13/06/2024
بیوی نے شوہر سے پوچھا اگر میں چار، پانچ دن کے لئے نظر نہ آؤں تو پھر آپ
کو کیسا لگے گا؟
شوہر نے خوشی سے کہا : اچھا لگے گا
پھر پیر کو بھی بیوی نظر نہ آئی
منگل کو بھی بیوی نظر نہ آئی
بدھ کو بھی بیوی نظر نہ آئی جمعرات کو بھی بیوی نظر نہ آئی
آخر کار جمعہ کو جب آنکھوں کی سوجن کم ہوئی
تو پھر تھوڑی تھوڑی نظر آنے لگی