Jhoke Qureshi offical

  • Home
  • Jhoke Qureshi offical

Jhoke Qureshi offical Offical Page Of Jhoke Qureshi
(جھوک_قریشی)
Soical Worker of Jhok Qureshiyan
ہاشمی

27/03/2023

ڈیرہ اسماعیل خان
پھل مہنگا ہے لیکن کھانا تو ہے، اب سوشل میڈیا پے میں یہ بات بتاتے اچھا نہیں لگوں گا، کہ مجھے مہنگے پھل خریدنے سے مسئلہ ہے صرف اسی سوچ نے ہمیں آواز اٹھانے سے چپ کیے رکھا ہے کہ ہم سوشل میڈیا پہ تو سیٹھ ہیں تو ہمیں اپنا امیج برقرار رکھنا ہے.
میرا بجٹ مجھے اجازت نہیں دیتا کہ میں 300 سو روپے درجن کیلا، 500 سو روپے کلو سیب، 600 سو روپے کلو انار، 200 سو روپے خربوزہ اور 200روپے کلو تربوز خریدوں.
میں عام عوام کی طرح مہنگائی سے تنگ ہوں مجھے فرق پڑتا ہے جب مجھے ڈبل ٹرپل پیسے دینے پڑتے ہیں۔
رمضان شروع ہوتے ہی فروٹ چاٹ کی وجہ سے پھل آسمان پہ چلا جاتا ہے، اس لیے اگر ہم صرف 7 دن یعنی دسویں روزہ تک پھلوں کا بائیکاٹ کردیں تو دکانداروں کے پاس پھل گل سڑ جائے گا ۔پیچھے سے فروٹ منڈی میں جب پھل سڑے گا تو وہ پیچھے مگر مچھوں کو جواب دیں گے۔
پھل وہ چیز ہے جو لمبے عرصے تک نہیں رہ سکتا اگر اس مہنگائی سے نکلنا ہے تو صرف 7دن تک نہ صرف خود پھلوں کا بائیکاٹ کریں بلکہ اپنے دوستوں، عزیزوں، جاننے والے سب کو بھی بائیکاٹ کا بولیں.
ہم صرف اس انتظار میں بیٹھے رہتے ہیں کوئی آواز اٹھائے اگر میں نے آواز اٹھائی ہے تو سپورٹ کریں ورنہ بھگتیں۔۔

14/10/2022

مریالی تہ قریشی موڑ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار جگہ جگہ کھڈوں سے عوام کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا کوئی پرسان حال نہیں شہریوں کا اعلی حکام سے روڈ کی جلد تعمیر کرنے کا مطالبہ
Daily d i khan news 📰

05/10/2022
28/09/2022

26/09/2022

( محمد عمران ) ڈیرہ اسماعیل خان ۔ سٹی پولیس کی پتنگ بازی اور دھاتی ڈور کی خرید و فروخت کے خلاف ایکشن ، بڑی تعداد میں پتنگیں اور دھاتی ڈور برآمد، ملزمان گرفتار
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سٹی خانزادہ خان نے بازار کلاں میں پتنگوں اور دھاتی ڈور کی خرید و فروخت کے بازار گرم رکھنے والے ملزمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں پتنگیں اور دھاتی ڈور برآمد کرلی گئی ، 03 ملزمان گرفتار کر کے پتنگ بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا

18/08/2022

پروآ میں سیلابی صورتحال شدت اختیار کرگئی کئی بستیاں زیر آب جبکہ پروآ شہر پر بھی سیلاب کے خطرات منڈلانے لگے لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی تفصیلات کے تحصیل بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ہے پروآ شہر میں بارش کے باعث کئی مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ گاؤں بھڑکی میں تمام گھر سیلابی پانی سے ملیا میٹ ہوگئے بھڑکی ڈرین میں ایک طاقتور اور بڑا سیلابی ریلا گزر رہا ہے جسکی وجہ سے گاؤں سکندر جنوبی. بھڑکی اور دیگر ملحقہ دیہی علاقوں اور چودھوان کا زمینی رابطہ ختم ہوچکا ہے سیلابی ریلا بھڑکی ڈرین سے نکل کر جھوک ماچھی غربی تک پہنچ چکا ہے جہاں پر لوگوں نے محفوظ مقام پر جانے کے لئے نقل مکانی شروع کردی ہے اگر سیلابی ریلے کی شدت برقرار رہی تو سیلابی پانی تحصیل ہیڈکوارٹر پروآ شہر کا رخ کرسکتا ہے سیلابی صورتحال کے گھمبیر ہونے کی وجہ سے پروآ شہر سے بھی لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی ہے ٹی ایم او پروآ حمید اللہ خان کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ. ریونیو عملہ اور ٹی ایم اے پروآ کا عملہ بھڑکی ڈرین پر موجود ہیں کوشش کررہے ہیں سیلابی پانی کو یہیں سے ڈیورڈ کرکے پروآ شہر کو بچایا جائے
واضح رہے کہ سیلابی پانی سے متاثر ہونے والا گاؤں بھڑکی کے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت امدادی سرگرمیوں مصروف ہیں....

18/08/2022
18/08/2022

*ڈیرہ بورڈ میٹرک رزلٹ 17 اگست کے بجاۓ اب 18 اگست کو پوزیشن ہولڈرز کا اعلان ہوگا*
*19 اگست کو باقی طلبا وطالبات کا رزلٹ ہو گا۔*
*بورڈ زرائع*

18/08/2022

ڈیرہ اسماعیل خان۔ ڈیرہ تعلیمی بورڈ ک میٹرک امتحان سال 2022 کے نتائج کا اعلان 19 اگست بروز جمعہ کو کیا جائے گا پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کرنے کی تقریب 19 اگست کو سہ پہر 4 بجے مفتی محمود لائبریری کے ہال میں ہوگی اور اسی دن نتائج کے گزٹ مارکیٹ میں دے دیئے جائیں گے اور مکمل نتائج آن لائن ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا جائے گا۔

01/08/2022
Fallow offical page of jhok qureshi😍
26/12/2021

Fallow offical page of jhok qureshi😍

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhoke Qureshi offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share