Asad ilyas

Asad ilyas Best videos

سحری کے وقت موسم کتنا پیارا ہوتا ہے جیسے جنت سے ٹھنڈی اور پر سکون ہوا آرہی ہو۔❤صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہ...
17/03/2024

سحری کے وقت موسم کتنا پیارا ہوتا ہے جیسے جنت سے ٹھنڈی اور پر سکون ہوا آرہی ہو۔❤

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
۔درود شریف پڑھئیے۔
سب سے افضل درودِ پاک ♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

حضرت مُحَمَّد ﷺ۔❣

Best photo of the day







02/03/2024
02/03/2024

غیر محرم مرد
عورت کو حد سے زیادہ عزت دینے والا اصل میں عزت لینے کی چکر میں ہوتا ہے

‏18 نومبر دو عظیم شخصیات کا وفات کا دنحاجی عبد الوہاب صاحب رحمتہ اللہ علیہ اور مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب رحمتہ اللہ علی...
18/11/2023

‏18 نومبر دو عظیم شخصیات کا وفات کا دن

حاجی عبد الوہاب صاحب رحمتہ اللہ علیہ اور مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب رحمتہ اللہ علیہ 💔
اللہ تعالیٰ ان دونوں شخصیات کے قبروں کو نور سے منور فرمادے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے ۔۔۔۔

01/11/2023

شہباز شریف کی کامیاب پالیسیاں *
یوٹیلٹی اسٹورز پر ریلیف کے بعد اشیائے خوردونوش کی قیمتیں عام بازار سے بھی زیادہ

29/10/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون
مولانا طارق جمیل صاحب کے چھوٹے صاحبزادے عاصم جمیل فائرنگ سے اللہ کو پیارے ہوگئے 😥

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad ilyas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share