میرے FC کالج لاہور کے ساتھی بہترین دوست ارشد انصاری صدر پرس کلب لاہور : ایک بہادر لیڑر ۔ ایک ایک لمحہ جو ساتھ گزارا یادگار ہو گیا ۔ 🌹❤️🌹 love you brother ❤️
۔
کسی کو گریبان سے پکڑ کر معافی منگوانے کو صحافت نہیں بدمعاشی کہتے ہیں۔ بلیک میل کرنے کی یہ روش اور انداز میڈیا کا سب کے ساتھ ہے ۔ کوئی میڈیا کے بد کردار روپ پر بات کیوں نہیں کرتا ٹاک شو میں ؟ لفافی صحافی ۔ ضمیر فروش صحافیوں نے پاکستان کو دنیا بھر میں رسوا کرنے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی ۔ ان کو اپنے ٹاک شو سے مطب ہے ۔ پاکستان ۔ یا کسی کی عزت کو بھی برباد کر دیتے ہیں 💯 جھوٹ کو سچ بنانا کو کوئی میڈیا سے سیکھے ۔ کیا کبھی کسی نے کیبل مافیا کو بے نقاب کیا ہے ؟؟ پورے پاکستان میں کیبل مافیا کام کر رہا ہے ۔ ایک میڈیا قانون بتا دیں جس پر عمل درآمد کیا گیا ہو ؟؟
سچ یہ ہے میڈیا دراصل اب بدمعاشی کا نام ہے ۔ صحافت کا میڈیا سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ۔ بداخلاقی کو صحافت کہنا ۔ جہالت کو دانشورانہ روایت سمجھ کر پیش کرنا۔ کسی کو بھی ٹاک شوز میں بلا کر زلیل کرنا ساری دنیا کے سامنے زلیل کرنا ۔ میڈیا کے ٹاک شوز کا مقصد ؟ لفاے پر شو ہوتے ہیں ۔ ملک ریاض ۔ عدالت میں کیس جل رہا ہو ٹی وی چینل پر عدالت کے خلاف فیصلہ اجاتا ہے ۔ عدالت کے خلاف ایک اور عدالت ٹی وی چینل پر لگائی جاتی ہے ۔ جو سارے ملک میں مجرم کو بے گناہ بنا کر پیش کرتی ہے ۔ صحت و تندرستی کو شدید ترین بیماری سامنے دکھا کر کسی کو لندن بھجوانے میں مددگار بنتے ہیں ۔ میڈیا سماجی خدمات نہیں بلکہ سارے سماج کو خراب کر رہا ہے ۔ جو بھی جھوٹا میڈیا ہے قانون کے مطابق سخت فیصلے کیے جائیں ۔ ورنہ یہ میڈیا جب چاہے جو چاہے گا ۔ من مانی کرے گا ۔ ادارے بلیک میل کرے گا ۔ عدالت کے فیصلے من پسند کروائے گا ۔ ٹاک شو کا پاکستان کو کوئی فائدہ نہیں ۔ نقصان ضرور ہوتا ہے ۔ اس پر قانون سازی کی سخت ضرورت ہے ! از قلم : میر اکرام حسین ۔
Veteran Bangladesh opener Tamim Iqbal has been named in his side's 15-member squad for the upcoming T20I series against Pakistan, beginning Friday, 24 January in Lahore.
The Foreign and Commonwealth Office are offering support to a family after two daughters - one reportedly as young as 17 - were 'mysteriously found dead in a bathroom' in Gujrat, Pakistan
Addressing the CSIS think-tank on Thursday, Qureshi reiterated Pakistan's demand that US President Donald Trump should mediate to resolve the Kashmir issue.Ties between India and Pakistan came under severe strain after New Delhi revoked Jammu and Kashmir's special status and bifurcated it into two U...
Sarmad Khoosat writes open letter to PM Imran about hurdles in way of 'Zindagi Tamasha' release
16/01/2020
Congrats to new DG ISPR
Maj Gen Babar Iftehar
نئے تعینات ہونے والے ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں
ملک و افواج کی بہترین ترجمانی پر میجر جنرل آصف
اسلام آباد (فہیم زبیر،)میجر جنرل بابر افتخار آئی ایس پی آر کے ڈی جی بننے سے قبل
پاک فوج میں آرمر ڈویژن کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) ون کے عہدے پر فرائض انجام دے رہے تھے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا تعلق آرمڈ کور کی یونٹ 6 لانسر سے ہے۔میجر جنرل بابرافتخار نےرائل کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج اردن سے بھی گریجویشن کی،میجر جنرل بابر افتخار نے این ڈی یو اسلام آبادسے گریجوایشن کی
میجر جنرل بابر افتخار نے 1990ء میں پاک فوج میں کمیشن حاصل کیا تھا۔ میجر جنرل بابر افتخار کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ سے گریجویٹ ہیں۔ وہ پاکستان ملٹری اکیڈمی،نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی میں بھی فرائض سرانجام دے چکے ہیں،
میجر جنرل بابر افتخار نے شمالی وزیرستان کی ایک انفنٹری ڈویژن میں بطور بریگیڈ اسٹاف خدمات انجام دیں اور اپریشن ضرب عضب میں بھی خدمات سر انجام دیں . میجر جنرل بابر افتخار کور ہیڈکوارٹر میں چیف آف اسٹاف بھی رہے. میجر جنرل بابر افتخار کمانڈ، اسٹاف اور انسٹرکشن کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں. غفور آپکا شکریہ
Be the first to know and let us send you an email when Meer Ikram News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.