Dawah.Centric.Channel

  • Home
  • Dawah.Centric.Channel

Dawah.Centric.Channel اس پیج کا مقصد صرف اسلام کا پیغام آپ تک پہنچانا ہے۔

12/12/2023

اِکْشِفِ الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ!
تکلیف دور کر دے، اے لوگوں کے رب! تیرے علاوہ تکلیف کو کوئی دور نہیں کر سکتا۔

12/12/2023

اللہ تعالٰی سے ملاقات کا یقین عبادات کو آسان کردیتا ہے۔

08/12/2023

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مومن مومن کا آئینہ ہے"
سنن أبي داؤد 4918
ایک دوسرے کو حق بات کی وصیت کرتے رہیں

06/12/2023

بندہ مومن کی سعادت اسی میں ہے کہ اس کا اخلاص معبود کے لئے ہو اور اس کی تمام تر کاوش مخلوق کو نفع پہنچانے کے لئے ہو

05/12/2023

اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ ۞

نجات کا راستہ یہی ہے کہ عبادت بھی صرف ایک اللہ کی جائے اور مدد بھی صرف اسی سے مانگی جائے۔

اور عبادت اس وقت تک عبادت نہیں جب تک کہ اسے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے حاصل نہ کیا گیا ہو اور اس سے مقصود اللہ تعالیٰ کی رضا نہ ہو۔ ان دو امور کے وجود سے عبادت قبولیت کے درجہ کو پہنچتی ہے۔

(تفسیر السعدی)

05/12/2023

ہمارے پاس جو بھی نعمت ہے وہ اللہ تعالٰی ہی کی عطا کردہ ہے اور سب سے بڑی نعمت قرآن کریم ہے اسے اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اس سے تعلق مضبوط رکھیں یہ نہ صرف اس زندگی بلکہ موت کے بعد آنے والے کھٹن مرحلوں کا بھی ساتھی ہے۔

05/12/2023

پھر تم سے اس دن نعمتوں کے بارے میں پوچھا جائے گا. (التكاثر)
شکرگزاری کا رویہ اپنایا یا ناشکری کا

01/12/2023

وہ لوگ جو ناپ تول میں کمی کرتے ہیں جب کسی سے کچھ لیتے ہیں تو پیمانے پورے رکھتے ہیں جب دیتے ہیں تو کمی کرتے ہیں ان لوگوں کو مخاطب کر کے اللہ تعالی فرما رہے ہیں

اَلَا يَظُنُّ اُولٰٓئِكَ اَنَّهُمۡ مَّبۡعُوۡثُوۡنَ ۞
کیا یہ لوگ یہ نہیں سوچتے کہ انہیں زندہ کر کے اٹھایا جائے گا ؟
ایک بڑے دن۔ جس دن سب اللہ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے۔ (المطففين)

30/11/2023

لَيۡسَ لِـوَقۡعَتِهَا كَاذِبَةٌ‌ ۞
نہیں ہے اس (قیامت) کا واقعہ ہونا کوئی جھوٹ
(الواقعة)

28/11/2023

اور تم کچھ نہیں چاہ سکتے مگر وہی جو اللہ رب العلمین چاہے۔
(التكوير)

22/11/2023

وہ مشرق و مغرب کا مالک ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اس لیے اسی کو کارساز بنا لو۔
(المزمل)

22/11/2023

جو کوئی اپنے پروردگار پر ایمان لے آئے تو اس کو نہ کسی گھاٹے کا اندیشہ ہوگا، اور نہ کسی زیادتی کا۔
الجن

22/11/2023

میرے پروردگار ! میری بھی بخشش فرما دیجیے، میرے والدین کی بھی
(نوح)

20/11/2023

آیئں اس دنیا کی زندگی میں اللہ کے آگے جھک جائیں تا کہ کل قیامت کے روز مالک الملک کے سامنے سجدہ ریز ہو سکیں۔ کہی ایسا نہ ہو کہ قیامت کے روز جب سجدے کے لیے بلایا جائے تو سجدہ کرنے کی طاقت ہی سلب کر لی جائے۔

20/11/2023

جو لوگ بن دیکھے اپنے رب سے ڈرتے ہیں، ان کے لیے بیشک مغفرت اور بڑا اجر ہے۔
الملك

18/11/2023

شُکْر کی رَوِش ترک کرنے سے بندہ ڈپریشن میں چلا جاتا ہے

18/11/2023

سورج دے مغرب توں طلوع ہون تو پہلے پہلے اللہ دے بندے بن جاؤ

17/11/2023
17/11/2023

اے ایمان والو ! اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے. (التحريم)

17/11/2023

اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے۔ (التغابن)

16/11/2023

اور جب کسی شخص کی موت کا وقت آجائے گا تو اللہ اسے ہرگز مہلت نہیں دے گا۔ (المنافقون)

15/11/2023

قیامت کے دن نہ تمہاری رشتہ داریاں تمہارے کام آئیں گی، اور نہ تمہاری اولاد۔
(الممتحنة)

15/11/2023

اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو، اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اس نے کل کے لیے کیا آگے بھیجا ہے۔
(الحشر)

14/11/2023

هُوَ مَعَكُمۡ اَيۡنَ مَا كُنۡتُمۡ‌ؕ
تم جہاں کہیں ہو، وہ تمہارے ساتھ ہے
(الحديد)

07/11/2023

نفرت ہر بیماری کی جڑ ہے
معاف کر دینا ہر بیماری کا علاج ہے

07/11/2023

ق آیت 18 میں اللہ تعالی نے واضح کردیا
ہر لفظ جو ہماری زبان سے نکالتا ہیں اسے فرشتے محفوظ کر رہے ہیں۔
(بہت احتیاط کی ضرورت ہے)

06/11/2023

اور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے، اور اس کے دل میں جو خیالات آتے ہیں، ان سے ہم خوب واقف ہیں. (ق آیت نمبر 16)

02/11/2023

Join Dawah Centric WhatsApp Channel

31/10/2023

جو شخص بھی اللہ اور اس کے رسول کا کہنا مانے، اللہ اس کو ایسی جنتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی۔

29/10/2023

جو اللہ نے فرمایا اور جو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا إن تمام احکام کو ماننا اور اس پر عمل کرنا ایمان ہے

27/10/2023

فَلِلّٰهِ الۡحَمۡدُ رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَرَبِّ الۡاَرۡضِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ ۞
[الجاثية]

27/10/2023

کہہ دو کہ اللہ ہی تمہیں زندگی دیتا ہے، پھر وہ تمہیں موت دے گا پھر تم سب کو قیامت کے دن جمع کرے گا
(الجاثية)

https://youtu.be/03eW2mnmvyo
26/10/2023

https://youtu.be/03eW2mnmvyo

This video of Dawah Centric Channel consists the session held with kids on importance of Jumah.The purpose of Dawah Centric Channel is to spread message of I...

26/10/2023

يَوۡمَ لَا يُغۡنِىۡ مَوۡلًى عَنۡ مَّوۡلًى شَيۡـئًا
اس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہ آئے گا
(الدخان)

26/10/2023

وہی (اللہ) ہے جو آسمان میں بھی معبود ہے اور زمین میں بھی معبود ہے۔ اور وہی ہے جو حکمت کا بھی مالک ہے، علم کا بھی مالک۔

25/10/2023

وَاِنَّاۤ اِلٰى رَبِّنَا لَمُنۡقَلِبُوۡنَ ۞
اوربیشک ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔

24/10/2023

اور اللہ ہی ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے، اور گناہوں کو معاف کرتا ہے، اور جو کچھ تم کرتے ہو، اس کا پورا علم رکھتا ہے۔

23/10/2023

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَمِ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِهٖۤ اَوۡلِيَآءَ‌ۚ فَاللّٰهُ هُوَ الۡوَلِىُّ وَهُوَ يُحۡىِ الۡمَوۡتٰى وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ ۞

کیا ان لوگوں نے اللہ تعالیٰ کے سوا اور کارساز بنا لئے ہیں (حقیقت تو یہ ہے کہ) اللہ تعالیٰ ہی کارساز (بگڑی بنانے والا) ہے وہی مردوں کو زندہ کرے گا اور وہی ہر چیز پر قادر ہے۔ [سورۃ نمبر 42 الشورى آیت نمبر 9]

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawah.Centric.Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dawah.Centric.Channel:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share