آئی جی پنجاب عثمان انور نے بہاولنگر سانحے میں اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے جوانوں نے ریڈ کے پروٹوکول کو فالو نہیں کیا
جناب عثمان انور صاحب! کیا آپ کے جوانوں نے پہلی بار ایسا کیا؟ ریحانہ ڈار کے گھر پر ریڈ کے لیے کونسے پروٹوکول فالو کیے گئے؟ جمشید دستی اور صداقت عباسی کے لیے کونسے پروٹوکول فالو کیے گئے، آپ کی پولیس آپ کے احکامات پر عمل کرتے کرتے اب ریڈ کےپروٹوکولز فالو نہ کرنے کی عادی ہو گئی ہے، یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ یہ گھر ایک فوجی جوان کا نہ ہوتا تو اج بھی یہ ریڈ جائز ہی شمار ہوتی جیسا کہ روزانہ پنجاب بھر میں ہوتی ہے، افسوس کہ پولیس فورس کو تباہ آپ کے سیاسی عزائم نے خود کیا ہے؟ 👇😭🙏
آئی جی پنجاب عوامی خدمت گاہ یا نواز شریف کا ذاتی ملازم، آئی جی صاحب کا دوہرا معیار بے نقاب عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہ حاصل کرنے والا آئی جی نواز شریف کو تو سلوٹ مارنے کے لیے تیار ہے مگر دوسری جانب عوام پر تشدد بھی جاری⚖️⚖️⚖️🤔
کمپنی ایک پاکستانی پر ایسا ظلم کر رہی ہے ایسا نہیں چلے گا تم کتنا لوگوں کو مارو گے ہر گھر سے عمران خان نکلے گا 😭💔🇵🇰🇵🇰🇵🇰
انشاءاللّٰه جہنم میں جائیں گے یہ سارے پٹواری🙏
سردار عثمان بزدار کا ڈیرہ غازی خان دورہ کیا مختلف کاموں کا جائزہ لیا