اے مالک یہ بچہ تیرے 99 نام پڑھ کر اپنی آخری امید پر پھونک رہا ہے، تو اسکی حفاظت کرنا ♥️
بلال کو انصاف دو
خون کا حساب دو
پنجاب پولیس کے تشدد سے شہید علی بلال کا نماز جنازہ۔ بابا گراونڈ لاہور میں ادا کی گئی۔میت مقامی قبرستان لے جا رھا ہے۔کارکنان و عوام کا شدید غم و غصہ
Share
PMIK
Imran khan💪💪💪💪
ویڈیو کو شیر کرے پلیز
پتوکی
*شاید کتا ان سے بہتر ہو*
الجنت شادی ہال پتوکی میں یہ پڑی ہوئی لاش اشرف نامی شخص کی ہےجو پاپڑ بیچ کر بال بچوں کا پیٹ پالتا تھا۔ باراتیوں نے اسے جیب کترا سمجھا اور تشدد کیا جس کی وجہ سے اشرف موقع پہ جاں بحق ہوگیا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اشرف کی لاش زمین پر پڑی ہے اور تمام باراتی مطمئن ہوکر کھانے میں مصروف ہیں۔کتا بھی کسی سڑک پر مر جائے تو باقی کتے کچھ دیر ضرور اس کی لاش کے قریب کھڑے رہتے ہیں مگر یہاں تو انسان جانور سے زیادہ بے حس نظر آرہے ہیں۔
صبح سے شام تک ہم سوشل میڈیا اور نجی محافل میں اپنے حکمرانوں کو کوستے ہیں۔ عمران خان، زرداری، نوازشریف کو گالیاں دیتے ہیں کہ انہوں نے ملک تباہ کرڈالا ہے مگر ہم خود کیا ہیں؟ یہ اشرف کی لاش چیخ چیخ کر بتا رہی ہے۔ یہ تو طے ہے کہ ہم قوم نہیں ہجوم ہیں اور ہم پہ کوئی شریف، زرداری یا خان نہیں بلکہ ہلاکو خان جیسا انسان حکمران ہونا چاہیے۔
سب انسپکٹر فتح شیر حولدار نصرااللہ پشتون آباد تھانے میں بچے پہ تشدید کرتے ہوئے
خدا کے واسطے ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیر کرے
سب انسپکٹر فتح شیر
حولدار نصرااللہ
پشتون آباد تھانے میں بچے پہ تشدید کرتے ہوئے
Funny TikTok 2021
Share plz🙏🙏
Like follow page for next vedio
#Nawazsharif
سنا ہے لندن سے ایک خونخوار شیر کو نکال رہا ہیں ۔
مگر پاکستان پہنچ کر وو شیر لیڈر بن جائیںگا ۔