Ready to Do 8 Meadows Trek of Darel Valley
LIVE From Eagle Nest, Duikar, Hunza
N
Exploring Beautiful Naltar Valley In Extreme Cold
Don’t Forget To Share
15 Miles Solo Hike To Scenic Village Of Nagar Valley
وادی نگر کے وہ خوبصورت وادیاں جہاں سیاح گھومنے نہیں جاتے- Solo Hiking Vlog
Share Please
Rakaposhi View Point Pe Tourist Ka Jamme Gafeer Nazr Aya
The Coldest Day In Summer | Rakaposhi View Point - Nagar |
B
Adventurous 9 Hour's Hike From Bilchar Dubani Base Camp To Butcore Village | Day 02
Breathtaking Trek To Rakaposhi Base Camp | Nagar Valley | Day 02
B
Unforgettable 9 Hours Trek To Bilchar Dubai Base Camp | Day 1
وادی نگر کے روایتی کھانوں کی طلب پوری دنیا میں ہے-
نوبل ویژن اکیڈمی چھلت نگر میں تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب
لازمی شیئر کیجیئے
A
جناب عارف حسین - منیجنگ ڈائیریکٹر اینڈ پرنسپل، نوبل ویژن اکیڈمی ، چھلت نگر - شیئر کرنا مت بھولئے
I
نوبل ویژن اکیڈمی چھلت نگر میں تقسیم انعامات کا دوسرا مرحلہ
شیئر کریں
ڈی
ایک ایسا وقت بھی تھا جب کلاس میں پیپر پنسل ٹیسٹ کے ذریعے زیادہ نمبرات حاصل کرنے والے طلبہ کو سب کچھ سمجھا جاتا تھا۔ اس فرسودہ روایت کو جدید ماہرین تعلیم نے مسترد کر دیا ہے۔ اب طلبہ کی قابلیت کو تین ڈومینز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ کو گنیٹیو، ایفیکٹیو اور سائیکو موٹر۔مثلا ایک طالب علم اپنی قابلیت کے ذریعے سی ایس ایس کا امتحان پاس کر کے آفیسر لگتا ہے مگر ساتھ ہی کرپشن کرتا ہے یا بڑا بد تمیز ہے۔ تو سمجھ لیجیے کہ بچہ کو گنیٹیو ڈومین یعنی پیپر پنسل امتحان میں قابل تھا مگر اسکول لیول میں اس کی اخلاقیات پر کام نہیں کیا گیا ہے۔ اسی طرح ایک بچے کا اخلاق بھی ٹھیک ہے لکھنے پڑھنے میں بھی ٹھیک ہے مگر کوئی سکل یا ہنر سے خالی ہے اسے اس دور میں کمپیوٹر چلانا نہیں جانتا ہے ٹیکنالوجی کے استعمال سے بہت دور ہے اس بچے کی سائیکو موٹر ڈومین یعنی ہنر کے اوپر کام نہیں ہوا ہے۔ لہذا ان تین ایریاز کے باہمی ملاپ سے ہی ایک بچے کی تعلیم مکمل ہوتی ہے۔انہی چیزوں کو مد نظر رکھ کر نوبل ویژن اکیڈمی چھلت نگرکے طلبہ یہ خاکہ پیش کر رہے ہیں۔
A
انجم کے سکول (نوبل ویژن اکیڈمی چھلت نگر) میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب- حصہ اول
شیئر کرنا لازمی ہے-
Reaching On The Top Of Rakaposhi Base Ccmp, Nagar
K
کچیلی گلیشر کے دامن میں مقیم چرواہوں کیطرف سے ہمارا پرتباک استقبال- حصہ ۲
ویڈیو کو لازمی شیئر کریں
گپہ ویلی کے پہاڈوں میں اکیلا بکروال غلام نبی کی منفرد مہمان نوازی
گپہ ویلی کے بلندوبالا پہاڈوں میں مقیم چرواہا غلام نبی کی منفرد مہمان نوازی۔
ویڈیو کو لازمی شیئر کریں۔
۰
Seven Waterfalls, Daitar Valley, Nagar, Pakistan
Don’t Forget To Share
Daitar Valley, Chalt, Nagar | Hidden Paradise On Earth |
Must Share With Your Friends