صدر کون۔وزیراعظم کون۔ملک میں کیا چل رہا ہے؟وغیرہ وغیرہ ان سب معاملات سے ھمارے سن شاہینوں کا کوئ تعلق نہیں
نیشنل سپیشل ایجوکیشن سنٹر ایچ نائن میں بچوں پر تشدد۔ بچوں کو مختلف اوقات میں تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
NASA Finds another earth in habitable zone - Called Exoplanet
#NASA #EXOPLANET #habitablezone
اسلامیہ کالج پشاور میں سکیورٹی گارڈ اور پروفیسر آمنے سامنے۔پروفیسر قتل۔
چودھری پرویز الہٰی کی گجرات رہائش گاہ پر پولیس کا بھاری نفری کے ساتھ چھاپہ۔۔۔۔ دیوار پھلانگنے کے لیے سیڑھیاں لگانا شروع
#BreakingNews
#Gujrat
#parvizilahi
میری خواہش ہے اس ویڈیو کو اس ملک کی تمام بڑی عدالتوں میں بڑی سکرینوں پر دکھایا جائے،یہ ویڈیو فیصلے والے بند کمروں کی زینت بنے،یہ ویڈیو تمام پاکستانی ملٹری اکیڈمیز میں چلائی جائے تاکہ آنے والے حالیہ جیسے نا ہوں! یہ 2منٹ28سیکنڈ پورے سسٹم کی اصل اوقات ہی..
#LahoreHighCourt
یا خدایا رحم
بچوں کے سامنے ماں کا قتل۔
لاڑکانہ (سندھ) میں گھریلو معمولی جھگڑے پر شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔
مقتولہ 5 بچوں کی ماں تھی۔
ان معصوم بچوں کی انصاف کے لیے فریاد۔
#لاڑکانہ
#سندھ
#humenrights
#BreakingNews
اسلا م آ باد:سینیٹر اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمے کا متن
اعظم سواتی کیخلاف مقدمہ پیکا قانون کے تحت درج کیا گیا
اعظم سواتی کیخلا ف مقدمے مین 20،131،500،505اور تعزیت پاکستان کی دفعہ 109 شامل
اعظم سواتی نے بد نیتی پر مبنی ٹویٹ کیا ،ایف آ ئی آ ر کا متن
اعظم سواتی نے غلط مقاصد کی تکمیل کیلئے انتہائی تضحیک آمیز ٹویٹ کیا،متن
اعظم سواتی نے ریاست ،اداروں کو براہ راست نشانہ بنایا ،مقدمے کا متن
ایف آ ئی اے کے مقدمے میں متنازعی ٹویٹ کا متن بھی شامل کیا گیا ہے
اعظم سواتی کا ٹویٹ اداروں میں تقسیم پھیلانے کی گھناونی سازش ہے ، مقدمے کا متن
یہ بچی سترہ سال سے زائد عمر کی ہے۔یہ برکت علی بگٹی کا گاوں ہے۔ آج یہ پندرہ سال سے ہڈیوں کا ڈھانچہ لاش ہمارے پاس آج کیمپ میں لائی گی۔۔ اور ڈاکٹرز نے کہا کہ جو حالت ہے یہ مشکل سے سروائیو کرے گی۔۔ اس بچی کی یہ حالت غذائی قلت ہی وجہ سے تھی۔۔ ہم نے ملٹی وٹامن اور دودھ وغیرہ پہ مشتمل نیوٹریشن کٹ اس بچی کے لیے فراہم کی۔۔ لیکن افسوس ہماری کاوش رائیگاں گی۔ بچی کو اس کے گھر والے جیسے ہی لیکر گھر گے ۔ٹھیک آدھے گھنٹے بعد یہ بچی انتقال کر گی۔۔۔ وٹامن کھانے اور دودھ پلانے کی نوبت ہی نہ آئی ۔۔یہ صرف ایک کیس نہیں بلوچستان میں ہر پانچواں کیس آپ کو اس طرح کا نظر آئے گا۔۔
دوست کہتے ہیں کہ اب واپس آ جاو ۔۔لیکن میں کیسے واپس آوں یہاں ہر طرف یہ آلام ہیں۔۔الہی رحم فرما مجھے اور میری ٹیم کو توفیق دے ،وسائل دے اور ہمت دے تا کہ ہم ان درد مندوں کی تھوڑی سی تکلیف کم کر سکیں ۔۔۔
#peacekeepers
#FloodReliefFund2022 #تکوین
#FloodReliefOperations #floodrelief