What is going on in Hangu

  • Home
  • What is going on in Hangu

What is going on in Hangu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from What is going on in Hangu, Social Media Agency, .

14/09/2022
09/09/2022

بروز ہفتہ خیساری جازو گراؤنڈ پر فائنل میچ کا برا ٹھاکرا
گرین لینڈ بمقابلہ نریاب الیون

04/09/2022

مبارک ہو
ہندوستان کا غرور خاک میں ملا دیا
الحمداللہ

31/08/2022

بریکنگ نیوز
اقوام متحدہ نے عمران خان کو 27 ستمبر کو اقوام متحدہ میں تقریر کرنے کے لیے دعوت دے دی

31/08/2022

چئیرمین عمران خان کی پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں سمینار ،
سابقہ ناظم اعلی ہنگو و سابقہ سینئر نائب صدر ضلع ہنگو ابراہیم خان بنگش کی سیمینار میں شرکت

26/08/2022

چندہی لمحوں میں کالام کا نقشہ بدل گیا۔،
یا اللہ ہم سب گناہنگار ہے یااللہ پاکستان پر اپنا رحم فرما آمین

20/08/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون
کوئٹہ میں فائرنگ سے پی ٹی آئی کارکن نرگس بلوچ جاں‌ بحق

11/08/2022
06/08/2022

#ہنگو
ایس ایچ او تھانہ دوآبہ فیاض خان
قومی ہیرو کی دلیرانہ ڈیوٹی نے پوری قوم کی دل جیت لئے ، شکریہ جناب

31/07/2022
27/07/2022

ہنگو کاہی خیساری بانڈہ
سب دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ PTI کا سر گرم کارکن اسرار بنگش کا والدہ وفات پا چکی ہے اس کی نماز جنازہ آج خیساری بانڈہ میں بوقت 4 بجےاداکی جائگی

خیبر پختونخوا میں مون سون کی بارشوں نیا سلسلہ کل سے شروع ہونےکا امکان، محکمہ موسمیات- پی ڈی ایم اے نے صوبے کی تمام ضلعی ...
19/07/2022

خیبر پختونخوا میں مون سون کی بارشوں نیا سلسلہ کل سے شروع ہونےکا امکان، محکمہ موسمیات

- پی ڈی ایم اے نے صوبے کی تمام ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے

- تیز ہواؤں اور بارشوں کے پیش نظر صوبے کے حساس علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ، مراسلہ

- تیز بارشوں کے باعث فلش فلڈنگ کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ، مراسلہ

- بارشوں کا سلسلہ 28 جولائی تک جاری رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات

- پی ڈی ایم اے کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو بارشوں کے باعث کسی بھی ناخوشگوار صورتحال میں چھوٹی بڑی مشینری کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت، ڈی جی پی ڈی ایم اے

- سیاح دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور موسمی صورت حال سے باخبر رہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے

- پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ عوام کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع 1700 پر دیں، ترجمان پی ڈی ایم اے

13/07/2022
13/07/2022

بھائی بہت احتیاط کریں، شکریہ

13/07/2022

عیدالاضحی پر زیادہ گوشت کھانے کے نقصانات:
•تیزابیت اور بد ہضمی پیدا ھوتی ھے
•دست اور قے. (Gastroenteritis)کا خطرہ ھوتا ھے
• یورک یسڈ کی لیول میں اضافہ ھوتا ھے ..جس سے جوڑوں کی بیماری( Gout)اور گردوں میں پتھری پیدا ھونے کا خطرہ ھوتا ھے..
• پہلے سے جگر کی بیماری(Cirrhosis) میں مبتلا مریض کی بے ھوشی یعنی..( Hepatic coma) میں جانے کا اندیشہ ھوتا ھے.
• جسم میں پانی کی کمی(Dehydration ) واقع ھوسکتی ھے.
• گوشت مین چربی کی موجودگی کی وجہ سے کولیسٹرول کی مقدار بڑھ کر دل کی بیماری اور بلڈ پریشر پیدا ھونے کا خطرہ ھوتا ھے.
لھذا عیدالاضحی پر
• گوشت کم کھائیں...
•تازہ کھائیں .
•توازن برقرار رکھنے کیلیےساتھ سبزی کا استعمال کریں.
• ساتھ مشروبات استعمال نہ کریں اور
•زیادہ دنوں تک فریز کرکے نہ کھائیں.

05/07/2022
01/07/2022
30/06/2022

#ہنگو
کل بروز جمعہ 1 جولائی 2022 عصر 5 بجے بمقام عظمت حکیم حجرا توغسرائے پر PTI حقوقِ ورکر کا پہلا اور اہم ترین میٹنگ ہوگا ، تمام ورکرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ میٹنگ میں شرکت ضرور کریں ۔ شکریہ
منجانب - حقوق ورکرز گروپ پی ٹی آئی ضلع ہنگو

25/06/2022
24/06/2022
دا چائے شوقیان میشن کڑئ
24/06/2022

دا چائے شوقیان میشن کڑئ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share