Lakki Bannu Tank News

  • Home
  • Lakki Bannu Tank News

Lakki Bannu Tank News please like

21/07/2024
اطلاعات کے مطابق فیس بک سے خود ساختہ طور پر غیر اخلاقی ،غیر اسلامی اور گستاخانہ مواد شئیر ہورہے ہیں۔ جن سے بحیثیتِ مسلما...
21/07/2024

اطلاعات کے مطابق فیس بک سے خود ساختہ طور پر غیر اخلاقی ،غیر اسلامی اور گستاخانہ مواد شئیر ہورہے ہیں۔ جن سے بحیثیتِ مسلمان ہمارا کوئی تعلق نہیں

21/07/2024

پیر صاحب کے گھر کے باہر دو دو سیکورٹی گارڈ جبکہ
مریدوں کو جان و مال کے تحفظ کےلیے تعویذ دیتے ہیں 🤣🤣
عقل والوں کے لیے نشانیاں

21/07/2024

20/07/2024

╔════ஜ۩۞۩ஜ═════╗

𓆤༺♡امــــــــن♡༺𓆤

╚════ஜ۩۞۩ஜ═════╝

20/07/2024

دہ فــلسطیــن پہ غــم غمجنــہ😭مــلا👳‍♂️

راشــہ لـگ حــال دہ پختنــو👥️ اوگــورہ🩸
بنوں گل 😭

10/10/2023

افغاني پشتون ہمارے بھائی ہے ، تھے اور رہینگے،نفرت پھلانے سے گریز کریں

10/10/2023

یا اللہ باران رحمت بقدرِ حاجت وکے
👏ٹول دعا کو ❤️

Mati Ullah
17/09/2023

Mati Ullah

17/09/2023

با پ مہنگائی سے پر یشان😥
اور بیٹا ٹک ٹا ک پر
تشمہ لگاؤ نہ سر کیا نام ہیں😎
آپ کا😭

17/09/2023

یہ پیٹرول بم اور ڈیزل بم گرانے سے بہتر ہے ایٹم بم ہی گرا دو ظالمو😭

علط لوگوں سے علیحدگی اختیار کرلیں ورنہ وہ اپ کو تباہی کی طرف لے جائیں گے- اسی لیے اچھی  اور برے لوگوں میں فرق کریں برے ل...
17/09/2023

علط لوگوں سے علیحدگی اختیار کرلیں ورنہ وہ اپ کو تباہی کی طرف لے جائیں گے- اسی لیے اچھی اور برے لوگوں میں فرق کریں برے لوگوں ہرگز ساتھ نہ دیں وہ چائے جینے ہی قریبی کیوں نہ ہوں ورنہ وہ خود بھی ڈوبیں گے اور اپ کو بھی لے ڈوبیں گے🍀🍀🍀

انقلاب ہمیشہ نوجوان لاتے ہیں، لیکن جس معاشرے میں نوجوان چمچہ گیری کی راہ پر چل پڑے وہاں انقلاب نہیں غلامی راج کرتی ہیں۔☝...
29/08/2023

انقلاب ہمیشہ نوجوان لاتے ہیں، لیکن جس معاشرے میں نوجوان چمچہ گیری کی راہ پر چل پڑے وہاں انقلاب نہیں غلامی راج کرتی ہیں۔
☝🏿تلخ حقیقت

26/08/2023

جب تک ہم ایک قوم نہیں بنیں گے یہ چور ہمیں لوٹتے رہیں گے

05/08/2023

شیر کی گرفتاری پر کتوں کا بھونکنا حق تو بنتا ہے.

تجوڑی۔ RPO بنوں اور DPO Lakki Marwat  سے گزارش ہے کہ شہید فضل الرحمن ڈکیتی کیس SHO شفقت اللہ خان کو دیا جائے۔جوکہ دلیراو...
03/08/2023

تجوڑی۔ RPO بنوں اور DPO Lakki Marwat سے گزارش ہے کہ شہید فضل الرحمن ڈکیتی کیس SHO شفقت اللہ خان کو دیا جائے۔جوکہ دلیراور قابل افسر ہے۔ساتھ میں اختیارات بھی دئے جائے ۔انشاءاللہ ملزمان قانون کہ گرفت میں ھونگے۔
ھمدرد تجوڑی۔

اس جرم کے مرتکب افراد کو دو سال تک قید ہوسکتی ہے،
03/08/2023

اس جرم کے مرتکب افراد کو دو سال تک قید ہوسکتی ہے،

03/08/2023

اگر دھماکے اسلام کیلئے ہوتے تو آج ہیرہ منڈی نہ ہوتا
اگر سیاستدانوں کے خلاف ہوتے تو پی ڈی ایم کے تمام لیڈر مر چکے ہوتے لیکن یہ ڈالر کیلئے ہو رہے ہیں اور اس کیلئے پختون سب سے بہترین آپشن ہے۔😥😥😥

03/08/2023

لکی مروت:ضلع لکی مروت میں امن و امان کا برا حال ،عوام کی جان ومال اور عزت و آبرو غیر محفوظ، کوئی پوچھنے والا نہیں،عوام میں سخت مایوسی اور تشویش کی لہر،نوثس کون لے گا؟،عوام کا سوال

03/08/2023
فیس بک استعمال کرتے ہوۓ بارہا مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہیں۔فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک اس...
03/08/2023

فیس بک استعمال کرتے ہوۓ بارہا مرتبہ غیر اخلاقی ویڈیوز وغیرہ سامنے آجاتی ہیں۔
فیملی بالخصوص بچوں کے ساتھ بیٹھ کر فیس بک استعمال کرتے ہوۓ اس طرح کے غیر اخلاقی ویڈیوز کے اچانک سامنے آجانے پر بندہ کافی پریشان ہوجاتا ہے۔
ان ویڈیوز سے چھٹکارا پانے کے لیے درج ذیل سیٹنگز فالو کریں۔
خوب شیئر کریں تاکہ دیگر مسلمان بھائیوں کو بھی فائدہ ہو۔

31/07/2023

پختونخواہ کے لوگو 75 سالو سے موت کے ڈر سے خاموش رے کر جنازے اٹھارہیے کہ کہی بے موت مارا نہ جاٶ اور یو کبھی نامعلوم افرادوں کے ہاتھو کبھی مصنوعی دہشت گردو کے ہاتھوں مررہیے

باجوڑ کا ایک شہید۔۔۔جس نے اپنی ائیڈی پر کیا ہی بہترین جملہ لکھا ہے اللہ تعالیٰ شہادت قبول فرمائے اور پسماندگان کو صبر جم...
31/07/2023

باجوڑ کا ایک شہید۔۔۔
جس نے اپنی ائیڈی پر کیا ہی بہترین جملہ لکھا ہے
اللہ تعالیٰ شہادت قبول فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل سے نوازے۔

31/07/2023

لکی مروت: مین بازار میں برکت کلاتھ مدینہ مارکیٹ سے نامعلوم چور ہونڈا 125 موٹر سائیکل لے اڑے۔
ذراٸع

31/07/2023

مذمت نہیں,افسوس نہیں,
صرف جواب طلبی,
میرے پختون کا خون اتنا ارزاں کیوں؟

گران لکی مروت 💝💕گمبیلے غاڑہ 📍
31/07/2023

گران لکی مروت 💝💕
گمبیلے غاڑہ 📍

31/07/2023

بہاولپور یونیورسٹی اسکینڈل: بیٹے
پر الزام ثابت ہوا تو اسے گھر سے
نکال دوں گا، طارق بشیر چیمہ

30/07/2023

خدارہ باجوڑ دھماکے کے اوپر کوٸی بھی سیاسی بات نہ کیا کرے
یہ جمیعت کے کارکن نہی ہمارے بھاٸی تھے
اللہ پاک زخمیوں کو اچھی صحت اور شھہیدو کے درجات بلند فرماۓ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki Bannu Tank News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share