23/07/2024
چور ڈاکو اور پولیس میں کیافرق ہے ؟
ڈیرہ غازیخان سی آٸی اے سٹاف کا تھانہ سول لاٸن کے علاقہ رکن آباد کالونی چوری کے مقدمہ میں ملوث 12سالہ ملزم جمشید کے گھرپرریڈ سی آٸی سٹاف پولیس لیڈیز کنسٹیبل کے کے بغیرچادر چاردیواری کاتقدس پامال ، باپردہ خاتون کے عفت میں خلل، جاتے ہوٸے گھرسے قیمتی سامان موباٸل فون نقدرقم قیمتی گھڑیاں بیٹری وغیرہ لے اڑےکچھ سامان واپس کردیا جبکہ ریکوری کے علاوہ 56 ہزارروپے اورقیمتی سامان مال غنیمت سمجھ کراپنے پاس رکھ لیا آرپی او ڈیرہ ڈی پی او ڈیرہ سے کارواٸی کامطالبہ