Voice of village نور سیری سم

  • Home
  • Voice of village نور سیری سم

Voice of village  نور  سیری سم Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of village نور سیری سم, Media/News Company, .

05/11/2022

تھانہ گڑھی حبیب اللہ کی حدود گاوں سیری میں جیپ کو حادثہ سوشل ایکٹیویسٹ سردار نعیم جی زخمی جبکہ انکے والد سردار بشیر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین

17/06/2022
  سروس اب آپ کے شہر گھڑی حبیب اللہ میں     #03147520748
14/06/2022

سروس اب آپ کے شہر گھڑی حبیب اللہ میں



#03147520748

 #خوشخبری😍
27/04/2022

#خوشخبری😍

???
23/04/2022

???

شکریہ حاجی صالح محمد خان صاحب آپ نے  عمران خان سے وفاداری اور محب وطن ہونے کا ثبوت دیا اور آپکے اس فیصلے نے NA13 کی غیور...
16/04/2022

شکریہ حاجی صالح محمد خان صاحب
آپ نے عمران خان سے وفاداری اور محب وطن ہونے کا ثبوت دیا
اور آپکے اس فیصلے نے NA13 کی غیور عوام کا سر فخر سے بلند کردیا ہے
اور انشاللہ آٸندہ الیکشن میں اسکا بدلہ آپکو پاکستان تحریک انصاف کے ورکر بھاری اکثریت سے کامیابی کی صورت میں دیں گے

 #خوشخبری😍🔥
06/04/2022

#خوشخبری😍🔥

04/04/2022
04/04/2022

ِ_علاقہ❤

29/03/2022


کسان کونسلر vc تلہٹہ
محمد جہانگیر

چلو چلو کشتڑہ چلو----
28/03/2022

چلو چلو کشتڑہ چلو----

04/03/2022


1- اگر شہوت میں مبتلا ہو ہو تو
اپنی نماز میں تجدیدِ نظر كرو، ضرور نماز میں سستی کرتے ہو گے...
فَخَلَفَ مِنْ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ أَضَاعُوا الصَّلَاةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوَاتِ۔(سورہ مریم آیت 59)
پھر ان کے بعد ايسے نااہل لوگ آئے، جنہوں نے نماز کو برباد کر دیا اور خواہشات کی اتباع کر لی
2- اگر تم عدم توفیق اور بدبختی کا شکار ہو تو
اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ تمھارا رابطہ درست نہیں ہے لہذا اس بارے نظرِ ثانی کرو..
وَبَرًّا بِوَالِدَتِي وَلَمْ يَجْعَلْنِي جَبَّارًا شَقِيًّا
(سورہ مریم آیت 32)
اور اپنی والدہ کے ساتھ حُسن سلوک کرنے والا بنایا ہے اور ظالم و بدبخت نہیں بنایا ہے۔
3-اگر روزی کی تنگی اور زندگی کی مشکلات میں مبتلا ہو تو
قرآن کریم کے ساتھ اپنا رابطہ درست كرو...
وَمَنْ أَعْرَضَ عَنْ ذِكْرِی فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً ضَنْكًا
(سورہ طہ آیت 124)
اور جو میرے ذکر (قرآن وسنت) سے اعراض کرے گا، اس کے لیے زندگانی تنگ ہوگی۔

امیروں کا نائ ہمارا دیکھنے کے لۓ پہلا کومنٹ دیکھیں😁😁😁😂
03/03/2022

امیروں کا نائ ہمارا دیکھنے کے لۓ پہلا کومنٹ دیکھیں😁😁😁😂

02/03/2022

جنگل ختم ہونے والا ہے لیکن درختوں نے ووٹ کلہاڑے کو ہی دینا ہے
درختوں کے موقف کے مطابق کلہاڑے کا دستہ اُن کی برادری سے ہے🙏

  #مَٹی میں مِلا دِیتی ہے ہنستے ہوئے چہروں کو،🥀 #مُوت کو کہاں پہچاں اِنسانوں کی ...🍂اک عہد جو تھا  تمام ہوا تحصیل بالاکو...
24/02/2022



#مَٹی میں مِلا دِیتی ہے ہنستے ہوئے چہروں کو،🥀
#مُوت کو کہاں پہچاں اِنسانوں کی ...🍂

اک عہد جو تھا تمام ہوا تحصیل بالاکوٹ کی سیاسی سماجی مشہور شخصیت سردار سلیمان ھم میں نہیں رہے۔ اک عظیم شخص دھیما مزاج ، چہرے پر جان نچھاور کر دینے والی مسکراہٹ،
کندھے پر چادر اور ہاتھ میں چھتری اور عصا جی صدقے ، زار تے قربان ہونے والا اک ستارہ جو آج بجھ گیا ، سردار سلیمان ہماری تحصیل بالاکوٹ کو سیاسی طور پر یتیم کر گیا، ہر شخص چائے وہ چھوٹا ہو یا بڑا ان پر فدا تھا اللہ پاک نے کمال کے اخلاق سے نوازا تھا۔ ہمیشہ حوصلہ اور بہادری ان سے سیکھی، ہمت نہ ہارنا اور حالات کا مقابلہ کرنا ان کا وصف تھا،
۔بزرگ کہتے ہیں کوئی کسی کو نہیں روتا بلکہ ہر کوئی اپنی محرومیوں کو یاد کر کے روتا ہے۔اگر یہ بھی سچ ہے تو جان لیجیے بہت سے لوگ اس دست شفقت سے محروم ہوگئے جو مشکل گھڑی میں ان کی طرف دیکھتے تھے۔شائد یہی وجہ تھی کہ ہر کوئی اپنی محرومی کا برملا اظہار کر رہا تھا
سردار سلمان اک ایسا خلا چھوڑ گئے جو صدیوں پر نہیں ہو گا۔ اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے،آخرت کی منزل آسان فرماے اور گھر والوں کو صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین😓

😓

  سردار سلیمان نوراں سیری والے رضائےالٰہی سے  #وفات پا چکے ہیں.
23/02/2022


سردار سلیمان نوراں سیری والے رضائےالٰہی سے #وفات پا چکے ہیں.

09/02/2022
07/02/2022

ترقی کے بادشاہ سید احمد حسین شاہ صاحب اپ نے جو ترقیاتی کاموں کی رفتار تحصیل بالاکوٹ کے لیے پکڑی ہوئی ہے ابھی جو تیس کروڑ کا فنڈ ابھی آپ نے تحصیل بالاکوٹ کے لیے منظور کروایا یے یہ ترقیاتی فنڈ تحصیل بالاکوٹ کی عوام کو مبارک ہو یہ جلسے کی یہ جھلک جو دیکھ رے ہیں یہ گاوں نوراں ویسی تلہٹہ احمد شاہ صاحب کے ضمنی الیکشن کے ایک تاریخی جلسہ کی ہے جو 20 جنوری 2018 میں گاوں نوراں کے مقام پر ہوا تھا ہم نے بھی اپنے چالیس سالہ جنبہ چھوڑ کر احمد شاہ صاحب کے جنبہ تحریک انصاف میں بطورےرنگروٹ بھرتی ہوئے گاوں نوراں کے اس جلسے نے پوری تحصیل بالاکوٹ کو اپنی لپیٹ میں لے کر ماشااللہ احمد شاہ صاحب کا جیت کا ذریعہ بنا دسمبر 2019 میں ہمارے گاؤں نوراں سیری کے روڈ کا پچاس لاکھ کا ٹینڈڑ ہوا اس کے بعد والے ترقیاتی کام مکمل ہو چکے ہیں پتا نہیں ہمارے گاؤں کے اس روڈ پر کام کب شورع ہو گا لیکن تحصیل بالاکوٹ میں جو ترقیاتی کام ہو رے ہیں ہمیں فخر ہے کیونکہ تحصیل بالاکوٹ بھی تو ہماری ہے گاوں درہ شوھال کے روڈ پر جو کام لگا ہوا ہے یہ پاکستان بنے کے بعد کئ حکومتیں اہئی کئ حکومتیں گہیں لیکن اس روڈ کا کام اللہ تعالی نے اپ سے لینا تھا جو کہ اپ کی دورے حکومت میں روڈ کا یہ کام لگا ہوا ہے اور ابھی جو فنڈ اپ نے حاصل کیا ہے ہماری یہ دعا ہے کہ اپ کی سوچ کے مطابق تحصیل بالاکوٹ میں جدر اپ لگانا چاہتے ہیں لگ جائے کیونکہ تحصیل بالاکوٹ تو ہماری ہےہم بھی صبر کیے ہوئے ہیں کبھی نہ کبھی ہمارے بھی ترقیاتی کام علاقے میں ہو گے محمد سلیمان اور محمد پرویز وعلیان گاوں نوراں سیری اور سم سروائ ویسی تلہٹہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of village نور سیری سم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share