Sohna waseeb

Sohna waseeb Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sohna waseeb, News & Media Website, .

06/10/2022
06/10/2022
ایک بار پھر ڈی سی لودھراں تبدیل
24/09/2022

ایک بار پھر ڈی سی لودھراں تبدیل

بہت جلد انشاءاللہ
18/09/2022

بہت جلد انشاءاللہ

یوم تحفظ ختم نبوت کہروڑپکا میں ریلی کی قیادت امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کروڑپکا مولانا مفتی منیر احمد ریحان نے کی جس ...
07/09/2022

یوم تحفظ ختم نبوت کہروڑپکا میں ریلی کی قیادت امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کروڑپکا مولانا مفتی منیر احمد ریحان نے کی جس پر امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت مولانا مفتی منیر احمد ریحان صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ختم نبوت کے قوانین میں ترمیم برداشت نہیں کی جائے گی اور اگر حکومت نے اس قوانین کے ترمیم کے بارے میں ختم نبوت کے پروانے اور ختم نبوت کے دیوانے آپ نے جان کا نذرانہ پیش کرنے کے لئے سڑکوں پر نکل آئیں گے

اسلام علیکممجھے 100ایسے لوگ درکار ہیں جو ہر بندہ کم از کم 100 روپے عطیہ کریں۔آپ کے دے گئے 100روپے کسی کے گھر کا چولہا جل...
29/08/2022

اسلام علیکم
مجھے 100ایسے لوگ درکار ہیں جو ہر بندہ کم از کم 100 روپے عطیہ کریں۔
آپ کے دے گئے 100روپے کسی کے گھر کا چولہا جلانے میں مدد کر سکتے ہیں
تو اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی کوشش کریں ۔
موبی کیش 03074181447

تمام دوست احباب سے گزارش ھے تمام سیاسی ودینی اور ذاتی اختلاف چھوڑ کر أج یہ وقت ان ھے کل کو ہم پر بھی أسکتا ھے  جوبھای سی...
27/08/2022

تمام دوست احباب سے گزارش ھے تمام سیاسی ودینی اور ذاتی اختلاف چھوڑ کر أج یہ وقت ان ھے کل کو ہم پر بھی أسکتا ھے جوبھای سیلاب سے متاثر افراد کی اللہ کی رضا کی خاطر امداد کرنا چاہتے ہیں وہ اس نمبر پر موبی کیش کروادیں 03074181447umar farooq

02/08/2022

اے ڈی سی أر کے چہیتے اہکار سابق رجسٹری محرر کے کارنامہ بہت جلد سامنے ارھے ہیں

29/07/2022

🇵🇰 *بــریکنگ نیــوز* 👇

*پاکستان میں محـرم الحـرام کا چاند نظـر نہـیں آیا*

❎❎🌙❎❎

*ہفتہ 31 جولائی یکم محرم الحرام ¹⁴⁴⁴*
*اور 9 اگست بـروز منگل کو یـومِ عـاشور ہوگا*

*مـرکـزی رویت ہلال کمیٹی*

لودھراں ڈسٹرکٹ بیوروچیف  عمر فاروق ڈسٹرکٹ لودھراں کی تینوں تحصیلوں میں محرم الحرام کے سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کئے ج...
29/07/2022

لودھراں ڈسٹرکٹ بیوروچیف عمر فاروق
ڈسٹرکٹ لودھراں کی تینوں تحصیلوں میں محرم الحرام کے سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کئے جارہے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ڈپٹی کمشنر کا کہروڑ پکا شہر اور رانے وائن کا اچانک دورہ۔ کہروڑ پکا اسسٹنٹ کمشنر۔ چیف آفیسر کو شہر و گردونواح میں محرم الحرام کے تمام انتظامات کو جلد سے جلد مکمل کرنے کی ہدایت ۔۔۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ لودھراں ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر شیرازی نے محمد اشرف صالح اسسٹنٹ کمشنر۔ چیف آفیسر علی احمد صابر۔ ممبران امن کمیٹی۔ اور ایس ایچ او۔ پولیس نفری کے ہمراہ محرم الحرام کے سلسلہ میں امام بارگاہوں اور روٹس کا معائنہ کیا۔ یو سی رانے وائن کے لائنسن دار رضا خاں جوئیہ کی امام بارگاہ کے تمام انتظامات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت دی۔ کہروڑ پکا شہر کی مرکزی امام بارگاہ کے لائسنس دار سید اصغر علی شاہ رضوی۔ ٹبہ سادات کا وزٹ کیا۔ محرم الحرام کے سلسلہ میں تمام انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور انہیں بھی مزید بہترین انتظامات کی تاکید کی۔ ٹبہ سادات کے بعد شہر کی دیگر امام بارگاہوں اور روٹس کا تفصیلی معائنہ کیا۔۔۔۔۔۔

29/07/2022

لودھراں ڈسٹرکٹ بیوروچیف عمر فاروق
ڈسٹرکٹ لودھراں کی تینوں تحصیلوں میں محرم الحرام کے سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کئے جارہے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ڈپٹی کمشنر کا کہروڑ پکا شہر اور رانے وائن کا اچانک دورہ۔ کہروڑ پکا اسسٹنٹ کمشنر۔ چیف آفیسر کو شہر و گردونواح میں محرم الحرام کے تمام انتظامات کو جلد سے جلد مکمل کرنے کی ہدایت ۔۔۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ لودھراں ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر شیرازی نے محمد اشرف صالح اسسٹنٹ کمشنر۔ چیف آفیسر علی احمد صابر۔ ممبران امن کمیٹی۔ اور ایس ایچ او۔ پولیس نفری کے ہمراہ محرم الحرام کے سلسلہ میں امام بارگاہوں اور روٹس کا معائنہ کیا۔ یو سی رانے وائن کے لائنسن دار رضا خاں جوئیہ کی امام بارگاہ کے تمام انتظامات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت دی۔ کہروڑ پکا شہر کی مرکزی امام بارگاہ کے لائسنس دار سید اصغر علی شاہ رضوی۔ ٹبہ سادات کا وزٹ کیا۔ محرم الحرام کے سلسلہ میں تمام انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور انہیں بھی مزید بہترین انتظامات کی تاکید کی۔ ٹبہ سادات کے بعد شہر کی دیگر امام بارگاہوں اور روٹس کا تفصیلی معائنہ کیا۔۔۔۔۔۔

کہروڑ پکا . اسٹنٹ کمشنر محمد اشرف صالح نےحالیہ بارشوں میں علاقائی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے( مسہ کوٹھا )کا جائزہ لیتے ...
24/07/2022

کہروڑ پکا . اسٹنٹ کمشنر محمد اشرف صالح نےحالیہ بارشوں میں علاقائی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے( مسہ کوٹھا )کا جائزہ لیتے ہوئے انکے مسائل سننے کے بعد درپیش مسئلہ کو فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے وہاں پر ضلع کونسل کے عملہ کی ڈیوٹی زیرنگرانی محمد ارشاد انور ( انجارج میٹ و بیلداران ) لگائی اسسٹنٹ کمشنر کہروڑ پکا نے اور اپنی موجودگی کام شروع کرایا جو کہ اپ تک جاری ہے . جو کہ ایک مسہ کوٹھا کا کافی عرصہ سے ایک بہت بڑا مسئلہ تھا۔ جسکی وجہ سے کافی لوگوں کے مکانات کو ناکافی تقصان ہونے کا اندیشہ تھا۔ اہلیان علاقہ جس میں مقامی لوگوں نے ضلع کونسل کی موجود ٹیم و اسسٹنٹ کمشنر کہروڑ پکا کا شکریہ ادا کیا

کہروڑ پکا(( ویلڈن اسسٹنٹ کمشنر کروڑ پکا )) اسسٹنٹ کمشنر کروڑپکا محمد اشرف صالح ا اس وقت بھی چھٹی کے دن میں نکاسی آب میں ...
24/07/2022

کہروڑ پکا(( ویلڈن اسسٹنٹ کمشنر کروڑ پکا )) اسسٹنٹ کمشنر کروڑپکا محمد اشرف صالح ا اس وقت بھی چھٹی کے دن میں نکاسی آب میں مصروف بورے شہر سے تقریبا تمام جمع شده پاتی کو کلیئر کر دیا گیا ہے . اس وقت بھی اسسٹنٹ کمشنر محمد اشرف صالح پورے شہر کا وزٹ کر رہے ہیں ایم سی کے عملہ کی ورکنگ کو چیک کر رہے ہیں اس وقت تک میلسی چوک ٹیلی فون ایکسچینج ایم سی بی بینک روڈ سٹی چوک کو پانی سے صاف کر دیا گیا ہے
رپورٹ میاں عمر نظام جبلہ قریشی انچارج نمائندگان پاکستان ایچ آر جے نیوز

ٹرانسفر پوسٹنگترجمان پولیس لودھراں لودھراں:ڈی پی او عبدالروف بابر  نے ذیل افسران کے تبادلے کر دئے۔لودھراں: انسپکٹر عارف ...
23/07/2022

ٹرانسفر پوسٹنگ
ترجمان پولیس لودھراں

لودھراں:ڈی پی او عبدالروف بابر نے ذیل افسران کے تبادلے کر دئے۔

لودھراں: انسپکٹر عارف شاہ ایس ایچ او تھانہ صدر لودھراں سے ایس ایچ او تھانہ صدر کہروڑپکا تعینات۔

لودھراں: سب انسپکٹر نزاکت اقبال سی آئی اے سے ایس ایچ او تھانہ صدر لودھراں تعینات۔

23/07/2022

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس ملتان/ شعبہ تعلقات عامہ
مورخہ:- 2022-07-23

ملتان:- ریجنل پولیس آفیسر ملتان رفعت مختار راجہ کا سخت ایکشن

ملتان:- کہروڑ پکا میں عید کے روز پیش آنے والے قتل کا معاملہ

ملتان:- ایس ایچ او صدر کہروڑ پکا سب انسپکٹر فرحت عباس اور سب انسپکٹر اصغر علی کو غفلت برتنے پر معطل کر دیا

ملتان: محکمانہ انکوائری ایس ایس پی آپریشن ملتان کے حوالے

ملتان:-ڈی ایس پی کہروڑپکا افضل احمد بھی قصوروار قرار ، معطلی کی سفارش کر دی گئ

ملتان:- فرائض کی بجا آوری میں غفلت برتنے والے پولیس آفیسر کسی بھی رعایت کے مستحق نہی۔ رفعت مختار راجہ

ترجمان ریجنل پولیس آفس ملتان

کہروڑپکا سے گم ھونے والے تین بچے ملتان سے مل گئے گئے
22/07/2022

کہروڑپکا سے گم ھونے والے تین بچے ملتان سے مل گئے گئے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohna waseeb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share