JUI Kuz Kaddi No 2

  • Home
  • JUI Kuz Kaddi No 2

JUI Kuz Kaddi No 2 اس پیج کا اصل مقصد جمیعت کا پیغام مسلمانوں کو دینا ہوگا.

30/03/2022

مولانا مفتی عارف حقانی مفتی صادق صاحب کے مدرسے

13/02/2022

ریپولنگ 2 VC کوزہ کدی
کسان
جے یو آئی 203
آزاد امیدوار 93

25/01/2022
قاری غفران اللہ رات کی تاریکی میں الیکشن کمپین  کے دوران پوسٹر  لگا رہا ہے۔ ہمیں فخر ہے ایسے کارکنوں پر ۔منجانب JUI وی س...
30/11/2021

قاری غفران اللہ رات کی تاریکی میں الیکشن کمپین کے دوران پوسٹر لگا رہا ہے۔ ہمیں فخر ہے ایسے کارکنوں پر ۔
منجانب JUI وی سی 2 کوز کدی تحصیل حلیم زئ

03/11/2021

جمیت علماء اسلام کوز گنداو تحصیل حلیمزئ بلدیاتی انتخابات سے مولانا مجاہد خان صاحب نامزد

02/10/2021
‏کُلُّ مَن عَلَیہَا فَانٍ وَّ یَبقٰی وَجہُ رَبِّکَ ذُوالجَلَالِ وَالِاکرَامِ تصویر میں  16سال پہلے فاٹا اور مہمند ایجنسی...
18/02/2021

‏کُلُّ مَن عَلَیہَا فَانٍ وَّ یَبقٰی وَجہُ رَبِّکَ ذُوالجَلَالِ وَالِاکرَامِ
تصویر میں 16سال پہلے فاٹا اور مہمند ایجنسی کے یہ بااثر اور صاحب منصب شخصیات منوں مٹی تلے سورہے ہیں۔ ہم جیسے طفلان مکتب کو کوئی عہدہ اور اختیار مل جاتاہے تو اپنے آپ کو عقل کل اور اختیار کو دائمی سمجھ کر خوش فہمی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ سابق گورنر افتخارحسین شاہ، سابق پولیٹیکل ایجنٹ صاحبزادہ محمد انیس اور سابق ایم این اے مولانا غلام محمد صادق جیسے شخصیات اب دنیا میں نہیں رہے۔ مگر ہمارے لئے ایک سبق چھوڑ کر گئے ہیں۔ کہ اقتدار میں انصاف اور اعلیٰ اخلاقی اقدار کے ساتھ جیا جائے۔ تو دنیا والے اچھے الفاظ کے ساتھ یاد کرتے ہیں۔ اللّہ تعالیٰ تینوں نمایاں شخصیات اور پیچھے کھڑے خاصہ دار صوبیدار محمد نبی افریدی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے۔ آمین۔

جے یو آئی ضلع مہمند کے ضلعی سالار قاری غفران اللہ کا بھائی قاری ذاکر اللہ وفات پاگئے ہے مرحوم کا نمازہ جنازہآج عصر 5:30 ...
18/02/2021

جے یو آئی ضلع مہمند کے ضلعی سالار قاری غفران اللہ کا
بھائی قاری ذاکر اللہ وفات پاگئے ہے مرحوم کا نمازہ جنازہ
آج عصر 5:30 بجے غلنئ پگل کور مقبرہ میں ادا کیا جائے گا

تحصیل امبار میں جمعیت علماء اسلام کا ختم نبوت کانفرنس وردانضمام میں امیر محترم مفتی محمد عارف حقانی اور دیگر اکابرین سٹی...
25/10/2020

تحصیل امبار میں جمعیت علماء اسلام کا ختم نبوت کانفرنس وردانضمام میں امیر محترم مفتی محمد عارف حقانی اور دیگر اکابرین سٹیج پر بیٹھے ہیں.

15/10/2020

جھنڈا مہم شروع
اپنے گھروں پر پرچم نبویؐ لہرائیں
صابر خان مہمند کی طرف سے تمام ضلع مہمند
جے یو آئی کارکنوں کو ہدایات جاری۔

آج اس شخص کا بیٹا آرمی آفیسر بن گیا جسکی شہریت منسوخ کی گئی تھی ۔ سچ ہے اللہ جسے عزت دینا چاہیے پوری پی ٹی آئی بھی مل کر...
12/10/2020

آج اس شخص کا بیٹا آرمی آفیسر بن گیا جسکی شہریت منسوخ کی گئی تھی ۔ سچ ہے اللہ جسے عزت دینا چاہیے پوری پی ٹی آئی بھی مل کر کچھ بگاڑ نہیں سکتی ۔ اللہ حافظ حمد اللہ صاحب کو مزید عزت سے نوازے ۔
جے یو آئی کوز گنداو یونٹ کی جانب تہہ دل سے مبارک باد

میں پاکستان کے اداروں اور حکمرانوں کو بتانا چاہتا ہوں ۔جب آپ حملہ کرتے ہو تو پھر بہادروں کی طرح میدان میں آؤ ، چوری کے ر...
18/09/2020

میں پاکستان کے اداروں اور حکمرانوں کو بتانا چاہتا ہوں ۔
جب آپ حملہ کرتے ہو تو پھر بہادروں کی طرح میدان میں آؤ ،
چوری کے راستے حملے نہ کرو....
مولانا فضل الرحمن صاحب کا دارالعلوم شیر گڑھ میں طلباء سے خطاب ۔

صدر اور وزیر اعظم کی ایک ساتھ نایاب تصویر
16/09/2020

صدر اور وزیر اعظم کی ایک ساتھ نایاب تصویر

سج گیا میدان کل گرجیگا مولنا فضل الرحمن  چترال پریڈگراونڈ تمام تر تیاریاں مکمل
16/09/2020

سج گیا میدان کل گرجیگا مولنا فضل الرحمن چترال پریڈگراونڈ تمام تر تیاریاں مکمل

دیربالا سے چترال روانگی💕قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا قافلہ چترال کی طرف روانہ۔اللہ تعالی قائد جمعیت سمیت تم...
16/09/2020

دیربالا سے چترال روانگی💕
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا قافلہ چترال کی طرف روانہ۔
اللہ تعالی قائد جمعیت سمیت تمام قافلے کی حفاظت فرما۔آمین💓

10/09/2020

عجیب بات ہے. جلسہ قادیانیوں کے خلاف ہو رہا ہے اور تکلیف یوتھئیوں کو ہوتا ہے🙄

جے یو آئی کارکن جناب عرفان اللہ صیب آف کوز گنداو سیلات کور ۔ختم نبوت کانفرنس پشاور میں ڈیوٹی کے دوران۔
09/09/2020

جے یو آئی کارکن جناب عرفان اللہ صیب آف کوز گنداو سیلات کور ۔
ختم نبوت کانفرنس پشاور میں ڈیوٹی کے دوران۔

قوم کے ساتھ ہر دکھ درد بروقت شرکت کرنے والے زندہ دل نوجوان لیڈر امیر جمعیت علماء اسلام حضرت مولانا محمد عارف حقانی۔۔۔۔۔ج...
08/09/2020

قوم کے ساتھ ہر دکھ درد بروقت شرکت کرنے والے زندہ دل نوجوان لیڈر امیر جمعیت علماء اسلام حضرت مولانا محمد عارف حقانی۔۔۔۔۔جن کے احساسات نے نہ ان کو پشاور کانفرنس میں ٹہرنے دیا اور نہ اپناگھر جانے دیا۔بلکہ راتوں رات تحصیل صافی پہنچے ، شہداء کے لواحقین کے ساتھ ان کے غم میں شریک رہے۔ رات 2 بجے تک 4 جنازے امیر محترم نے پڑھائے۔آپ کے ساتھ جے یو آئی ضلعی قائدین جی ایس مولانا عبد الغفار، سیکرٹری اطلاعات مولانا تاج ولی خان صافی بھی موجود تھے۔ جو کہ اب تک جائے وقوعہ میں ہیں۔ ہم اس طرح کے قومی خدمات ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
اور اس سانحے کے تمام شہداء کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کرتے ہیں۔۔اللہ تعالیٰ ہمیں آئندہ ایسے مصائب سے بچائیں۔۔۔۔امین

07/09/2020

قائد ملت اسلامیہ
جناب مولانا فضل الرحمان
جلسہ گاہ میں موجود۔

07/09/2020

ختم نبوت کانفرنس پشاور

07/09/2020

ختم نبوت کانفرنس سے براہ راست ۔

ضلع مھمنــــــــد:ختم نبوت کانفرنس کے لئے جی یو آئی کے ضلعی آمیر مولانا محمد عارف حقانی کے قیادت میں سینکڑوں گاڑیوں کا ق...
07/09/2020

ضلع مھمنــــــــد:
ختم نبوت کانفرنس کے لئے جی یو آئی کے ضلعی آمیر مولانا محمد عارف حقانی کے قیادت میں سینکڑوں گاڑیوں کا قافلہ غلنئی بازار سے گزر رہی ہیں۔

07/09/2020

ختم نبوت جلسہ سے براہ راست

07/09/2020

ختم نبوت کانفرنس پشاور کیلئے ضلع مہمند سے 250 سے ذیادہ گاڑیوں کا قافلہ مولانا محمد عارف حقانی کی زیرقیادت جلسہ گاہ کی طرف رواہ دوا

24/07/2020
       کا ایک سادہ عکس
13/07/2020








کا ایک سادہ عکس

‏آیاصوفیا کا دوبارہ مسجد بننا، مسجداقصیٰ کے دوبارہ فتح ہونے کا پہلا قدم ہے، ترک صدر رجب طیب ایردوان
11/07/2020

‏آیاصوفیا کا دوبارہ مسجد بننا، مسجداقصیٰ کے دوبارہ فتح ہونے کا پہلا قدم ہے، ترک صدر رجب طیب ایردوان

مہمند قومی جرگہ کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل انشاءلله  تاریخی پروگرام ھوگا ۔مہمند کے جتنے بڑے مسائل ہیں۔۔ اس کو حل کرنے ک...
03/07/2020

مہمند قومی جرگہ کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل انشاءلله تاریخی پروگرام ھوگا ۔
مہمند کے جتنے بڑے مسائل ہیں۔۔ اس کو حل کرنے کے لیے لائحہ عمل طے کی جاے گی..

یہ وہی پیلی پگڑی والے مولانا صاحب ہیں  جن کے متعلق آج بھی دنیا کفر فکر مند ہے یہ ایک زرد پگڑی والا عالم دین پوری امہ مسل...
27/06/2020

یہ وہی پیلی پگڑی والے مولانا صاحب ہیں جن کے متعلق آج بھی دنیا کفر فکر مند ہے یہ ایک زرد پگڑی والا عالم دین پوری امہ مسلمہ کا محافظ بنا ہوا ھے حقوق العباد ہوں یا حقوق اللہ ہوں میں نے ہمیشہ اس باوقار شخصیت کو صف اول میں پایا یہ قائد جمعیت کی مدبرانہ سیاست تھی کہ 1993 کا فرنگی میڈیا بھی جب قائد جمعیت کا ذکر کرتا تھا تو ان الفاظ میں کرتا تھا
"Gray Beard And Wearing a Yellow Turban, a Powerful man (WikkiPedia)
(کہ کالی داڑھی اور پیلی پگڑی پہنے رکھنے والا یہ شخص پاکستان کا طاقت ور ترین شخص ہے)

#منقول

مناظر اسلام و متکلم اسلام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ سخت علیل ہیں ۔ 🤲🏻تمام احباب سے خصوصی دعا...
27/06/2020

مناظر اسلام و متکلم اسلام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ سخت علیل ہیں ۔
🤲🏻تمام احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست 🤲🏻🤲🏻

 !😭۔۔۔لایقبض العلم انتزاعاولکن یقبض العلم بقبض العلماء۔ (الحدیث) آہ پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا پیر عزیز الرحمن صاح...
27/06/2020

!😭
۔۔۔لایقبض العلم انتزاعا
ولکن یقبض العلم بقبض العلماء۔ (الحدیث)
آہ پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا پیر عزیز الرحمن صاحب داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔
آپ علیہ الصلاۃ و السلام نے ایک موقع پر فرمایا کہ آخری زمانے میں علم اٹھا لیا جائے گا۔
صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنھم اجمعین نت سوال کیا کہ کیا دلوں سے محو کیا جائے گا؟
آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ علم دلوں سے نہیں چھینا جائے گا بلکہ علماء کے اٹھائے جانے سے علم اٹھا لیا جائے گا۔
مولانا خالد محمود لندن والے، مفتی سعید پالنپوری صاحب دیوبند والے سمیت اس سال داغ مفارقت دینے والے متعدد جبال علم کی فہرست میں پیر عزیز الرحمن صاحب المعروف پینڈی پیر صاحب بھی شامل ہوگئے۔
علماء کی وفات کا سلسلہ ایسے جاری ہے جیسے تسبیح کا دھاگہ ٹوٹ جائے اور تسبیح کے دانے تواتر کے ساتھ گرنے لگے۔😪
تصوف کے میدان میں پیر و مرشد عزیز الرحمن ہزاروی صاحب ایسے شخصیت تھے جو تبیلغ اور سیاست سمیت دین کے ہر شعبے میں پیش پیش تھے۔
رب کریم کروٹ کروٹ مغفرت فرما کر فردوس بریں کا مہمان بنائے۔
پسماندگان کو صبر جمیل اور اجرجزیل عطا فرمائے اور ان اللہ والوں کے طفیل ہماری بھی بخشش فرمادے۔

اس بار جو ایندھن کے لیے کٹ کے گرا ہےچڑیوں کو بہت پیار تھا اس بوڑھے شجر سے😔😔
27/06/2020

اس بار جو ایندھن کے لیے کٹ کے گرا ہے
چڑیوں کو بہت پیار تھا اس بوڑھے شجر سے😔😔

جمعیت علماء اسلام ال فاٹا کے نائب امیر شیخ الحدیث حضرت مولانا غلام محمد صادق صاحب پولیس عامر کے ساتھ غیر انسانی سلوک کی ...
27/06/2020

جمعیت علماء اسلام ال فاٹا کے نائب امیر شیخ الحدیث حضرت مولانا غلام محمد صادق صاحب پولیس عامر کے ساتھ غیر انسانی سلوک کی مذمت

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Kuz Kaddi No 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share