Khyber News Battagram

  • Home
  • Khyber News Battagram

Khyber News Battagram Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khyber News Battagram, News & Media Website, .

بٹگــــرام بی ایس ایل ایڈیشن 3میچ نمبر 25اباسین ٹائیگرز بمقابلہ بٹگرام شاہیناباسین ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرن...
28/12/2022

بٹگــــرام

بی ایس ایل ایڈیشن 3
میچ نمبر 25
اباسین ٹائیگرز بمقابلہ بٹگرام شاہین

اباسین ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا
بٹگرام شاہین نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بناسکی بٹگرام شاہین کی جانب سے غیاث الدین شاہ 49اور سجاد کنائی 28 رنز کے ساتھ نمایاں رہے
اسکے جواب میں اباسین ٹائیگرز نے مطلوبہ ہدف 18.5اوورزمیں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے دوسری کامیابی حاصل کی
اباسین ٹائیگرز کی جانب سے اوپننگ بیٹسمین حسنین کی ذمہ دارانہ بیٹنگ 50 رنز کی شاندار اننگز اور ولی قلاع نے پانج وکٹیں حاصل کیں
ولی کو میچ جیتنے کا بہترین کھلاڑی قرار دیا اور مین آف دی میچ قرار پائے،الرحیم سرجیکل ہسپتال بٹگرام کی جانب سے نقد 1000روپے اور فیوچر21 مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹیڈ کی جانب سے شیلڈ
حسنین ٹیسٹی اننگز کھیلنے والے بیٹر پنجاب ریسٹورنٹ کوزہ بانڈہ کی مہمان قرار پائے،
ہیٹ دی وکٹ کے خوش نصيب کو فیوچر 21 مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹیڈ کی جانب سے نقد کیش اور باونڈری کے باہر کیچ پکڑنے والے خوش نصیب کو الرحیم سرجیکل ہسپتال بٹگرام کی جانب سے نقد 500 روپے کا انعام دیا گیا

بٹگــــرام بی ایس ایل ایڈیشن 3السادات قلندر بمقابلہ سواتی لیجنڈزٹاس سواتی لیجنڈز نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیام...
27/12/2022

بٹگــــرام

بی ایس ایل ایڈیشن 3
السادات قلندر بمقابلہ سواتی لیجنڈز
ٹاس سواتی لیجنڈز نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
مقررہ 20 اوورز میں 145 رنز بنائے
سواتی لیجنڈ کی جانب سے نثار لالا کی بہترین بیٹنگ 48 رنز بنائے تھے
اسکے جواب میں السادات قلندر کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف میچ کے آخری اوور میں پورا کر دیا
السادات قلندر کی بی ایس ایل ایڈیشن 3 کی دوسری کامیابی حاصل کی
آج میچ کے ہیرو السادات قلندر کے مڈل آرڈر بیٹسمین مجراب خان رہے انہوں نے بہترین کارکردگی کرنے اور اپنے ٹیم کو فتح کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا
الرحیم سرجیکل ہسپتال بٹگرام کی جانب سے ایک ہزار روپے اور فیوچر21 مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹیڈ کی جانب سے شیلڈ حنیف تھاکوٹ کی جانب سے 1500 روپے اور شاہ جی کی جانب سے ایک ہزار روپے کا انعام دیا گیا
ٹیسٹی اننگز کے حقدار سواتی لیجنڈ کے نثارلالا ٹھرے
ہیٹ دی وکٹ کے خوش نصيب کو فیوچر 21 مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹیڈ کی جانب سے نقد کیش دیاگیا
باونڈری کے باہر کیچ پکڑنے والے خوش نصیب کو الرحیم سرجیکل ہسپتال بٹگرام کی جانب سے 500 روپے کا انعام جیتنے والے خوش نصیب کو دیاگیا

بٹگــــرام میچ نمبر 22 بی ایس ایل ایڈیشن 3بٹگرام شاہین بمقابلہ کوزہ یونائیٹڈ بٹگرام شاہین نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے...
25/12/2022

بٹگــــرام

میچ نمبر 22
بی ایس ایل ایڈیشن 3
بٹگرام شاہین بمقابلہ کوزہ یونائیٹڈ
بٹگرام شاہین نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا
کوزہ یونائیٹڈ نے بٹگرام شاہین کو 95 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے
اسکے جواب میں بٹگرام شاہین کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کردیا اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد بٹگرام شاہین نے کوزہ بانڈہ یونائیٹڈ کو شکست دے دی
آج میچ ہیروز بٹگرام شاہین کے فاسٹ بولر محبوب عثمانی ملکال قرارپائے
الرحیم سرجیکل ہسپتال بٹگرام کی جانب سے نقد 1000روپے اور فیوچر21 مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹیڈ کی جانب سے شیلڈ اور شائقینِ، معروف بزنس مین محمد خان قصاب کی جانب سے 2000 روپے کاانعام دیا گیا
ٹیسٹی اننگز کے حقدار کوزہ بانڈہ یونائیٹڈ کے کپتان، ابرارالحق قرار پائے فیوچر21 مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹیڈ کی جانب ہیٹ دی وکٹ کے خوش نصيب کو نقد کیش اور باونڈری کے باہر کیچ پکڑنے پر دو خوش نصیبوں کو الرحیم سرجیکل ہسپتال بٹگرام کی جانب سے 500 +500 روپے انعام دے گئے

بٹگــــرام بی ایس ایل ایڈیشن 3میچ نمبر 21پنجگل لائنز بمقابلہ تھاکوٹ ڈولفنپنجگل لائنز ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ...
24/12/2022

بٹگــــرام

بی ایس ایل ایڈیشن 3
میچ نمبر 21
پنجگل لائنز بمقابلہ تھاکوٹ ڈولفن
پنجگل لائنز ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
مقررہ 20 اوورز 204 رنز بنائے تھے جسمیں قاری عزیر 66 رنز فیاض تھاکوٹ 58رنز بنائے تھے
اسکے جواب میں تھاکوٹ ڈولفن کی ٹیم 196 رنز بناسکی
جسمیں حفيظ ہاشم کی شاندار 95 رنز بنائے تھے اور یہ میچ صرف 9 رنز سے شکست کر تیسری کامیابی حاصل کی
آج میچ کے ہیرو تھاکوٹ سے تعلق رکھنے والے پنجگل لائنز کے فیاض رہے اور مین آف دی میچ قرار پائے
فیوچر21 مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹیڈ کی جانب سے شیلڈ اور الرحیم سرجیکل ہسپتال بٹگرام کی جانب سے ایک ہزار روپے نقد انعام
ٹیسٹی اننگز کھیلنے کا حقدار تھاکوٹ ڈولفن کے حفیظ ہاشم رہے
پنجاب ریسٹورنٹ کوزہ بانڈہ کی جانب سے شاندار کھانے کا اہتمام
ہیٹ دی وکٹ کی خوش نصيب فیوچر21 مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹیڈ کی جانب نقد انعام دیا گیا

24/12/2022


Amjid Saeed
Battagram Shaheen

بٹگــــرام بی ایس ایل ایڈیشن 3بٹگرام شاہین بمقابلہ بٹگرام سٹارزٹاس بٹگرام شاہین نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ ...
23/12/2022

بٹگــــرام

بی ایس ایل ایڈیشن 3
بٹگرام شاہین بمقابلہ بٹگرام سٹارز
ٹاس بٹگرام شاہین نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
بٹگرام سٹارز نے مقررہ 18 اوورز سے پوری ٹیم 103 رنز بنانے میں کامیاب ہوگئے
اسکے جواب میں بٹگرام شاہین نے. مطلوبہ ہدف میچ 10 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کردیا میں جسمیں بٹگرام شاہین کے کپتان امجد سعید کی 45رنز شامل تھے
بٹگرام شاہین کے کپتان امجد سعید کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا اور مین آف دی میچ قرار پائے
فیوچر21 مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹیڈ کی جانب سے شیلڈ اور الرحیم سرجیکل ہسپتال بٹگرام کی جانب سے ایک ہزار روپے کا انعام دیا گیا ٹیسٹی اننگز کھیلنے والے بٹگــــرام سٹارز سہیل کو پنجاب ریسٹورنٹ ہوٹل کوزه بانڈہ کی جانب بہترین کھانے کا اہتمام کیا گیا
ہیٹ دی وکٹ کی خوش نصيب کو فیوچر 21 مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹیڈ کی نقد انعام دے گیا

بٹگــــرام میچ نمبر 19بتکول فالکنز بمقابلہ دیـــشان وارئیرزدیشان وارئیر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیامقررہ ...
22/12/2022

بٹگــــرام

میچ نمبر 19
بتکول فالکنز بمقابلہ دیـــشان وارئیرز
دیشان وارئیر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
مقررہ 20 اوورز میں 119 رنز بنائے تھے
اسکے جواب میں بتکول فالکنز نے مطلوبہ ہدف باسآنی پوره کرکے اپنی کامیابی حاصل کی
آج میچ کے ہیرو بتکول فالکنز کے کپتان عشرت حسین کو قرار پائے فیوچر21 مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹیڈ کی جانب سے شیلڈ اور الرحیم سرجیکل ہسپتال بٹگرام کی جانب سے ایک ہزار روپے نقد انعام مہمان خصوصی عنایت شاہ سے وصول کی
ہیٹ دی وکٹ کی خوش نصيب کو فیوچر 21 مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹیڈ کی جانب سے نقد انعام دیاگیا

بٹگــــرام    بی ایس ایل ایڈیشن 3سواتی لیجنڈ بمقابلہ کوزہ یونائیٹڈکوزہ بانڈہ یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا ...
21/12/2022

بٹگــــرام

بی ایس ایل ایڈیشن 3
سواتی لیجنڈ بمقابلہ کوزہ یونائیٹڈ
کوزہ بانڈہ یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا
مقررہ 20 اوورز میں 210 رنز بنانے میں کامیاب ہوگئے
سواتی لیجنڈ کی جانب سے اوپننگ بیٹسمین سیف الله کی شاندار سنچری شامل ہیں
اسکے جواب میں بٹگرام یونائیٹڈ کی ٹیم نے 185 رنز بناسکی
کوزہ بانڈہ یونائیٹڈ کی جانب سے اوپننگ بیٹسمین کرام اور کپتان ابرارالحق نے نصف سنچری سکور بھی میچ جیتنے میں ناکام رہی
آج میچ ہیروز سواتی لیجنڈ کے سیف الله کے کھاتے میں آئی انہوں بیٹنگ میں شاندار 111 رنز اور ایک وکٹ لینے میں کامیاب ہو ئے
فیوچر21 مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹیڈ کی جانب سے شیلڈ اور الرحیم سرجیکل ہسپتال بٹگرام کی جانب سے 1000 روپے فیصل بینک برانچ مانسہرہ کے منیجر رحمان کی جانب سے 10,000روپے اور تماشائیوں کی جانب سے نقد انعامات کی بارش،
ٹیسٹی اننگز کھیلنے پر کوزہ بانڈہ یونائیٹڈ کے کپتان ابرارالحق پنجاب ریسٹورنٹ کوزہ بانڈہ کے مہمان ٹھرے اور باونڈری کے باہر کیچ پکڑنے پر آج دو خوش نصیبوں کو 500 +500 روپے کا انعام الرحیم سرجیکل ہسپتال بٹگرام کی جانب سے دی گئی اور ہیٹ دی وکٹ کے خوش نصيب کو فیوچر 21 مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹیڈ کی جانب سے نقد انعام دیا گیا

19/12/2022
بٹگــــرام بی ایس ایل ایڈیشن 3میچ نمبر 15تھاکوٹ ڈولفن بمقابلہ بٹگرام سلطانتھاکوٹ ڈولفن نے بٹگرام سلطان کو شکست دے دیتھاک...
18/12/2022

بٹگــــرام

بی ایس ایل ایڈیشن 3
میچ نمبر 15
تھاکوٹ ڈولفن بمقابلہ بٹگرام سلطان
تھاکوٹ ڈولفن نے بٹگرام سلطان کو شکست دے دی
تھاکوٹ ڈولفن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مقررہ 20 اوورز میں 162 رنز بنائے
اسکے جواب میں بٹگرام سلطان نے مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہے اور 145 رنز بنائے اور پوری ٹیم آوٹ ہوگی
تھاکوٹ ڈولفن کی تیسری جیت اور بٹگرام سلطان کی پہلی ہار کا سامنا کرنا پڑا
آج میچ ہیروز تھاکوٹ ڈولفن کے اوپننگ بیٹسمین ال راونڈر عابد جانٹی قرار پائے فیوچر21 مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹیڈ کی جانب سے شیلڈ اور الرحیم سرجیکل ہسپتال بٹگرام کی جانب 1000 روپے کا نقد انعام دے گیا اور ٹیسٹی اننگز کھیلنے والے بٹگــــرام سلطان کے اوپننگ بیٹسمین زبیر قرار پائے فیوچر21 مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹیڈ کی ہیٹ دی وکٹ کی خوش نصيب ننھی پری رہی

بٹگــــرام بی ایس ایل ایڈیشن 313نندھیاڑ زلــمی بمقابلہ دیـــشان وارئیرزٹاسدیشان وارئیر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا ...
16/12/2022

بٹگــــرام

بی ایس ایل ایڈیشن 3
13
نندھیاڑ زلــمی بمقابلہ دیـــشان وارئیرز
ٹاس
دیشان وارئیر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا
مقررہ 18اوورز میں 167رنز 8 وکٹوں کے نقصان پر بنانے میں کامیاب ہوگئے
دیشان وارئیر کی جانب سے ٹیسٹی اننگز کھیلنے والے تسلیم عزیز نے شاندار 59 رنز بنائے تھے
اسکے جواب میں "نندھیاڑ زلــمی" کی پوری ٹیم صرف 60 رنز تک محدود رہی دیشان وارئیر کی جانب سے کپتان فہیم عزیز کی بہترین باولنگ مخالف ٹیم کی پانچ مستند کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی
فہیم عزیز کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا اور مین آف دی میچ قرار پائے
فیوچر21 مارکیٹنگ پرائیویٹ لمیٹیڈ کی جانب سے شیلڈ اور الرحیم سرجیکل ہسپتال بٹگرام کی جانب 1000 روپے نقد انعام دیا گیا
دیشان وارئیر کی جانب سے ٹیسٹی اننگز کھیلنے والے تسلیم عزیز پنجاب ریسٹورنٹ کوزہ بانڈہ کے مہمان ٹھرے

شائقین کرکٹ ♥️♥️Future21 BSL 2022-23
14/12/2022

شائقین کرکٹ ♥️♥️
Future21 BSL 2022-23

Future 21 BSL 2022-23Alsadat Qalandars VS Battagram Shaheen
13/12/2022

Future 21 BSL 2022-23
Alsadat Qalandars VS Battagram Shaheen

Future 21 BSL 2022-23Swati Legends vs Abaseen Tigers
11/12/2022

Future 21 BSL 2022-23
Swati Legends vs Abaseen Tigers

Future 21 BSL 2022-23
11/12/2022

Future 21 BSL 2022-23

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber News Battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share