Tu Na Jany As Pas hy KHUDA.

  • Home
  • Tu Na Jany As Pas hy KHUDA.

Tu Na Jany As Pas hy KHUDA. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tu Na Jany As Pas hy KHUDA., Magazine, .

31/10/2022

ایک ایسا عمل جس کے کرنے کی برکت سے انشاءاللہ ! اللہ پا ک ہر

31/10/2022

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنے بستر پر جا کر

31/10/2022

موت کے وقت عالم سکرات میں کلمئہ طیبہ نصیب ہونا موت کی سختیوں کو دور کرتا ہے۔ کلمہ پڑھنے سے خاتمہ ایمان پر ہوتاہے، جان آسانی سے نکل جاتی ہے۔ اس سلسلہ میں رسول اقدس ﷺ ا....

31/10/2022

رنج وغم ، مصیبت وتکلیف اورمشکل وپریشانی کے وقت کی دعائیں​ {لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ } [الأنبياء: 87 ] سعد رضی الله عنہ کہت...

25/05/2022
*🌹طاق راتوں* *کےاعمال🌹* 🌹جاۓ نماز پر قبلہ رو ہو کر پوری توجہ  اور یکسوئی کیساتھ پڑھیں۔ 🌹تسبیحات 🌹🌹ایک تسبیح استغفار🌹ایک ...
23/04/2022

*🌹طاق راتوں* *کےاعمال🌹*

🌹جاۓ نماز پر قبلہ رو ہو کر پوری توجہ اور یکسوئی کیساتھ پڑھیں۔
🌹تسبیحات 🌹
🌹ایک تسبیح استغفار
🌹ایک تسبیح درود شریف
🌹ایک تسبیح کلمہ طیبہ
لَا الٰه الّا اللّٰه
🌹ایک تسبیح دعاۓ لیلۃ القدر
اللّٰھُمَّ اِنَّک َعَفُوٌّ کَرِیم ٌتُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی
🌹ایک تسبیح
اَستغفرُاللّٰه لا الٰه الّا اللّٰه اَسْأَلُکَ الْجَنّةَ وَاَعُوذُبِکَ مِنَ النّار۔

🌹نوافل🌹
🌹دو رکعات نماز صلوۃ التوبہ ایک اٰیک گناہ جان بوجھ کر کیے جو ان جانے میں کیے جو آئندہ کریں گے۔انکو یاد کر کر کے توبہ اور استغفار کریں ۔اور آئندہ ان گناھوں سے بچنے کی توفیق مانگیں۔اوراللہ سے دعا کریں کہ تمام اخالقی برائیاں ۔غیبت ,چغلی,کینہ حسدوبغض,وغیرہ سے نجات دیں اور حفاظت فرمائیں ۔

🌹دو رکعات صلوۃ الشکر
کے بعد ایک ایک نعمت کا نام لیکر شکر ادا کریں مثلا ایمان ,عزت,اولاد ,صحت ,مال وغیرہ

🌹 دو رکعات صلوۃ الحاجات
کے بعد سب حاجات کے لیے دعائیں مانگیں۔دین و دنیا اور آخرت میں کامیابی کیلیے۔ایمان پر خاتمہ اور کلمہ نصیب ہو۔روزمحشراللہ کے عرش کا سایہ نصیب ہو۔جنت الفردوس نصیب ہو۔بلا حساب کتاب جنت میں داخلہ نصیب ہو۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور اللہ تعالی کا بے حجاب اور دائمی دیدار نصیب ہو۔

🌹دو رکعات نفل اس نیت سے کہ اس کا ثواب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کو پہنچے اور اسکے بعد دعا مانگیں کہ اللہ ان کو مقام محمود پر پہنچائیں ۔ان کا دیدار اور شفاعت نصیب فرمائیں۔ خواب میں ان کی زیارت ہو۔ان کے دین پر چلنے والا بنائیں ۔سنتوں پر عمل کرنے والا بنائیں ۔ ہمیں جنت البقیع میں دفن ہونے کی سعادت نصیب ہو۔قیامت کے دن انکا فخر بنائیں ۔ان کے ہاتھوں جام کوثر پلائیں ۔انکے ساتھ جنت میں داخل فرمائیں اور جنت میں انکے ساتھ گھر اور شب وروز کی معیت عطا فرمائیں۔

🌹دو رکعات نفل سب صحابہ کرام ,تبع تابعین, بزرگان دین جن کے توسط سے ہم تک دین پہنچا کو ثواب پہنچانے کی نیت سے ۔

🌹دو رکعات نفل اپنے بہترین ازدواجی تعلقات کے لیے

🌹اپنے ہر بچے کے لیے الگ الگ دو رکعات نفل پڑھ کر دعا مانگیں۔اگر وقت کی کمی ہے تو سب بچوں کے لیے دو رکعات نفل پڑھ کر خوب دعائیں مانگیں کہ اللہ ان کو اور انکی نسلوں کو ہر قسم کے فتنے جو آج ہیں یا جو مستقبل میں آئیں گے ان سے محفوظ رکھیں اور خاص طور پر قوم لوط کی کوئی برائی ھمارے بچوں میں نہ ہو۔ بےداغ جوانی عطا ہو۔با حیا ہوں ۔خوب سیرت ہوں ۔بچیوں بچوں کے اچھے رشتوں کے لیے دعا کریں چاہے وہ گود ہی کے کیوں نہ ہوں۔

🌹دو رکعات نفل پڑھ کر والدین کے لیےدعا کریں ۔

🌹دو رکعات نفل پڑھ کر پوری امت مسلمہ جو لوگ اس دنیا سے چلے گئے جو ابھی ہیں اور جو آئیں گے ان سب کے لیے دعا کریں۔خاص طور پر جن ممالک میں مسلمان بری طرح ظلم کا شکار ہیں ان کے لیے دعا کریں ۔

🌹دو رکعات نفل پڑھ کر آپکے خاندان میں جو لوگ کسی پریشانی کا شکار ہیں انکے لیے دعا کریں۔

🌹دو رکعات نفل حج اور عمرہ کی سعادت کے لیے دعا مانگیں۔

🌹آخر میں دو رکعات نفل اس شکر کہ اللہ نے اس ساری عبادت کی توفیق دی اوراللہ اسکو قبول فرما لیں ۔

🌹 قرآن کریم کی تلاوت 🌹
جتنی ممکن ہو سکے۔
🌹 صدقہ 🌹
چاہے ایک درہم ہی کیوں نہ ہو۔
🔹▬▬▬▬▬ 🌹 ▬▬▬▬▬🔹

مجھے نہ مارو ناں باباسات دن کی نازک معصوم اور پستول کی پانچ گولیاں۔۔آج لکھنے کو نہ تو ہاتھ تیار ہیں نہ دل کی دھڑکن ساتھ ...
08/03/2022

مجھے نہ مارو ناں بابا

سات دن کی نازک معصوم اور پستول کی پانچ گولیاں۔۔

آج لکھنے کو نہ تو ہاتھ تیار ہیں نہ دل کی دھڑکن ساتھ دے رہی ہے۔

شاید ایک ماں کا، پورے میانوالی کا سارے پاکستان کا کرب میں لفظوں میں ڈھال سکوں۔

سات دن قبل ایک رحمت نے ایک ظالم باپ کے گھر آنکھ کھولی۔۔

آپریشن تھیٹر سے نرس معصوم بچی لے کر باپ کو مبارک دیتے ھوۓ اسکے ہاتھ میں تھما دیتی ہے۔

باپ نہیں درندے نے بنا دیکھے بیڈ پہ پھینک دی۔۔۔ مجھے بیٹی نہیں بیٹا چاہیۓ۔۔

زخموں سے رِستےخون سے کرلاتی ھوئ ماں نے کہا، بیٹی تو روز محشر آپکو جنت میں ساتھ لے کر جاۓ گی۔

ظالم باپ: مجھے نہیں چاہیۓ۔

ماں: اس میں میرا کیا قصور؟ میں نےتو نو ماں پیٹ میں رکھا۔

مجھے بخار ھوا۔ دوائ نہیں لی کہ بچے پہ اثر نا ہو۔

جو کھانے مجھے اچھے لگتے تھے چھوڑ دیۓ تھی کہ بچے کے کیۓ ٹھیک نہیں۔

اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے احتیاط کی کہ بچے پہ اثر نہ ہو۔

درد سے کرلاتی رہتی تھی پر دوائ نہیں کھاتی تھی کہ بچے پہ اثر نہ ہو جاۓ۔۔

بھلا مجھے بتلاؤ تو سہی میرا قصور کہاں ہے؟؟

باپ چند منٹوں کی پیدا ہوئ بچی کو بیڈ پہ پھینک کے روم سے چلا جاتا ہے۔

فرشتے روۓ نہیں کُرلاۓ ھونگے جب ظالم باپ نے موقع پاتے ھوۓ پانچ گولیاں ایک معصوم کو مار دیں۔

پہلی گولی پہ بیٹی نے کہا ہو گا۔۔۔

بابا نا مارو۔۔۔ جب آپ دفتر سے تھکے آؤ گے میں آپکے شوز اتارا کروں گی۔
۔ میں آپ کے کپڑے استری کیا کروں گے۔
میں آپ کے انتیظار میں پانی کا گلاس لیۓ روزانہ دروازے پہ آپکا انتیظار کیا کروں گی۔

دوسری گولی پہ اٹکتی سانسوں کے ساتھ کہا ھو گا۔۔
بابا نا مارو مجھے۔۔
میری ماں مجھ سے پہلے مر جاۓ گی۔

بابا نا مارو مجھے۔۔
میرے لییۓ سلے چھوٹے چھوٹے کپڑے میری ماں کو پاگل کر دیں گے۔
بابا نا مارو مجھے۔۔۔

میری ماں میرے پیدا ھونے سے پہلے میرے لیۓ کھلونے لائ تھی۔۔ میرے جانے کے بعد ان کھلونے کی چھن چھن تجھے بہت رلاۓ گی بابا۔

آخری گولی پہ معصوم کلی نے کہا ھو گا۔ کوئ بات نہیں بابا ۔۔۔۔میں آپکو پسند نہیں آئ، میں تو رحمت تھی شاید بوجھ لگی آپکو۔ میں آپکی خوشی میں خوش ہوں بابا۔

اس دنیا میں نا سہی اگلی دنیا میں ساتھ رکھنا بابا۔۔۔ میں تب تک جنت میں نہیں جاؤں گی جب تم آپ ساتھ نہیں ہونگے بابا۔۔

19/02/2022

فرشتےعورت کےتابوت پرہنستے هیں*
☘ایک دن رسول اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت جبرائیلء سے پوچها!! کیا فرشتے بهی کبهی ہنسا کرتے ہیں؟🍃
جبرائیل نے عرض کیا، جی ہاں یا رسول الله صہ ، فرشتے تابوت پر رکهی اُس عورت کی میت پر ہنستے ہیں جو جب تک زندہ ہوتی ہے تو پردہ و حجاب نہیں کیا کرتی ، لیکن جب مَر جاتی ہے تو (اس کے تابوت پر اور) اس کی قبر کی لحد میں اُس پر چادر ڈالی جاتی ہے تا کہ نامحرم اس کا جسم یا جسمانی بناوٹ نہ دیکھ سکیں. 🍃
یہ صورتحال دیکھ کر فرشتے ہنستے ہیں اور کہتے ہیں کہ جب تک یہ عورت دیکهنے لائق تهی تو اس نے اپنے آپ کو پردہ و حجاب میں نہیں رکها اور اب جبکہ اس کی میت سے سب کو گِهن آتی ہے، اسے چادر سے چهپایا جا رہا ہے!!!
🌿ارشاد رب العزت ہے کہ!!
الَّذِیۡ خَلَقَ الۡمَوۡتَ وَ الۡحَیٰوۃَ لِیَبۡلُوَکُمۡ اَیُّکُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ؕ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡغَفُوۡرُ ۙ . سورة الملك
جس نے موت اور حیات کو اس لئے پیدا کیا کہ تمہیں آزمائے کہ تم میں اچھے کام کون کرتا ہے، اور وہ غالب(اور) بخشنے والا ہے۔🌿
اِنَّ الَّذِیۡنَ یَخۡشَوۡنَ رَبَّہُمۡ بِالۡغَیۡبِ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّ اَجۡرٌ کَبِیۡرٌ﴿سورة الملك﴾
بیشک جو لوگ اپنے پروردگار سے غائبانہ طور پر ڈرتے رہتے ہیں ان کے لئے بخشش ہے اور بڑا ثواب ہے۔🌿
🌿 # ﺍللہ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﺗﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﻣﺮﺩ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﻔﻦ ﮐﺎ ﮐﭙﮍﺍ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺮﻭﺩﮔﺎﺭ ﮐﻮ ﺭﺍﺿﯽ ﮐﺮﮮ۔🌿
:🍃خدا پاک ہم سب کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق دے .آمین

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tu Na Jany As Pas hy KHUDA. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share