DNA News

DNA News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DNA News, News & Media Website, .

بلوچستان میں دہشت گردوں وطن دشمنوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے ،اج کی ایک کامیاب کارروائی میں آٹھ دہشت گرد مارے گئے ...
23/12/2020

بلوچستان میں دہشت گردوں وطن دشمنوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے ،اج کی ایک کامیاب کارروائی میں آٹھ دہشت گرد مارے گئے متعدد گرفتار بھی گئے ہیں
متعدد کے خلاف پہاڑوں میں آپریشن ابھی جاری
جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور منظم انٹلیجنس بیسڈ آپریشن کئے جا رہے ہیں۔

بی ایل اے کے کتے جہنم و اصل ۔ ۔
گمنام راستوں کا مسافر 🇵🇰

احتیاط نہ کی تو اسپتال مریضوں سے بھر جائیں گے، خدانخواستہ اس سے بھی کہیں حالات نہ خراب ہوجائيکورونا کی دوسری لہر: جلسے، ...
16/11/2020

احتیاط نہ کی تو اسپتال مریضوں سے بھر جائیں گے، خدانخواستہ اس سے بھی کہیں حالات نہ خراب ہوجائي

کورونا کی دوسری لہر: جلسے، جلوسوں پر پابندی اور کاروبار کھلا رکھنے کا فیصلہ .ملک میں عالمی وبا کورونا کی دوسری لہر میں شدت آنے کے بعد حکومت نے ملک میں جلسے، جلوسوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا جب کہ شادی ہالز میں ہونے والی تقاریب میں 300 سے زائد افراد شرکت نہیں کرسکیں گے۔
نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی (این سی سی) کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مساجد ،فیکٹریوں اور دکانوں میں ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگاجب کہ اسکولوں کو بند کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ ایک ہفتے بعد ہوگا۔
وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ 10 دن میں کورونا کیسز میں چار گنا اضافہ ہوا، احتیاط نہ کی تو اسپتال مریضوں سے بھر جائیں گے، خدانخواستہ اس سے بھی کہیں حالات نہ خراب ہوجائيں

کراچی: گلشن اقبال میں ڈکیتی کی بڑی وارداتملزمان بنگلے سے مبینہ طور پر 2 کروڑ روپے کیش لوٹ کر فرارڈکیتی کا واقعہ گلشن اقب...
09/11/2020

کراچی: گلشن اقبال میں ڈکیتی کی بڑی واردات

ملزمان بنگلے سے مبینہ طور پر 2 کروڑ روپے کیش لوٹ کر فرار

ڈکیتی کا واقعہ گلشن اقبال بلاک 4 میں پیش آیا، پولیس ذرائع

بنگلے میں تعمیراتی کام چل رہا تھا، پولیس ذرائع

جس وقت واقعہ پیش آیا بنگلے کے مکین دوسرے گھر میں تھے، پولیس ذرائع

تین مسلح ملزمان سفید کار میں ڈکیتی کے لیے بنگلے پر پہنچے، پولیس ذرائع

بنگلے میں صرف چوکیدار اور مزدور کام کر رہے تھے، پولیس

ملزمان کمرے میں لگے دروازے کا لاک توڑ کر اندر داخل ہوئے، پولیس ذرائع

مسلح ملزمان نے الماری میں رکھے کیش 2 کروڑ روپے لوٹے، پولیس ذرائع

ملزمان جاتے وقت ڈی وی آر بھی اپنے ہمراہ لے گئے، پولیس ذرائع

بنگلے کے چوکیدار کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا، پولیس ذرائع

متاثرہ شخص مقدمہ درج کروانے گلشن اقبال تھانے پہنچ گیا، پولیس ذرائع

جناح اسپتال کراچی کا ہیلی پیڈ ایئر ایمبولینس لیے بحال ہوگیاسندھ حکومت کے ہیلی کاپٹر کی جناح اسپتال کے ہیلی پیڈ پر لینڈنگ...
05/10/2020

جناح اسپتال کراچی کا ہیلی پیڈ ایئر ایمبولینس لیے بحال ہوگیا

سندھ حکومت کے ہیلی کاپٹر کی جناح اسپتال کے ہیلی پیڈ پر لینڈنگ
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جناح اسپتال میں ہیلی کاپٹر لینڈنگ کی اجازت دے دی،
ڈاکٹر سیمیں جمالی

اب ہیلی کاپٹر کے ذریعے مریضوں کو جناح اسپتال لایا جا سکے گا..

شاہراہِ فیصل عوامی مرکز کے قریب ٹریفک حادثہ، بائیک سوار 26 سالہ نوجوان جاں بحق۔جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت عزیر مج...
05/10/2020

شاہراہِ فیصل عوامی مرکز کے قریب ٹریفک حادثہ، بائیک سوار 26 سالہ نوجوان جاں بحق۔
جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت عزیر مجید سومرو ولد عبدالمجید کے نام سے ہوئی، چھیپاذرائع
رپورٹ: زیان حسن

Real Hero's VS Film Hero Sunny deol at wagah border.Proud to be a PAKISTANIPAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰⚔️🇵🇰
10/11/2019

Real Hero's VS Film Hero Sunny deol at wagah border.
Proud to be a PAKISTANI
PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰⚔️🇵🇰

🇵🇰⚔️🇵🇰
10/11/2019

🇵🇰⚔️🇵🇰

Geo Pakistan 🇵🇰⚔️🇵🇰
10/11/2019

Geo Pakistan 🇵🇰⚔️🇵🇰

10/11/2019

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DNA News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share