر 20 ،20 گھنٹے کا لوڈ شیڈنگ ان کو نظر نہیں آیا۔۔۔

02/05/2021

DeraBugti❤️

سینیٹر میر سرفراز بگٹی ڈپٹی سپیکر بلوچستان سے ملاقات کرتے ھوۓ ۔۔!!
02/05/2021

سینیٹر میر سرفراز بگٹی ڈپٹی سپیکر بلوچستان سے ملاقات کرتے ھوۓ ۔۔!!

02/05/2021
کوئٹہ میں نوابزادہ شاہ زین بگٹی آئی جی بلوچستان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
02/05/2021

کوئٹہ میں نوابزادہ شاہ زین بگٹی آئی جی بلوچستان سے ملاقات کر رہے ہیں۔

موندرانی ہاؤس سوئی⁦❤️⁩⁦❤️⁩
02/05/2021

موندرانی ہاؤس سوئی⁦❤️⁩⁦❤️⁩

اناللہ وانا الیہ راجعونکمانڈر برکت عرف اندھا میجر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بگٹی کالونی مسجد دوران نماز تراویع شہید ہوا...
02/05/2021

اناللہ وانا الیہ راجعون
کمانڈر برکت عرف اندھا میجر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بگٹی کالونی مسجد دوران نماز تراویع شہید ہوا ہے اللہ پاک مغفرت کرے آمین

02/05/2021

Watan ❤️

بلوچی ذائقے اعلی ذوق کے نمونے
02/05/2021

بلوچی ذائقے اعلی ذوق کے نمونے

01/05/2021

Maa❤️

چیف آف شمبانی وڈیرہ غلام نبی شمبانی بگٹی ، بگٹی امن فورس لشکر کے ساتھ مند کنڈ کے علاقے کا دورہ کر رہے ہیں ۔۔۔ !!
01/05/2021

چیف آف شمبانی وڈیرہ غلام نبی شمبانی بگٹی ، بگٹی امن فورس لشکر کے ساتھ مند کنڈ کے علاقے کا دورہ کر رہے ہیں ۔۔۔ !!

حکومت بلوچستان کے احکامات کی روشنی میں جناب ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی کیپٹن ریٹائرڈ ذوالفقار علی کرار صاحب کی ہدایات پر اسسٹن...
01/05/2021

حکومت بلوچستان کے احکامات کی روشنی میں جناب ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی کیپٹن ریٹائرڈ ذوالفقار علی کرار صاحب کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ بگٹی شاہنواز بلوچ صاحب نے اج ڈیرہ بگٹی کے روٹ پر چلنے والی گاڑیوں کی چیکنگ کی اور ڈرائیورز اور گاڈی مالکان کو سختی سے ہدایات جاری کئے کہ کرونا وائرس کی تیزی سے بڑھتی ہوئی تیسری لہر بہت خطرناک صورتحال اختیار کر رہا لہذا کرونا سے بچنے کےلئے گاڈیوں کے اندر ہینڈ سیناٹائیزر اور ماسک کا استعمال لازمی کریں اور بغیر ماسک کسی سواری کو بلکل نہ اٹھائیں ۔خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اچھی خبر لوپ ٹو شم خیران روڈ( پھیلاوغ روڈ)  کا کام شروع ہو چکا ہے، اس روڈ کے بننے سے پھیلاوغ کے لوگوں کا ڈیرہ بگٹی میں آ...
30/04/2021

اچھی خبر

لوپ ٹو شم خیران روڈ( پھیلاوغ روڈ) کا کام شروع ہو چکا ہے، اس روڈ کے بننے سے پھیلاوغ کے لوگوں کا ڈیرہ بگٹی میں آمد و رفت بحال ہو جائے گا، انشاء اللہ
اب امید ہے لہڑی روڈ پر بھی جلد کام شروع ہو جائے گا

اج حکومت بلوچستان کے احکامات کی روشنی میں جناب ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی کیپٹن ریٹائرڈ ذوالفقار علی کرار صاحب کی ہدایات پر اس...
29/04/2021

اج حکومت بلوچستان کے احکامات کی روشنی میں جناب ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی کیپٹن ریٹائرڈ ذوالفقار علی کرار صاحب کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ بگٹی شاہنواز بلوچ صاحب نے لاک ڈاون کے دوران ڈیرہ بگٹی بازار کا دورہ کیا اور چھ سے سات دکانوں کو سیل کیا اور لوگوں کو ہدایات جاری کئے کرونا وائرس سے بچنے کے لیے حفاظتی تدابیر اختیار کریں ۔

28/04/2021

Favrt

سوئی میں پانی کی شدید قلت
28/04/2021

سوئی میں پانی کی شدید قلت

28/04/2021

شاعر عاجز جان اور گلوکار خادم حسین صوفی شاعرمرحوم جوانسال بابا کا لکھا ھوا بلوچی نعت (محمدﷺ تھئ سرا سرتاج سائیں) پڑھتے ھوئے۔

سوئی شہر میں صفائی نہ ہونے کے برابر ہے
28/04/2021

سوئی شہر میں صفائی نہ ہونے کے برابر ہے

28/04/2021

نوابزادہ شہزین بگٹی ❤️

28/04/2021

آج سی پیک مغربی روٹ کا کوئٹہ سے افتتاح ہوگیا. روڈ میپ اور سڑکوں کی تعمیر و ترقییاتی پروجیکٹ میں ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاوہ تقریباً بلوچستان کے تمام اضلاع شامل.

حاجی دلیہلان بگٹیاللہ پاک سلامت رکھے آمین❤️
28/04/2021

حاجی دلیہلان بگٹی
اللہ پاک سلامت رکھے آمین❤️

28/04/2021

گلزمین❤️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Heaven On Earth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share