Social Time

Social Time Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Social Time, News & Media Website, .

25/05/2022

420 😆

24/05/2022

ایسا جنگ میں اکثر وہ بندہ زیادہ مار کھاتا ہے جو درمیان میں گھس کر جھگڑا ختم کرتا ہے۔😂😂

20/05/2022
افسوس ناک حبر۔بونیر:ضلع بونیر گاٶں انغاپور دوراکے علاقہ جراح میں دو گروپوں کے درمیان پُرانی دشمنی کے تنازعے پر فاٸرنگ 5ا...
15/05/2022

افسوس ناک حبر۔

بونیر:ضلع بونیر گاٶں انغاپور دوراکے علاقہ جراح میں دو گروپوں کے درمیان پُرانی دشمنی کے تنازعے پر فاٸرنگ 5افراد جاں بحق ۔جانبحق افراد کے نام۔

1)زیارت ولد چھوٹا عمر 30 سال سکنہ انغاپور

2)افتخار ولد غنی حسن عمر 20سال سکنہ انغاپور

(3)احسان ولد سودمند عمر 16سال سکنہ انغاپور

(4)سودمند عمر 57 سال سکنہ انغاپورشامل ھے۔جبکہ ابھی ابھی ایک زحمی چل بسا ھے۔جسکے ساتھ جاں بحق افراد کی تعدادپانچ افرادکی تعداد 5 ہوگئ ھے۔

15/05/2022

کوہاٹ : شہید پولیس کانسٹیبل زربادشاہ کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی ہے۔

آل سعود کا کارنامہ 1967 کے اندر بلجیئم میں ایک تجارتی کمپلکس کے اندر آگ لگ گئی جس میں 300/ لوگ جاں بحق ہوگئے، اس وقت سعو...
14/05/2022

آل سعود کا کارنامہ

1967 کے اندر بلجیئم میں ایک تجارتی کمپلکس کے اندر آگ لگ گئی جس میں 300/ لوگ جاں بحق ہوگئے، اس وقت سعودی فرمانروا شاہ فیصل بن عبد العزیز آل سعود بلجیئم کے دورے پر تھے۔ اس حادثے سے آپ بہت متاثر ہوئے۔

آپ نے وہیں پر ایک ملین امریکی ڈالر امداد کا اعلان کر دیا۔ جس سے بلجیئم کا شاہ طوڈوان اول بہت متاثر ہوا، کیونکہ شاہ فیصل کے علاوہ یورہ لے کسی ملک نے تعاون کیلئے ہاتھ نہیں بڑھایا تھا۔

چنانچہ بلجیئم کے حاکم نے شاہ فیصل کی اس سخاوت کا بدلہ چکانے کیلئے کہا کہ آپ جو کچھ اس وقت مجھے حکم کریں میں اسے دینے کیلئے تیار ہوں، یہ دیکھ کر شاہ فیصل نے اپنے کیلئے کچھ نہ طلب کرکے ایک مسجد اور اسلامی مرکز کیلئے جگہ کی درخواست کردی۔۔ تاکہ ملک میں موجود مسلمان وہاں عبادت کرسکیں اور دینی تعلیم حاصل کر سکیں۔۔

چنانچہ شاہ بلجیئم نے راجدھانی بروکسل ہی کے اندر ایک بڑی جگہ الاٹ کردی جہاں ایک بڑی سی مسجد اور اسلامی مرکز بنوایا گیا۔۔ ساتھ ہی شاہ بلجیئم نے اسلام کو بھی سرکاری دین کا درجہ دیدیا۔ اس وقت وہاں سات لاکھ سے زائد مسلمان پائے جاتے ہیں، اور وہاں عیسائیت کے بعد اسلام دوسرا بڑا دین مانا جاتا ہے۔

شاہ فیصل کا یہ وہ کارنامہ ہے کہ اس وقت بلجیئم میں مسلمانوں کو ہر طرح کی آزادی ہے، صرف راجدھانی بروکسل میں 300/ مساجد موجود ہیں۔ وہاں کے نصاب تعلیم کے اندر دینیات میں اسلامی تعلیم بھی شامل ہے، بتایا جاتا ہے کہ صرف اسلامی مدرسوں کی تعداد 800/ کے لگ بھگ ہے جو حکومتی کنٹرول میں چلتے ہیں۔ مساجد کے اماموں کو حکومت تنخواہ دیتی ہے۔ سرکاری چھٹیوں میں عید الفطر اور عید الاضحی کے دن بھی شامل ہیں۔

اللہ سبحان تعالی شاہ فیصل بن عبدالعزیز آل سعود کی قبر پر اپنی رحمتوں کا نزول فرماۓ آمین

پاکستان کا مخلص دوست ‏متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زائد النیہان انتقال کر گئے۔شیخ خلیفہ بن زیدالنہیان کی عمر 73 ...
13/05/2022

پاکستان کا مخلص دوست ‏متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زائد النیہان انتقال کر گئے۔
شیخ خلیفہ بن زیدالنہیان کی عمر 73 برس تھی UAE کے صدر کے انتقال پر 40 روز کے سوگ کا اعلان 3 نومبر 2004 سے صدارت کے منصب پر فائز تھے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون,

‏خیبرپختونخواہ کے ضلع کرک میں 6 ماہ کی بچی کو چچا نے سر میں گولی مار کر قتل کر دیا۔ تھانہ صابر آباد میں FIR درج ۔پولیس ک...
13/05/2022

‏خیبرپختونخواہ کے ضلع کرک میں 6 ماہ کی بچی کو چچا نے سر میں گولی مار کر قتل کر دیا۔ تھانہ صابر آباد میں FIR درج ۔پولیس کی روایتی سستی. 72 گھنٹے سے زیادہ وقت گزرنے کے باوجود پولیس قاتل کو تاحال گرفتار نہ کر سکی۔کے پی کی مثالی پولیس.
Add Nayab Pari

*بونیر: ٹریفک پولیس اہلکاروں پر حملہ اور ہونے، قتل کی دھمکیاں دینے اور کارسرکار میں مداخلت، رکاوٹ ڈالنے والے ملزمان گرفت...
30/04/2022

*بونیر: ٹریفک پولیس اہلکاروں پر حملہ اور ہونے، قتل کی دھمکیاں دینے اور کارسرکار میں مداخلت، رکاوٹ ڈالنے والے ملزمان گرفتار مقدمہ درج رجسٹر*

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی پر مسمیان صالح رحمان اور محمد عمران ساکنان جنگدرہ ٹریفک وارڈن اہلکار سے چالان لینے سے انکار کرتے ہوئے سرکاری کام میں مزاحمت کیا اور ٹریفک اہلکاروں کیساتھ مشت وگریباں ہو کر ان پر حملہ اور ہوئے اور ساتھ ہی انکو قتل کرنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے تھانہ ڈگر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ بجرائم 353,506,189,186 تعزیرات پاکستان درج کرکے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان بالا کو گرفتار کئے جا کر جس سے تفتیش شروع کی گئی ہے.
ترجمان بونیر پولیس # buner

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share