اللّٰہ بہت بڑا ہے

  • Home
  • اللّٰہ بہت بڑا ہے

اللّٰہ بہت بڑا ہے Islamic Education

10/03/2024

شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم العالی ❤️

کے ایف سے سے اشتراک کی وجہ سے پی ایس ایل کا بائیکاٹکچھ لوگ پوچھتے ہیں کہ اس سے کیا ہوگا؟ہمارے بائیکاٹ سے بہت کچھ ہوتا ہے...
20/02/2024

کے ایف سے سے اشتراک کی وجہ سے پی ایس ایل کا بائیکاٹ
کچھ لوگ پوچھتے ہیں کہ اس سے کیا ہوگا؟
ہمارے بائیکاٹ سے بہت کچھ ہوتا ہے۔ سب سے پہلا اثر تو یہ ہوا ہے کہ جو پی ایس ایل اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر خوشی سے اناؤنس کر رہی تھی کہ کے ایف سی ہمارا سنیک پارٹنر ہے اس نے ساری پوسٹس ہٹادی ہیں۔ ایک دو دن یہ مہم جاری رہی تو کے ایف سی کا لاگو بھی ہر جگہ سے ہٹا دیا جائے گا اور باقاعدہ پوسٹس کر کے بتائیں گے کہ ہم نے کے ایف سی سے اشتراک ختم کر دیا ہے۔
دوسرا فائدہ یہ ہوا ہے کہ کے ایف سی نے اشتراک اس لیے کیا تھا کہ اس کی سیل زیادہ ہو لیکن اس بائیکاٹ مہم کی وجہ سے الٹا بائیکاٹ والی مہم پھر سے تروتازہ ہوگئی ہے جس سے انھیں فائدہ کی بجائے نقصان ہی ہوگا۔
تیسرا اور بڑا فائدہ یہ ہے کہ عالمی سطح پر جن کمپنیوں نے بھی مظلوم فلس۔طینیوں کی بجائے ظالموں کا ساتھ دینے کے اعلانات کیے تھے، وہ سب مان رہی ہیں کہ ان کے کاروبار کو شدید نقصان کا سامنا ہے۔ اس نقصان کا بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اسی نقصان کے ڈر سے دوسری بہت سی کمپنیاں اس طرح ظالموں کا ساتھ دینے سے پیچھے ہٹ جاتی ہیں اور یہی اصل مقصد ہے ۔
چوتھا فائدہ یہ ہے کہ فلس ۔طین کے اس اہم معاملے پر خاموشی نہیں چھاتی بلکہ دنیا کے سامنے ان کے مظالم آتے رہتے ہیں۔ پھر مظلوموں کو ایک آس رہتی ہے کہ بہت سے لوگ ہمارے ساتھ ہیں۔ یہ ایک لمبی جدوجہد ہے اور ہر جگہ اور ہر ممکن طریقے سے اس میں حصہ لینا چاہیے۔ اسی وجہ سے یہ ممکن ہو پایا ہے کہ ساؤتھ افریقہ نے ظالم اسرا۔ئیل کے خلاف عالمی عدالت میں مقدمہ چلایا ہے اور وہاں بھی اس کے خلاف بات ہو رہی ہے۔
پانچواں فائدہ یہ ہوتا ہے کہ میڈیا میں یہ معاملہ پھر سے آنے سے بہت سے لوگ مظلوم فلس۔طینی بھائیوں کے لیے مالی امداد بھی بھجوانے لگتے ہیں اور اس سے ان کا ڈائریکٹ فائدہ ہوتا ہے۔
یہ چند ایک ہیں جو میں نے گنوائے ہیں۔ اس مہم کو جاری رکھیں۔
یہ ایمان کا کمزور درجہ ہی سہی، لیکن اثر رکھتا ہے۔
کے ایف سی کا بائیکاٹ ہمیشہ کے لیے اور پی ایس ایل کا تب تک ، جب تک کہ پی ایس ایل کے ایف سی کی تشہیر بند نہیں کر دیتی۔ تب تک پی ایس ایل کا نہ ٹکٹ خریدیں گے نہ کوئی میچ دیکھیں گے نہ ان میچوں پر کوئی تبصرہ کریں گے اور جو یہ میچ دیکھے گا یا ان پر تبصرے کرے گا اسے بھی انفرینڈ یا سنوز کر دیں گے۔
دشمن کا دوست بھی دشمن ہی ہوتا ہے اس لیے جب تک پی ایس ایل کے ایف سی کی سپانسرشپ ختم نہیں کرتا اس کا بائیکاٹ جاری رہنا چاہیے۔
متفق ہیں تو چاہے پوسٹ شئیر کر دیں چاہیں تو کاپی کر کے اپنی وال پر لگا لیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹرعدنان نیازی

04/01/2024
ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﻮ ﻓﺮﯾﺰ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺎﺭﺧﺎﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﮐﺎﺭﺧﺎﻧﮧ ﺑﻨﺪ ہوﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﮐﯿﻼ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﻮ ﻓﺮﯾﺰ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺣ...
03/01/2024

ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﻮ ﻓﺮﯾﺰ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺎﺭﺧﺎﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﮐﺎﺭﺧﺎﻧﮧ ﺑﻨﺪ ہوﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﮐﯿﻼ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﻮ ﻓﺮﯾﺰ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺣﺼﮧ ﻣﯿﮟ ﭼﮑﺮ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﻏﻠﻄﯽ ﺳﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﺑﻨﺪ ہو ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺍﻧﺪﺭ ﺑﺮﻑ ﻭﺍﻟﮯ ﺣﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻨﺲ ﮔﯿﺎ، ﭼُﮭﭩﯽ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻟﻮﮒ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺟﺎﺭہے ﺗﮭﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺘﻮﺟﮧ ﻧﮧ ہوﺍ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﻧﺪﺭ ﭘﮭﻨﺲ ﮔﯿﺎ ہے۔ ﻭﮦ ﺳﻤﺠﮫ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺩﻭ ﯾﺎ ﺗﯿﻦ ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺑﺪﻥ ﺑﺮﻑ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ ﺍﺏ ﺟﺐ ﻣﻮﺕ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﻧﻈﺮ ﺁﻧﮯ ﻟﮕﯽ ﺗﻮ ﺧﺪﺍ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﭼﺎﮨﯽ ﺍﻭﺭ ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ :
" ﺍﮮ حضرت ﯾﻮﻧﺲ علیہ السلام ﮐﻮ ﻣﭽﮭﻠﯽ ﮐﮯ ﭘﯿﭧ ﺍﻭﺭ حضرت ﯾﻮﺳﻒ علیہ السلام ﮐﻮ ﺟﯿﻞ ﺳﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﮐﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﻓﻘﻂ ﺗﯿﺮﯼ ﺧﺸﻨﻮﺩﯼ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺻﺪﻗﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﻗﯿﺪ ﺳﮯ ﺭﮨﺎﺋﯽ ﻋﻄﺎﺀ ﻓﺮﻣﺎ، ﻭﻋﺪﮦ ﮐﺮﺗﺎ ہوﮞ اس کو ﻣﺮﺗﮯ ﺩﻡ ﺗﮏ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﯾﺘﺎ ﺭﮨﻮﮞ ﮔﺎ ... "
ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﻧﺴﻮ ﻧﮑﻠﻨﮯ ﻟﮕﮯ۔ میرے پیارو! میرے رب تعالٰی کا کرنا کچھ یوں ہوا کہ ﺍﯾﮏ ﯾﺎ ﺩﻭ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﮨﯽ ﮔﺰﺭﮮ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺳﺮﺩ ﺧﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﻼ، ﭼﻮﮐﯿﺪﺍﺭ ﺑﮭﺎﮔﺘﺎ ہوﺍ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﺑﺎہر ﻧﮑﺎﻻ ﺍﻭﺭ ﮔﺮﻡ ﮨﯿﭩﺮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻟﮯ ﺁﯾﺎ ﺟﺐ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﮐﭽﮫ ﺑﮩﺘﺮ ہوﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﭼﻮﮐﯿﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ :
" #ﺗُﻢ_ﮐﯿﺴﮯ_ﻭہاں_ﺁﺋﮯ ...؟ "
ﭼﻮﮐﯿﺪﺍﺭ ﺑﻮﻻ ﮐﮧ :
" ﺟﻨﺎﺏ ﻣﺠﮭﮯ 20 ﺳﺎﻝ ہو ﭼﮑﮯ ہیں ﺍﺱ ﮐﺎﺭﺧﺎﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ہوﺋﮯ، ہر ﺭﻭﺯ ﺳﯿﻨﮑﮍﻭﮞ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﺁﻓﯿﺴﺮ ﮐﺎﺭﺧﺎﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﺗﮯ ہیں۔ ﻟﯿﮑﻦ آپ ﺍﻥ ﭼﻨﺪ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ہیں ﺟﻮ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﺭﺧﺎﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ہوﺗﮯ ہیں ﺗﻮ ﻣُﺠﮭﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﺳﻼﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﻮﺍﻝ ﭘُﺮﺳﯽ ﮐﺮﺗﮯ ہیں ﺍﻭﺭ ﻧﮑﻠﺘﮯ ہوﺋﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺧﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺎﺭﮮ ﺩﻥ ﮐﯽ ﺗﮭﮑﺎﻭﭦ ﺩﻭﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ہے۔
ﺟﺐ ﮐﮧ ﺍﮐﺜﺮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺳﮯ ﯾﻮﮞ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺗﮯ ہیں ﮐﮧ ﺟﯿﺴﮯ ﻣﯿﮟ ہوﮞ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ، ﺟﺒﮑﮧ آپ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ہیں ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﻣﯿﺮﺍ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺟﻮﺩ ہے۔ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ گزﺷﺘﮧ ﺩﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺳﻼﻡ ﺗﻮ ﺳُﻨﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺧﺪﺍﺣﺎﻓﻆ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﺭﮨﺎ، ﺟﺐ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﯾﺮ ہو ﮔﺌﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻧﮯ ﭼﻞ ﭘﮍﺍ ﮐﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ ﻣﺸﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﻧﮧ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ہوﮞ ... "
عزیز دوستو! ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺣﯿﺮﺍﻥ ہو ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺳﻼﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ ﮐﮩﻨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ کی وﺟﮧ ﺳﮯ ﺁﺝ ﺍس کی ﺟﺎﻥ ﺑﭻ ﮔﺌﯽ ہے ... اللہ اکبر!!
میرے پیارو! اور کچھ عرصہ قبل پڑوسی ملک کی ایک فلم "ملی" میں بھی اسی واقعہ کو لے کر یہ سبق دیا گیا ہے المختصر و مقصودِ تحریر منجانب کم فہم فرحان یہ کہ کبھی کسی کو بھی حقیر مت سمجھیں، کیونکہ بیشک وہ بھی بلکل ہماری طرح انسان ہی ہوتے ہیں۔ اور ہو سکتا ہے مشکل وقت میں وہی ہمارے لئے فرشتہ ثابت ہوں۔ اللہ تبارک و تعالٰی مجھ گہنگار سمیت ہم سب کو مندرجہ بالا سطور میں پوشیدہ سبق کو سمجھنے کی اور پھر اس کے حق کے مطابق عمل کرنے کی توفیق عطا فرماتے ہوئے تاحیات عین صراط مستقیم پر چلنے کی کامل توفیق عطا فرمائے آمیـــــــــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــــــــن یارب العالمین

مدینہ منورہ کی گلیوں کی ایک پرانی تصویر روضہ مبارک بھی نظر آرہا ہے
02/01/2024

مدینہ منورہ کی گلیوں کی ایک پرانی تصویر روضہ مبارک بھی نظر آرہا ہے

24/08/2023

ماشاءاللہ آگے شیئر کریں

آگے شیئر کریں
24/08/2023

آگے شیئر کریں

21/08/2023
24/07/2023

جسے اللّه رکھے ۔اسے کون چکھے ۔۔بنگلہ دیش کے ایک ریلوے اسٹیشن پر پیش آنے والے اس واقع نے جس میں ایک نو جوان طالب علم ٹر ين کے نیچے آنے کے با وجود اللّه و اکبر کے نعروں تلے زندہ بچ گیا اور اسے خراش تک نہ پہنچی ۔💝

آگے شئیر کریں
20/07/2023

آگے شئیر کریں

20/07/2023

ماشاءاللہ ❤️

عمر بھی ہمارے ، حسین بھی ہمارے :
20/07/2023

عمر بھی ہمارے ، حسین بھی ہمارے :

لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کے بارے میں دارالعلوم کراچی کا اہم فتویٰ.
12/07/2023

لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کے بارے میں دارالعلوم کراچی کا اہم فتویٰ.

❤️❤️❤️
11/07/2023

❤️❤️❤️

18ذی الحجہ یوم شہادت حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
07/07/2023

18ذی الحجہ یوم شہادت حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اللّٰہ بہت بڑا ہے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share