Deferent News

  • Home
  • Deferent News

Deferent News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Deferent News, Media/News Company, .

Toyota's first Hybrid electric car to hit Pakistan Road next month
15/11/2023

Toyota's first Hybrid electric car to hit Pakistan Road next month

30/05/2023

حیدرآباد کوٹری شدید طوفان سے گھر کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق جبکہ مختلف واقعات میں 5 زخمی ہوگئے
بڑے سائز کے ژالا باری نے تباہی مچادی فیکٹری کی چھت پھاڑ کر ہولے اندر داخل۔

والدین کے نام پیغام ۔والدین خدارا اپنے چھوٹی عمر کے بچوں پر نظر داری  رکھیں صبح سویرے جب آپ لوگ سو رہے ہوتے ہیں تب آپ کے...
09/04/2023

والدین کے نام پیغام ۔
والدین خدارا اپنے چھوٹی عمر کے بچوں پر نظر داری رکھیں صبح سویرے جب آپ لوگ سو رہے ہوتے ہیں تب آپ کے یہ بارہ تیرا سال کے بچے گھر کی موٹر بائیک نکال کر اپنے دوستوں کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقے سنسان سڑکوں پر سیر و تفریح کے لیے نکل جاتے ہیں بہت اوور اسپیڈنگ ڈرائیو کرتے ہیں جو کہ ایکسیڈنٹ کا باعث بنتی ہے۔
خدارا والدین کسی نقصان سے پہلے اپنے کم سن بچوں کو موٹر بائیک سے دور رکھیں ۔ شکریہ

08/03/2023

*بریکنگ نیوز*

*اسکین کے مشہور و معروف ڈاکٹر دھرم دیو راٹھی کی لاش گھر سے گلا کٹی لاش ملی*

*لاش سول ہسپتال حیدرآباد میں پوسٹ مارٹم کیلئے پہنچادیا گیا*

*ذرائع کے مطابق ڈاکٹر کو اس ہی کے ڈرائیور نے قتل کیا ہے*

06/02/2023
سابق صدر پرویز مشرف اور سابق آرمی چیف انتقال کر گئے۔
05/02/2023

سابق صدر پرویز مشرف اور سابق آرمی چیف انتقال کر گئے۔

سابق صدر پرویز مشرف اور سابق آرمی چیف انتقال کر گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
05/02/2023

سابق صدر پرویز مشرف اور سابق آرمی چیف انتقال کر گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

23/01/2023

*ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن، وزیر توانائی کی مکمل بحالی کیلئے رات 10 بجے تک کی ڈیڈلائن .....!!!*

نیشنل گرڈ میں خرابی کی وجہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کا بیشتر حصہ بجلی سے محروم ہوگیا۔
وزیر توانائی خرم دستگیر کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ ملک بھر میں بجلی کی بحالی کےلیے رات 10 بجے تک ڈیڈلائن مقرر کی ہے -!!!'

جامشورو۔ایم ناٸن موٹروے پر آلوٶں سے بھرا ٹرک کارپر الٹ گیا۔حیدرآباد سے کراچی جانے والی شاہراہ پر ٹرک ناہموار سڑک ہونے کی...
28/12/2022

جامشورو۔ایم ناٸن موٹروے پر آلوٶں سے بھرا ٹرک کارپر الٹ گیا۔

حیدرآباد سے کراچی جانے والی شاہراہ پر ٹرک ناہموار سڑک ہونے کی وجہ سے الٹ گیا۔

کار میں سوار تین خواتین کو شدید زخمی حالت میں نکال کر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

زخمی خواتین میں 50سالہ تسنیم ہسپتال منتقل کرتے ہوٸے راستہ میں دم توڑ گٸی۔.

15/12/2022

The Chef is always right

Easypaisa Notification (Mobile Account)
26/11/2022

Easypaisa Notification (Mobile Account)


25/11/2022

نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

25/11/2022

🔴 Jeddah, Saudi Arabia drowns in flood after 246mm of rainfall in span of 10 hours. Rain rate peaked at 900mm/hr there at private PWS. It's an historical cloudburst event. ⚠️

معروف کامیڈین اور ففٹی ففٹی سے عالمی شہرت پانے والے اداکار اسماعیل تارا کراچی میں انتقال کرگئےانا للہ وانا الیہ راجعون
25/11/2022

معروف کامیڈین اور ففٹی ففٹی سے عالمی شہرت پانے والے اداکار اسماعیل تارا کراچی میں انتقال کرگئے
انا للہ وانا الیہ راجعون

*نیوز الرٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!*ٹیلی نار نے پاکستان میں اپنی کمپنی ایک بلین ڈالر میں یوفون کو فروخت کر دی ھے-
17/11/2022

*نیوز الرٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!*

ٹیلی نار نے پاکستان میں اپنی کمپنی ایک بلین ڈالر میں یوفون کو فروخت کر دی ھے-


12/02/2022

Becarefull Jab Bhy elevation ka kam karwana ho please 🙏 11 000 volt wire ka khayal rakhna.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deferent News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share