بولتا مظفرآباد آزاد کشمیر

  • Home
  • بولتا مظفرآباد آزاد کشمیر

بولتا مظفرآباد آزاد کشمیر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from بولتا مظفرآباد آزاد کشمیر, Social Media Agency, .

09/08/2019


Kashmir independence is a question mark for the UN. Let the UN implement its resolutions.

Pti AjkReal Lion Muzaffarabad
07/05/2019

Pti Ajk
Real Lion Muzaffarabad

19/04/2019
معزز چیف جسٹس آزاد کشمیر کے خلاف  مظفرآباد میں مظاہرہ  حیران کن نہیں واقفان حال جانتے ہیں کہ جس طرح پاکستان میں صدارتی ن...
12/04/2019

معزز چیف جسٹس آزاد کشمیر کے خلاف مظفرآباد میں مظاہرہ حیران کن نہیں واقفان حال جانتے ہیں کہ جس طرح پاکستان میں صدارتی نظام کے حق بحث شروع کروائی گئی ہے اسی طرح پاکستان کے ادارے نیب کی آزاد کشمیر کی حدود میں دسترس اور آزاد کشمیر سے سپریم کورٹ پر سوالات اٹھا کر آزاد کشمیر کو ایکٹ چوہتر سے پہلے کے مقام پر لے جانا بھی کسی سکیم کی طرف اشارہ کر رہا ہے
غور کیا جائے تو بات سمجھنا اتنا مشکل بھی نہیں ایک طرف مقتدر قوتوں کے قریب سمجھے جانے والے اگر چیف جسٹس کو ایک قبیلے کا جسٹس ثابت کرنے پر کمر بستہ ہیں اور تو دوسری طرف اقتدار دیالو قوتوں کے نام سے پہچانے جانے والے کچھ لوگ سڑکوں پر چیف جسٹس اور معزز عدالت عظمی پر ہرز ہ سرائی کرتے نظر آرہے ہیں۔ اصل کہانی تو پردہ کھلنے پر ہی سٹیج ہوگی لیکن چند احباب کو یقین ہیکہ ایسے موقع پر جب آر ایس ایس۔ سپورٹڈ مودی ریاست کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے عزم کا اظہار کررہا ہے عین اسی وقت ریاست کے دوسری جانب اس کے اداروں کو بے تو قیر کرنے کی کوشش کہیں اس باہمی مشاورت کا حصہ نہ ہو جس میں پاکستان مودی کو سپورٹ کر کے جتوانا چاہتا ہے ؟ ابھی اور بہت کچھ سمجھنا باقی قبل از وقت شاید حتمی بات نہیں کہی جا سکتی لیکن کوئی بعید نہیں کہ اس مہم کا مقصد ایک ایک کر کے پہلے عدلیہ پھر وزیر اعظم آزاد کشمیر اور درجہ بدرجہ سب کو سبق سکھانا ہو ان سب کو جو حق خود ارادیت کے حصول سے پہلے قدرتی وسائل کے استعمال کا حق کسی بھی منتظم کو دینے پر راضی نہیں یا کم از کم دستخط کرتے ہوئے ہچکچاتے ہیں

سیکرٹری پاپولیشن ویلفئیر آزاد کشمیر نے سپریم کورٹ آزاد کشمیر کہ فصیلہ کو ھوامین اڑا دیا سپریم کورٹ نے اپنے حالیہ فضیلہ م...
15/03/2019

سیکرٹری پاپولیشن ویلفئیر آزاد کشمیر نے سپریم کورٹ آزاد کشمیر کہ فصیلہ کو ھوامین اڑا دیا سپریم کورٹ نے اپنے حالیہ فضیلہ میں حکومت آزاد کشمیر کو ھدایت دیں ھے کہ ایڈھاک /کنٹریکٹ تقرری ایک سال سے زیادہ نھین ھو گی مگر پاپولیشن ویلفیئر آزاد کشمیر مین افتخار گیلانی صاحب کا قریبی رشتہ دار سید علی گیلانی جو کہ ایک سال سے زائد عرصہ ایڈھاک تعینات ھونے کہ بعد 31 دسمبر سے ملازمت سے فارغ ہو گیا ھے اس کہ تبادلہ ضلع نیلم مین کر دیا گیا ایک بندہ ملازمت مین نھیں ھے تبادلہ کس بات ھم جناب چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سے یہ سوال پوچھتے ھین کہ جس سیکرٹری صاحب نے یہ آڈر جاری کیا ھے وہ ایک سنیر موسٹ آفیسر ھین کیا یہ نوٹیفیکیشن گڈ گورننس مین آتا ھے اگر یہ ھی سلسلہ جاری ھے تو پبلک سروس کمیشن کو تالہ لگایا جا ے
Adv Chaudhary Altaf Kasana
Ch Salman
Mir Mansoor

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بولتا مظفرآباد آزاد کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share