![غم کی خبر۔۔اخگرام سے تعلق رکھنے والا اصغر خان شینواری کا والدہ ، ملک نصیب روان کی بہن اور آبدر خان شینواری کی چاچی وفات...](https://img3.medioq.com/240/562/697474732405629.jpg)
06/09/2023
غم کی خبر۔۔
اخگرام سے تعلق رکھنے والا اصغر خان شینواری کا والدہ ، ملک نصیب روان کی بہن اور آبدر خان شینواری کی چاچی وفات ہوچکی ہے جس کی نمازہ جنازہ آج بروز بدھ بوقت 6 آخگرام جنازہ گاہ میں ادا کی جائیگی۔
اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
آمین ثم آمین