ابن فضل الرحمٰن

  • Home
  • ابن فضل الرحمٰن

ابن فضل الرحمٰن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ابن فضل الرحمٰن, Media, .

جنت کاایک دروازہ صرف روزے داروں کےلئے مخصوص ہوگا،اس سے روزے داروں کےسواکوئی اور نہیں گزرے گا(صحیح بخاری:1896,صحیح مسلم؛1...
25/04/2020

جنت کاایک دروازہ صرف روزے داروں کےلئے مخصوص ہوگا،اس سے روزے داروں کےسواکوئی اور نہیں گزرے گا
(صحیح بخاری:1896,صحیح مسلم؛1152)

 :سحری کا کھانا برکت ہے،لہذااسے کسی صورت نہ چھوڑا کرو،اگرپانی کاگھونٹ ہی پی لو.(مسند احمد:11101)
25/04/2020

:
سحری کا کھانا برکت ہے،لہذااسے کسی صورت نہ چھوڑا کرو،اگرپانی کاگھونٹ ہی پی لو.
(مسند احمد:11101)

جوشخص ایمان اور ثواب کی نیت سے رمضان المبارک کے روزے رکھتا ہے،اس کے گزشتہ گناہوں کو بخش دیا جاتا ہے(صحیح بخاری:38صحیح مس...
25/04/2020

جوشخص ایمان اور ثواب کی نیت سے رمضان المبارک کے روزے رکھتا ہے،اس کے گزشتہ گناہوں کو بخش دیا جاتا ہے
(صحیح بخاری:38صحیح مسلم 760)

اللہ تعالیٰ ہرافطاری کے وقت کچھ لوگوں کو(جہنم سے)آزادی دیتا ہے اوریہ(رمضان کی)ہرافطاری پرہوتا ہے(سنن ابن ماجہ:1643)
25/04/2020

اللہ تعالیٰ ہرافطاری کے وقت کچھ لوگوں کو(جہنم سے)آزادی دیتا ہے اوریہ(رمضان کی)ہرافطاری پرہوتا ہے
(سنن ابن ماجہ:1643)

اللہ تعالیٰ کوروزے دار کےمنہ کی بُوکستوری کی مہک سے بھی زیادہ اچھی لگتی ہے(صحیح بخاری:7054,صحیح مسلم:1797)
25/04/2020

اللہ تعالیٰ کوروزے دار کےمنہ کی بُوکستوری کی مہک سے بھی زیادہ اچھی لگتی ہے
(صحیح بخاری:7054,صحیح مسلم:1797)

رات کے آخری حصہ میں سحری کھانا افضل ہے لیکن اتنی تاخیر بھی نہ کرے کہ وقت ختم ہوجائے اور کھاتا پیتا رہے ۔۔
25/04/2020

رات کے آخری حصہ میں سحری کھانا افضل ہے لیکن اتنی تاخیر بھی نہ کرے کہ وقت ختم ہوجائے اور کھاتا پیتا رہے ۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ابن فضل الرحمٰن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share