واه ديوانے تيرى كيا بات هے ايک ساده سا پیر بهائی مرشد كريم سے كتنى سادگی میں سب باتيں كر گیا۔۔او میرے بھائی عشق بازی لے جاتا ہے۔۔۔بڑے بڑے رہ جاتے ہیں ۔۔۔اور اور کچھ سب سے آخر میں آکر بازی لے جاتے ہیں*
مرشِد کی وصیت💯❤️ اللّٰہ اکبر 🖇
استاد محترم مفتی علی شان مدنی صاحب خوبصورت انداز میں ۔۔۔۔ماشاء اللہ 💖💖💖
میں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفیٰﷺ کے بعد
نگران میرپور ڈویژن سید ریاض عطاری کے ساتھ امیراہلسنت کا محبت بھرا انداز 🥰
والد بھی حافظ ہیں بیٹا بھی حافظ ہے۔ والد کی عمر کافی زیادہ ہے اور انھیں الزائمر کا مرض لاحق ہے، بیماری کے شروع میں والد نے بیٹے سے وعدہ لیا تھا کہ اگر میری بیماری بڑھ جائے تو مجھے قرآن مت بھولنے دینا.. بیٹا روز اپنے والد کو قرآن کریم کی دُہرائی کرواتا ہے۔اس منظر پر ایک عرب رائٹر نےلکھا ہےکہ "باپ نےجوانی میں جو بُویا تھا، بڑھاپے میں وہی کاٹ رہا ہے"۔۔
مُبلغِ دٙعوتِ اِسلامی حٙاجی مُحمد خٙالد عٙطّٙاری کا غُسلِ میت کے بٙعد مُسکراتا ہوا چہرہ سُبحٙان اللہ عزوجل 🌹🌹
واسطہ پیارے کا ایسا ہو کہ جو سُنی مٙرے
یوں نہ فرمٙائیں تیرے شاہد کے وہ فاجر گیا
عٙرش پر دُھومیں مچیں وہ مومن صٙالح مِلا
فرش سے مٙاتم اُٹھیں وہ طیب و طاہر گیا
اللّٰه پاک بے حساب مغفرت فرمائے خالد بھائی کی 🤲🙏
آج مبلغ دعوت اسلامی حاجی خالد عطاری جڑانوالہ انتقال فرما گئے
دعوت اسلامی کے ماحول نے نماز کی کیسی محبت دی ہے وینٹی لیٹر پہ بھی حاجی خالد عطاری نماز ادا کر رہے ہیں
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی نماز کا عاشق بنائے
سر دی میں جم گئی پر اپنے بچے کو بچا گئ🍁
ماں ماں ہوتی ہے چاہے💞 کسی انسان کی ہو یا کسی حیوان کی ہو❣️ ماں تجھے سلام 🥀🖤
جسے چاہا در پہ بلا لیا۔۔۔
جسے چاہا اپنا بنا لیا۔۔۔
چھوٹے بچے کا عشقِ رسول ﷺ دیکھیں 😘