Ghulam Ali Rajput city news Bhalwal

  • Home
  • Ghulam Ali Rajput city news Bhalwal
17/02/2022
17/02/2022
17/02/2022
چوہدری حسیب رسول ڈھلوں 9چک۔چوہدری عارف حسین ڈھلوں۔ چوہدری مظہر حسین ڈھلوں کے بڑے بھائی چوہدری مدثر حسین ڈھلوں(مرحوم)کی ر...
16/02/2022

چوہدری حسیب رسول ڈھلوں 9چک۔چوہدری عارف حسین ڈھلوں۔ چوہدری مظہر حسین ڈھلوں کے بڑے بھائی چوہدری مدثر حسین ڈھلوں(مرحوم)کی روح کوایصال ثواب کیلٸے ختم دسواں17فروی بروزجمعرات بعدنمازظہردن 2بجے۔۔۔
بمقام:9چک پنیاراوالا تحصیل بھلوال

15/02/2022

#بھلوال:سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویزاشرف کی بھلوال آمد۔

15/02/2022
15/02/2022

#بھلوال:صوفی پیر اکرم باھو آف کینیڈا کی جشن مولود کعبہ کی مسجد قبإ لاری اڈاپر تقریب میں خصوصی شرکت*حضرت علیؓ کی ولادت اورآپکی عظمت کوخراج تحسین پیش کیا گیا اورساتھ دین اسلام کیلٸے حضرت علیؓ کی خدمات پرروشنی ڈالی گٸی.*

13/02/2022

#بھلوال:میرا پیارہ شہر بھلوال.Love u

10/02/2022

بھلوال:تھانہ پھلروان پولیس کی بڑی کارواٸی۔ منشیات سمگلر گرفتار۔۔۔

08/02/2022

ہندو انتہا پسندوں کا مقابلہ کرنے والی اس عظیم بہن کی عظمت کوسلام۔۔
تیری ایمانی غیرت کو سلام*
تیری پردہ پوشی کو سلام*

07/02/2022

بھلوال:وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرچیٸرمین وزیراعلی پنجاب شکایات سیل سرگودھاڈویژن حسن انعام پراچہ نے میونسپل کمیٹی میں عوام کے مساٸل کوفوری حل کیلٸے کھلی کچہری لگاٸی۔کھلی کچہری میں اسسٹنٹ کمشنرخرم مختاربھنگو۔سی۔اوشہریاروڑاٸچ۔اے۔ایس۔پی شہزاداکبر۔احتشام الحق پراچہ۔رحمن علی رانا۔چوہدری ناصروڑاٸچ۔عبدالرحمن عرف مونابٹ۔رشیدولی رانا۔شاہدخان خٹک کے علاوہ دیگرنے شرکت کی۔۔۔

05/02/2022

بھلوال:ملک کے دوسرے شہروں کی طرح بھلوال میں بھی مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی.

03/02/2022

سرگودھا:بیوی کو لاھور چھوڑکرواپس بھیرہ آنے والا شخص مبینہ اغوإ کے بعدقتل۔پولیس کے مطابق مرکزی ملزم گرفتار۔

02/02/2022

#بھلوال:چئیرمین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایات سیل حسن انعام پراچہ۔احتشام الحق پراچہ اورسابقہ معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان چوہدری ندیم افضل چن کے ہمراہ کمشنرسرگودھا نبیل جاوید اور کامران لاشاری نے بھیرہ شہر کے تاریخی مقامات کا دورہ کیا...

01/02/2022

چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی سیال شریف آمد کے حوالہ سے ٹکٹ ہولڈرپی پی 73سید اعجازحسین شیرازی کی قیادت میں قافلہ سیال شریف روانہ ہوا۔قافلہ میں اپنے قاٸدبلاول بھٹوسے محبت کرنے والوں کی کثیرتعدادنے شرکت کی۔

31/01/2022

بھلوال میں شہری کے ہاں شادی کے چار سال بعد خوشیوں کا چوکا بیک وقت چار جڑواں بچوں کی پیدائش اہل خانہ خوشی سے نہال گورنمنٹ مولا بخش گائنی ہسپتال میں بچوں کی پیدائش پر مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا.

30/01/2022

#بھلوال:پریس کلب رجسٹرڈ بھلوال میں ادبی تنظیم کے زیراہتمام ادیبوں اور شاعروں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ادب سماج انسانیت کے عنوان سے ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سرگودھا ڈویژن کے معروف شعرا اور ادیبوں نے شرکت کی....

29/01/2022

بھلوال:یوم صحابہ اکرام حضرت ابوبکرصدیقؓ خلیفہ اول کے یوم وفات کے حوالے سے سنی علمإ کونسل کےزیراہتمام ریلی نکالی گٸی۔ریلی میں شریک علمإ اکرام کاکہناتھاکہ یوم صحابہؓ کے دن پرحکومت کوچاھیٸےعام تعطیل کااعلان کیا جاٸے اوراس دن کوسرکاری سطح پربھی منانے کااعلان کیاجاٸے۔۔۔

27/01/2022

بھلوال:میونسپل کمیٹی بھلوال میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما وسابقہ معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان چوہدری ندیم افضل چن کی آمد۔عوام کے مساٸل سنے اورسالم تاسرگودھا روڈکی تعمیرکےحوالے سے میڈیا سے گفتگوکی۔چوہدری ندیم افضل چن نے سرکاری دوکانوں کی نیلامی اورکرایہ داری سے پیداھونے والے مساٸل کے حل کیلٸے اپناکرداراداکرنے کی مکمل یقین دھانی کرواٸی اورلاھورمیں قتل ھونے والے صحافی کے قتل کی بھی بھرپورمزمت کی۔۔

27/01/2022

بھلوال:سالم میں عوام صاف پینے کے پانی سے محروم۔

27/01/2022

اگر یہ بندہ انڈیا پاکستان میں ھوتا تو پیری مریدی والے طبقہ کے لیے یہ حاضر وقت کا ولی کامل ھوتا۔جو ھواوں میں اڑ رھا ہے۔
حالانکہ یہ شعبدہ بازی ہی تو دیکھارھا ہے۔

25/01/2022

بھلوال:میں پاکستان پیپلز پارٹی بھلوال کے زیراہتمام منہگائی بیروزگاری اورحکومت کے خلاف ٹریکٹر ٹرالی مارچ ھوا۔ٹریکٹرٹرالی مارچ ریلی اجنالہ روڈسےشروع ھوکرشوگرمل روڈپراختتام پزیرھوٸی۔ٹریکٹرٹرالی مارچ ریلی میں حکومت کے خلاف شدیدنعرہ بازی بھی کی گٸی...

22/01/2022

بھلوال:اجنالہ روڈکے حوالے سے چوہدری ندیم افضل چن کے نٸے انکشافات۔۔۔ملاحظہ فرماٸیں

21/01/2022

#بھلوال:گیس کی لوڈشیڈنگ سے عوام کاجیناھوامحال۔بچوں کوگیس نہ ھونےکی وجہ سے سکول بھوکے جاناپڑتا۔ایل۔پی۔جی گیس اورلکڑیاں بھی مہنگے داموں خریدنے پرمجبور...

20/01/2022

*سرگودھا قتل ،اغوا برائے تاوان،بھتہ خوری اور بنک ڈکیتی میں ملوث ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک*

19/01/2022

بھلوال:کے علاقہ 5چک شمالی بھلوال میں مزدوروں پرتشدد سرکے بال مونچھیں اور بھنویں موندڈالیں آئی جی پنجاب کانوٹس..

18/01/2022

*بھلوال: بلدیہ بھلوال کے زیراہتمام ویٹ لفٹنگ، پاور لفٹنگ اور ایتھلیٹکس کے پندہ روزہ مقابلہ جات کا آغاز ہوگیا ہے*

14/01/2022

*پیرطریقت رہبرشریعت صاحبزادہ طارق منظورقادری۔نوشاہی سرکار رحمتہ اللہ علیہ کےسالانہ عرس مبارک کی تقریب 6چک جھلےوالامیں ان کےمزاراقدس پرمنعقدھوئی۔تقریب میں سجادہ نشین سچیارپاک سلطان امین اخترعلی المشہورپالکی والی سرکار نےخصوصی شرکت کی۔تقریب میں زائرین کی بڑی تعدادنےشرکت کی..*
غلام علی راجپوت سٹی نیوزبھلوال
0300-9744277

14/01/2022

#بھلوال:ایڈمنسٹریٹربھلوال خرم مختاربھنگوکاشہربھرمیں کسانوں کوکھادکی پیش آنےوالی مشکلات سےنجات کیلٸےبناٸےگٸے کھادکےڈپوٶں کاڈیلی کی بنیادپردورہ۔کھادذخیرہ کرنےوالوں کوکسی صورت معاف نہیں کیاجاٸےگا۔سخت وارننگ جاری..
غلام علی راجپوت سٹی نیوزبھلوال
0300-9744277

14/01/2022

*بھلوال پاکستان سویٹ ہوم ارشاد بی بی کیمپس چک16 بھلوال میں سپورٹس گالا کا انعقاد.طلبہ و طالبات نے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا مہمان خصوصی چیرمین پاکستان سویٹ ہوم زمرد خان.سابقہ ٹیسٹ کرکٹرپاکستان عبدالرزاق نے طلباء میں انعامات تقسیم کیے۔*
غلام علی راجپوت سٹی نیوزبھلوال
0300-9744277

04/01/2022

#بھلوال۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارکی ہدایت پرچیٸرمین شکایات سیل سرگودھاڈویژن حسن انعام پراچہ نےمیونسپل کمیٹی بھلوال میں کھلی کچہری کاانعقادکیا۔کھلی کچہری میں عوام کےمساٸل سنےگٸےاوران کوفوری حل کرنےکےاحکامات جاری کیٸے گٸے۔مزیدبتارہے ہیں بھلوال سےغلام علی راجپوت*
0300-9744277

23/12/2021

بھلوال۔چیٸرمین مارکیٹ کمیٹی سیدندیم عباس شاہ 25دسمبرکرسمس ڈے کےحوالے سے میڈیاسےگفتگوکرتے ھوٸے۔۔۔

22/12/2021

City news

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Ali Rajput city news Bhalwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share